چمنستان حدیث

چمنستان حدیث

 

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

 

صفحات: 812

 

مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷾ کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں آپ برصغیر پا ک وہند کے اہل علم طبقہ میں او رخصوصا جماعت اہل میں ایک معروف شخصیت ہیں آپ صحافی ،مقرر، دانش ور وادیب ،یاسات حاضرہ سے پوری طرح باخبر اور وسیع المطالعہ شخصیت ہیں عہد حاضر کے ممتاز اہل قلم میں ان کا شمار ہوتا ہے ۔ تاریخ وسیر و سوانح ان کا پسندیدہ موضوع ہے او ر ان کا یہ بڑا کارنامہ ہے کے انہوں نے برصغیر کے جلیل القدر علمائے اہل حدیث کے حالاتِ زندگی او ر ان کےعلمی وادبی کارناموں کو کتابوں میں محفوظ کردیا ہے مولانا محمداسحاق بھٹی ﷾ تاریخ وسیر کے ساتھ ساتھ مسائل فقہ میں بھی نظر رکھتے ہیں مولانا صاحب نے تقریبا 30 سے زائدکتب تصنیف کیں ہیں جن میں سے 26 کتابیں سیر واسوانح سے تعلق رکھتی ہیں مولانا تصنیف وتالیف کےساتھ ساتھ 15 سال ہفت روزہ الاعصتام کے ایڈیٹر بھی رہے الاعتصام میں ان کےاداریے،شذرات،مضامین ومقالات ان کے انداز ِفکر او روسیع معلومات کے آئینہ دار ہیں الاعتصام نے علمی وادبی دنیا میں جو مقام حاصل کیا ہے اس کی ایک وجہ محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی ﷾ کی انتھک مساعی اور کوششیں ہیں ۔برصغیر پاک وہند کے ا ہل حد یث علما ء نے ہر میدان میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں جن کا بھٹی صاحب نے اپنی کتب میں تذکرہ کیا ہے۔ تدوین قرآ ن سےلےکر اس کے اعراب وتشکیل،تجویدوقراء ات تراجم وتفسیر،اعجاز القرآن،علوم القرآن اور دیگر بیسیوں عنوانات پر ہر دور میں علمائے امت نے ضخیم کتابیں تالیف کی ہیں کررہے اور کرتے رہیں گے ۔ان شاءاللہ زیر تبصرہ کتاب ’’ چمنستان حدیث‘‘ مؤرخ اہل حدیث مولانا اسحاق بھٹی﷫ کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اپنی دیگر کتابوں کی طرح برصغیر کے اہل حدیث علمائے ذی وقار کے حالات کی نقاب کشائی کی ہے ۔یہ وہ بوریا نشیں اور درویشانِ خدامست ہیں جنہوں نےزندگی کے ہرموڑ پر اپنے آپ کو قرآن وحدیث کی خدمت کے لیے وقف کیے رکھا۔اس کتاب میں بھٹی صاحب نے ایک سو علمائے کرام کے سوانح حیات درج کیے ہیں ۔ جن میں پندرہ حضرات کا تعلق تلمذ سید نذیر حسین محدث دہلوی ﷫ سے ہے اور 33 ان کا حضرات کا تذکرہ ہے جو حضرت میاں سید نذیر حسین دہلوی ﷫کے شاگردوں کےشاگرد ہیں۔ او رباون وہ حضرات ہیں حو اللہ کے حیات ہیں او رمختلف مقامات پر تصنیفی وتدریسی خدمات سرانجام ردے رہے ہیں ۔لیکن ان کا سلسلہ بھی بالآخر حضرت میاں صاحب کے شاگردوں کی لڑی سے جاملتا ہے۔اللہ تعالیٰ مولانا اسحاق بھٹی ﷫ کی مرقد پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے اور ان کی خدمات کوقبول فرماکر انہیں جنت الفرودس میں اعلی ٰ مقام عطافرمائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض نا شر 19
