داڑھی اسلامی فریضہ اور مرد مومن کا شعار

داڑھی اسلامی فریضہ اور مرد مومن کا شعار

 

مصنف : ابو عبد اللہ عنایت اللہ سنابلی

 

صفحات: 186

 

اسلامی تعلیمات کے مطابق مردوں کے لئے داڑھی رکھنا واجب ہے،اور تمام انبیاء کرام ﷩کی متفقہ سنت اور شرافت و بزرگی کی علامت ہے اسی سے مردانہ شکل وصورت کی تکمیل ہوتی ہے‘ آنحضرت ﷺ کا دائمی عمل ہے اور حضور ﷺنے اسے فطرت سے تعبیر فرمایا ہے‘ لہذا اسلام میں داڑھی رکھنا ضروری ہے اور منڈانا گناہ کبیرہ ہے۔ مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔ گویا کہ مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔داڑھی خصائل فطرت میں سے ہے ۔ تمام انبیاء کرام داڑھی کے زیور سے مزین تھے۔یہی وجہ ہے کہ شریعت اسلامیہ نے مسلمانوں کو داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کاٹنے کا حکم دیا ہے۔اللہ تعالی کی عطا کردہ اس فطرت کو بدلنا اپنے آپ کو عورتوں کے مشابہہ کرنا اوراللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنا ہے ،جو بہت بڑا گناہ ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ داڑھی اسلامی فریضہ اور مرد مومن کا شعار ‘‘ معروف مبلغ داعی،مصلح،مصنف کتب کثیرہ اور کالم نگار محترم ابو عبد اللہ عنائت اللہ سنابلی مدنی صاحب کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں داڑھی کی اہمیت وفضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے فطرت کا عطیہ قرار دیا ہے۔مزید اس کتاب میں داڑھی کے اثبات میں دلائل کے انبار لگا دئیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ محترم مصنف صا حب کے عمل وعمل اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے اور دین اسلام کےلیے ان کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
مقدمہ 10
پہلی فصل: داڑھی کی تعریف اوراس کےحدود 15
داڑھی کالغوی مفہوم 16
داڑھی کاشرعی مفہوم 20
دوسری فصل: داڑھی کاحکم، کتاب وسنت سیرت سلف اوراہل علم روشنی میں 23
کتاب اللہ کےدلائل 25
سنت رسول اللہﷺ کےدلائل 31
اولا:قولی دلائل 31
داڑھیو ں کواپنی حالت پرچھوڑدو 31
داڑھیاں بڑھاؤ 34
داڑھیاں بھرپورکروپوراباقی رہنےدو 36
داڑھیاں لٹکاؤ 37
داڑھیاں لمبی کرو 37
ایک اہم اصولی مسئلہ: امروجوب پردلالت کرتاہے 41
ثانیا: عمل دلائل(رسول اللہﷺ کاعملی اسوہ) 43
آپ کی داڑھی میں بہت زیادہ بال تھے 43
آپ کی داڑھی بہت بڑی تھی 44
آپکی داڑھی بہت گھنی تھی 45
آپ کی داڑھی بھاری بھرکم تھی 46
آپ کی داڑھی گھنی تھی 48
صحابہ کرام داڑھیاں 50
ابوبکرصدیق﷜ 51
عمرفاروق ﷜ 52
عثمان غنی﷜ 53
علی بن ابی طالب﷜ 54
داڑھی کےسلسلہ میں عام صحابہ﷢ کاعمل 56
علمائےامت کےاقوال 60
تیسری قسم:داڑھی انبیاءورسل ﷩کی سنت ہے 68
چوتھی فصل: داڑھی مونڈنےکی قباحتیں 74
داڑھی مردانگی کی علامت ہے 74
داڑھی مونڈنافطرت اورخلق الہیٰ کی تبدیلی ہے 75
کفارومشرکین اہل کتاب اورمجوسیوں کی مشابہت ہے 78
داڑھی مونڈواناعورتوں کی مشابہت ہے 82
داڑھی مردکےلیے ایک نعمت ہے 85
داڑھی منڈانایاترشواناعلانیہ گناہ ہے 88
پانچویں فصل: داڑھی سےمتعلق علماءکےآراءاوران کاجائزہ 91
اولا:داڑھی سےمتعلق علماءکےچارآراء 91
ثانیا:مذکورہ آراءاورا ن کےدلائل کاجائزہ 93
داڑھی سےمتعلق چنداشکالات اوران کےجوابات 110
اعفاءکامعنی ومدلول 110
فہم سلف صالحین 112
راوی حدیث ابن عمرؓ کاعمل 113
چھٹی فصل: داڑھی سےمتعلق چندشبہات اوران کاازالہ 118
داڑھی رکھناسنت ہےفرض واجب نہیں 118
داڑھی کےحکم کی حکمت باقی نہ ہری 121
اسلام داڑھی میں نہیں ہےاسلام دل میں ہے 122
داڑھی ایک دنیوری امرہےدین سےکوئی تعلق نہیں 124
داڑھی اصل اورجڑنہیں بلکہ چھلکااوربرگ وبارہے 125
داڑھی عربیت کی علامت ہےدین سےاس کاکوئی تعلق نہیں 126
رسول اللہﷺ نےاسلام کی آمدکےبعدداڑھی نہیں بڑھائی 127
رسول اللہﷺ کوگھنی داڑھی ناپسنداورباعث الجھن تھی 127
رسول اللہﷺ کوخوبراوبےریش چہروں سےراحت ملتی تھی 129
اشیاءمیں اصل اباحت ہےداڑھی اسی قبیل سےہے 133
داڑھی کےان بالوں مین کوئی فائدہ نہیں 133
داڑھی میں وحشت ہےاس سےبچےگھبراتےہیں 134
داڑھی خبرواحدسےثابت ہےجوقطعی نہیں 134
داڑھی والےبڑےبڑےجرائم کرتےہیں 135
داڑھی حماقت اوربےوقوفی کی علامت ہے 135
ساتویں فصل: داڑھی سےمتعلق چندشخصیات کےمواقف اوران کاجائزہ 137
بانی جماعت اسلامی مولاناابوالاعلی مودودی 138
ڈاکٹریوسف عبداللہ القرضاوی 145
امام العصرعلامہ ناصرالدین البانی 148
آٹھویں فصل: داڑھی سےمتعلق علماءکےبعض فتاوے 154
محمدبن ابراہیم آل الشیخ  کافتوی 154
علامہ عبدالعزیزبن باز کافتوی 156
علامہ محمدبن صالحالعثیمین  کافتوی 157
علامہ سیدنذیرحسین محدث دہلوی  کافتوی 158
شیخ الحدیث علامہ اسماعیل سلفی گوجرانوالہ کافتوی 159
چندمتفرق فتاوے 161
داڑھی کامذاق اڑانا 161
داڑھی مونڈنےکاپیشہ 162
داڑھی منڈاناگناہ صغیرہےیاکبیرہ؟ 163
نویں فصل: داڑھی  اورمونچھ سےمتعلق چنداحکام 164
داڑھی کاخضاب 164
داڑھی کےطبی فوائد 172
مونچھ کاٹنےکےاحکام 173
دسویں فصل: داڑھی سےمتعلق بعض ضعیف اورموضوع روایات 176
داڑھی سنت نہیں فریضہ  ہے 184

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like