دلیل اور استدلال قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ ( مقالہ پی ایچ ڈی )
دلیل اور استدلال قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ ( مقالہ پی ایچ ڈی )
مصنف : عبد اللہ کیلانی
صفحات: 309
اصطلاحاً دلیل اس کو کہتے ہیں جو کسی بات یا موقف کے صحیح ہونے یا نہ ہونے کا یقین دلاتی ہے۔دلیل کے لیے ضروری ہے کہ یہ معلوم ومشہور،مسلم ومتفقہ ہو۔اور دلیل کی ضرورت تب پیش آتی ہے جب مخاطب یا متکلم اپنے مقابل سے مطالبہ کرےکے اپنے موقف کو سچ ثابت کرنے کے لیے کوئی دلیل پیش کرو۔اور استدلال سے مراد وہ طریق ومنہج کہ جس طریقہ سے دلیل کو پیش کیاجاتا ہے ۔ زیر نظرمقالہ بعنوان’’ دلیل اور استدلال قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ‘‘ مفسر قرآن مولانا عبد الرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ کے پوتے جناب عبد اللہ شفیق کیلانی صاحب کا وہ علمی وتحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے جامعہ پنجاب میں پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔مقالہ نگار نے اس مقالے کو حسب ذیل چھ ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔باب اول :دلیل اور استدلال چند اہم مفاہیم اور مناہج ۔ باب دوم:قرآن کریم کے دلائل۔باب سوم :قرآن کریم کے مناہج استدلال،باب رابع قرآن کریم کے اہداف ِ واستدال،باب خامس :عصری مناہج استدلال کا تنقید ی جائزہ ،باب سادس : قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلہ جائزہ ۔اللہ تعالیٰ مقالہ نگار کے علم وعمل میں برکت فرمائے ۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
انتساب | |
باب اول دلیل و استدلال کے چند اہم مفاہیم و مناہج | 1 |
مقدمہ | 1 |
فصل اول دلیل و استدلال کا معنی ومفہوم | 4 |
فصل ثانی قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ | 9 |
فصل ثالث مخاطبین کے اعتراضات شبہات اور ناقص استدلال کا پس منظر | 17 |
باب ثانی قرآن کریم کے دلائل | 29 |
فصل اول مشاہداتی دلائل | 29 |
فصل ثانی علمی دلائل | 51 |
فصل ثالت معاشرتی دلائل | 66 |
باب ثالث قرآن کریم کے مناہج استدلال | 76 |
فصل اول بہتر دلیل سے استدلال | 76 |
فصل ثانی تقابل اور تضاد کی نشاندہی سے استدلال | 82 |
فصل ثالث مطالباتی استدلال | 93 |
باب رابع قرآن کریم کے اہداف استدلال | 105 |
فصل اول ایمان باللہ اور توحید پر دلائل | 105 |
فصل ثانی رسالت پر دلائل | 119 |
فصل ثالث آخرت اور جزا و سزا | 134 |
باب خامس عصری مناہج استدلال کا تنقیدی جائزہ | 146 |
فصل اول مشاہداتی استدلال | 146 |
فصل ثانی علمی استدلال | 171 |
فصل ثالث معاشرتی استدلال | 191 |
باب سادس قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ | 206 |
فصل اول مشاہداتی استدلال کا تقابلی جائزہ | 206 |
فصل ثانی مذہبی انتہا پسندی اور علمی استدلال کا تقابلی جائزہ | 216 |
فصل ثالث معاشرتی استدلال کا تقابلی جائزہ | 221 |
نتائج تحقیق | 225 |
سفارشات | 228 |
اشاریہ کتابیات و حوالہ جات | 228 |