دین اسلام میں سند  کی اہمیت 21
حرف چند 41
حضرت میاں صاحب کے نام  کے تلا مذہ  کرام
سید امیر حسن سہسوانی 51
سید عبد الباری نقوی سہسوانی 57
والد کی وفات 57
سید امیر حسن کی خدمت میں 57
سند فضیلت 58
حضرت میاں صاحب کی خدمت میں 57
دہلی میں قیام 58
دیانند  سررسوتی سے مقابلہ 59
شادی اور بدایوں میں قیام 59
 عبرانی زبان کی تحصیل 60
 جون پور میں قیام 60
آگرہ میں  تد ریس اور منا ظرات 60
سر سید  کی تفسیری غلطیاں 62
مولنا کا ایک تصنیفی کا رنامہ 62
سلطان ترکی کی امداد 63
مراد آباد کے ہندو عالم سے منا ظرہ 63
لکھنو کا سفر 63
بھو پال میں ورود اور قیام 64
حج بیت اللہ 64
تعمیر مسجد کے لئے زکوٰۃ کا رو پیہ 65
جسمانی  حالت اور عا دات اطوار 65
و فات 65
سید امیر احمد سہسوانی 67
سید ہ لحاظ  النساء 71
حا فظ محمد لکھوی 72
ذہانت اور قوت حفظ 72
والدین کی اطاعت 73
اونٹنی کے متعلق وا قعہ 74
اساتذہ کے نزدیک قدر و منزلت 75
قر آ ن کا تر جمہ اور تفسیر 75
حضرت شاہ صاحب کا ترجمہ 77
اب حافظ  صاحب کا ترجمہ 77
شا ہ صاحب کا ترجمہ 77
اب حافظ  صاحب کا ترجمہ 77
 ابو داؤد کے حواشی 78
حواشی مشکواۃ ا لمصا بیح 78
بعض دیگر تصا نیف 79
صرف و نحو پر عبو ر 79
سا دہ زندگی 80
مدرسے کا اجراء 80
حافظ محمد لکھوی کے تلا مذہ  گرامی 81
حا فظ صاحب کی وفات 81
وفات کے بعد  ایک تعجب انگیز وا قعہ 81
اولاد 81
مو لنا محی الدین عبد الرحمٰن  لکھوی 82
ولادت اور تعلیم 82
وطن و اپسی اور مرد کامل کی تلاش 82
غزنی کو روانگی 83
استقبال 84
حضرت عبداللہ غزنوی  کی مخالف 84
محی الدین  سے عبد الرحمن 86
واپسی کی اجازت 87
سلسلہ بیعت 87
حلیہ  اور لبا س 87
مہہمان نو ازی 88
نماز میں خشوع و خضوع 88
مرزا قادیانی کے متعلق الہا مات 88
مولنا محی الدین عبد الرحمٰن  کے الہام 89
مرزا قادیانی کے بارے میں چند اور باتیں 90
حضرت  مو لا نا کے بارے میں حضرت عبداللہ غزنو ی کے ارشادات 91
مو لنا کی اپنے متعلق بشارتیں 93
فرید کوٹ میں مناظرہ 94
تصانیف 96
حج بیت اللہ کے لئے روانگی 96
مدینہ کو روانگی  اور وفات 98
مو لنا منہاج الدین  ہزاروی 99
نا صر الدین  شاہ 99
حا فظ مستقیم صاحب 99
مو لنا سراج الدین 100
مولنا منہاج الدین 101
ہزارہ میں انگریزوں کی آمد 101
جلاوطنی 102
ضروری وضاحت 102
مختصر تعلیمی پس منظر اور اولاد 104
مو لنا منہاج الدین کی وفات 104
محمد ادریس 105
خاندانی لائبربری 107
عد نان رشید اور بلال رشید 108
عبد الصمد صاحب ریالوی 108
عارف جاوید محمدی گو جراں والہ حال کویت 108
مختلف کتا بو ں  میں ہمارے تا ریخی حوا لاجات 110
مولنا  عبد الجبار  غزنوی 111
حصول علم 111
مسند درس 112
حیرت انگیز سہو 112
چند واقعات 113
مکتو بات گرامی 118
پہلا مکتو ب 118
دو سرا مکتوب 119
