دجال کا لشکر بلیک واٹر
مصنف : عمر عاصم
صفحات: 231
یہود ونصاری پہلے دن ہی سے دین اسلام سے حسد کرتے چلے آرہے ہیں۔ دونوں قوموں کو شروع سے “اہلِ کتاب” ہونے کا زعم تھا۔ یہود بنی اسرائیل میں آخری نبی کی آرزو لیے بیٹھے تھے۔لیکن بنی اسماعیل میں آخری نبی کے ظہور نے انہیں اسلام کا بدترین دشمن بنادیا ۔ مدینہ میں انہوں نے غزوہ خندق میں معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئےمسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی کوشش کی ۔ اور مسلمانوں کو بڑا نقصان پہچانے کی کوششوں میں رہے اورمسلمانوں کو ان سے بعد میں بہت سی جنگیں لڑنی پڑیں۔ ان کے ان سب تخریبی کاموں کے باوجود مسلم اقوام میں کبھی تذبذب، اضطراب اور جذبہ شکستگی کا احساس تک نہ پیدا ہوا، بلکہ انہوں نے ہر میدان میں ثابت قدمی کا ثبوت پیش کیا،اور ڈٹ کر ان کا مقابلہ کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ دجال کا لشکر بلیک واٹر‘‘ مولانا محمد عمر عاصم کی ہے۔ جس میں لفظ دجال کے معنی و مفہوم، تعارف اور دجال کے لشکر کے بارے میں آگاہ میں کیا ہے۔اسی طرح صلیبی کتوں کے ہتھکنڈوں اور بلیک واٹر کے حوالہ سے تمام سازشوں وغیرہ کو عیاں کیا ہے۔گویا کہ محمد عمر عاصم نے یہ ساری معلومات دے کر اعلی انداز سے پردہ فاش کیا ہےجس کے بارے میں ہم میں سے کسی رسائی نہ ممکن تھی۔ اللہ تعالی صاحب مصنف کے کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 10 |
اسلام آبادمیں بلیک واٹرکافوجی ٹریننگ سنٹر | 14 |
کیپٹن زیدی کاایک اورکارنامہ’’را‘‘کےکےلیے | 18 |
بلیک واٹردجالی رہبر | 20 |
لفظ دجال کامعنی ومفہوم | 20 |
دجال کومسیح کہنےکاسبب | 20 |
دجال کاتعارف احادیث میں | 23 |
دجال کالشکرکون ہیں؟ | 24 |
آخرپاکستان ہدف کیوں؟ | 26 |
امریکاکی پاکستان کےایٹمی پروگرام کی جاسوسی | 31 |
تاریخ کاسبق | 32 |
صلیبی کتےبلیک واٹر | 36 |
بلیک واٹرکادجالی صلیبی لوگو | 37 |
پاکستان میں بلیک واٹرکی سرگرمیاں | 47 |
بلیک واٹرکےدہشت گردسکواڈ | 50 |
نوائےوقت کاپاکستان میں امریکی رسوخ پراظہارتشویش | 60 |
بلیک واٹرکےامریکی سفارت خانےسےتعلقات | 63 |
کیاہم غلام ہیں؟ | 70 |
جماعۃ الدعوۃ کےامیرحمزہ کاامریکیوں کوقتل کرنےکاحکم | 79 |
بلیک واٹرائیریشن اورمعاشی نجران | 81 |
تیسری بڑی قوت اوربلیک واٹر | 85 |
بلیک واٹرکاانتشارامریکی راستہ ہموار | 92 |
بلیک واٹرمزہبی جنونیوں کاگروہ | 98 |
بلیک واٹرپرحقیقی الزامات | 103 |
بلیک واٹراورمذہبی جنونیت | 107 |
یہودی پلان اوربلیک واٹر | 110 |
وزرات داخلہ پرامریکی کنٹرول | 116 |
ریڈیوپاکستان پرامریکی کنٹرول | 118 |
پاکستان میں امریکی اڈے | 119 |
پاکستان اورامریکی چالیس | 124 |
بلیک واٹرقوائدوضوابط سےبالاتر | 136 |
بدنام زمانہ بلیک واٹرکےبانی کاتعارف | 137 |
بلیک واٹرکاٹریننگ سنٹر | 139 |
بلیک واٹرکی سالانہ چالیس ہزارافرادکوٹریننگ | 140 |
بلیک واٹرکی کراچی سےبھرتیاں | 141 |
بلیک واٹرکاطریقہ واردات | 142 |
بلیک واٹرکےمطالبات پاکستان نےتسلیم کئے | 144 |
پاکستان نےامریکی مطالبات مان لیے | 147 |
پاکستان میں بلیک واٹرکےٹھکانے | 148 |
سرعام سفارتی سطح پربلیک واٹرکی مدد | 150 |
بلیک واٹرکامشن کیا؟ | 152 |
بلیک واٹرپرشورکیوں؟ | 153 |
امریکی فوج اوربلیک واٹرکےعقوبت خانے | 166 |
عراق میں امریکی اڈے | 167 |
کیمرےنےامریکیوں کےمظالم بےنقاب کردئیے | 169 |
فلوجہ میں عراقی مجاہدین کی گوریلایلغارریں | 170 |
امریکہ کےفوجی اوربلیک واٹرپراخراجات | 179 |
کتیاکابچہ بھونکتاہے | 180 |
افغانستان میں امریکی اوربلیک واٹراڈے | 183 |
ڈیگوکارشیا | 184 |
تاجکستان | 184 |
ترکی | 185 |
بحیرہ متوسط | 185 |
کویت | 185 |
ودحہ کیمپ | 186 |
بحرین | 186 |
امارت | 186 |
عمان | 186 |
اردن | 187 |
جبوتی | 187 |
بحیرہ احمر | 187 |
خلیج عرب | 187 |
قطر | 188 |
پاکستان سب سےبڑاامریکی اڈا | 188 |
عافیہ کی پاکستان میں گرفتاری | 189 |
ڈاکٹرعافیہ کی بگرام جیل میں موجودگی کی تصدیق | 190 |
ڈاکٹرعافیہ کی ڈرامائی امریکہ منتقلی | 190 |
وائٹ شوگرسےبلیک واٹرتک | 194 |
امریکہ بدمعاش تایخی دہشت گرد | 197 |
جنسی تشدد ایک جنگی حربہ | 202 |
جنسی تشددکی وضاحت | 203 |
تشددامریکی وطیرہ | 204 |
کرائےکےسپاہی | 204 |
فدائیوں کی تربیت گاہ | 206 |
سی آئی اسےاروبلیک کی غیرقانونی سرگرمیاں | 209 |
تشددکی زندہ مثالیں | 213 |
کیری لوگربل کامتن | 218 |
حبیش محمدلشکر(جماعۃ الدعوۃ )القاعدہ ،طالبان اورآل ایس آئی اتنہاپسندعناصرکولگام ڈالنا | 219 |
دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کاخاتمہ | 224 |
پاک فوج کی گردن میں غلامی کاطوق | 228 |