تیسرا مکتوب (فارسی) 120
تصا نیف 121
نکاح کے بارے  میں ایک فتویٰ 121
بیعت و ارادت 123
نرینہ اولاد 124
مو لنا عبد الکریم  گرنتھی 124
مو لنا عبد الجبار  عمر پور ی 140
نواب وحید الزمان حیدر آبادی 143
سید عبد الرحیم  شاہ امر تسری 147
قاضی محمد خان پوری 155
صابر شاکر بچہ 155
ابتدائی تعلیم 155
مزید تعلیم اور سند حدیث 156
قاضیصاحب کے  ایک ہم سبق میر صاحب 156
علامہ ہزارہ میں سلسلہ تبلیغ 157
درس و تدریس 157
راولپنڈی میں قیام 158
پشا ور میں قیام 158
ایک عمر رسیدہ پٹھان طالب علم 159
خان پور واپسی 159
دو بارہ راو لپنڈی میں 160
پگڑی کا چور 160
رات کے سفر میں شیر کو دیکھنے کا واقعہ 160
صحیح بخاری پڑھنے والا طالب علم 161
مقدمات کے فیصلے 162
ایک تصنیف 162
ایک مجلس کی تین طلاقیں 163
آخری مرض اور وفات 163
مستری کریم بخش کی وفات 164
قاضی صاحب کی تا ریخ فات 164
قاضی عبد المالک علیگ 166
مو لنا عبد الواحد غزنوی 168
مولنا کے چند مکتو بات  گرامی 174
پہلا مکتوب 174
دو سرا مکتوب 177
تیسر ا مکتوب 177
چو تھا  مکتوب 179
پانچواں مکتوب 181
پہلا مکتوب 185
دو سرا مکتوب 187
تیسر ا مکتوب 188
چو تھا  مکتوب 189
پانچواں مکتوب 190
چھٹا مکتوب 190
ساتواں مکتوب 191
وفات 192
نرینہ اولاد 192
قاضی ابو اسما عیل یوسف حسین خان پو ری 193
و لادت اور تعلیم 193
جما عت مجا ہدین میں 194
دو ران  سفر کا  ایک وا قعہ 196
ر فع سبابہ کا واقعہ 195
ایک خو اب اور اس کی تعبیر 195
سفر دہلی کے دو ران کا ایک وا قعہ 196
مو لنا محمد حسین بٹا لوی ےسے ملاقات 196
ڈپٹی نذیر احمد سے استفادہ 197
ایک شیعہ مجتہد سے منا ظرہ 197
ذریعہ معاش 197
ورود گفور 198
سہسوان کی مسجد کا مقدمہ 198
سفر عراق 199
بغداد میں نماز تراویخ 200
سمالی لینڈ اور حج بیت اللہ 200
صحاح ستہ کے ایک حا فظ سے اجازہ حدیث 201
بغداد سے واپسی 202
دھوپ گھڑ ی 203
پا بندئ اوقات 203
جنات پر گرفت 203
شعر و شا عری 204
تصا نیف 204
وفات 204
مو لنا ابو العر فان محمد نعمان  اعظمی 206
دیگر تیس (30) خدام حدیث
حافظ عبد الستار عمر پو ری 213
قاضی عبد الا حد خان پوری 215
ولادت 215
حضرت عبد اللہ غزنوی کی خدمت میں 216
دوبارہ طلبی 217
تبلیغ تو حید 217
راو لپنڈی  میں قیام 217
پیر مہر علی شاہ قا ضی صاحب 218
ایک وا قعہ 219
ایک اور واقعہ 220
قا ضی صاحب زیرہ  ضلع فیروز پورمیں 220
حج بیت اللہ اور سلطان ابن مسعود سے ملا قات 221
حمیت دینی کا ایک عجیب واقعہ 221
تصا نیف 222
ایک خواب 222
حکیم اجمل خاں کی راے 223
مر ض اور وفات 223
پیرصا حب کی دعا ئے مغفرت 223
تا ریخ و فات 224
کتب خانہ 224
مو لنا عبد العزیز ڈیروی 225
سید عبد ا لباقی نقوی سہسوانی 230
مو لنا کما ل الدین ڈو گر 234
مولانا عبد اللہ معمار امر تسری 237

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like