چار اللہ کے ولی

چار اللہ کے ولی

 

مصنف : محمد رمضان یوسف سلفی

 

صفحات: 66

 

مولانا محمد رمصان یوسف سلفی ﷾ علمی ،دینی اور تعلیمی حلقوں میں مختاج تعارف نہیں ہیں جماعت اہل حدیث پاکستان کےمعروف مقالہ نگار اور مصنف ہیں۔ان کی تصانیف پر ان کوایوارڈ دیئے جاتے ہیں اورعلمی ادبی حلقوں میں ان کو بہت پذیرائی حاصل ہے ۔ ان کے مضامین ومقالات مختلف موضوعات پر ملک کے مؤقر رسائل وجرائد میں شائع ہوتے ہیں رہتے ہیں سلفی صاحب کتاب ہذا کے علاوہ تقریبا 8 کتب کے مصنف ہیں ۔اللہ تعالی ان کے زورِ قلم میں مزید اضافہ فرمائے اور ان کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے(آمین) ۔ زیر نظر کتاب اللہ کے چار ولی ”مولانا سلفی کی تصنیف ہے جوکہ جماعت غرباء اہل حدیث کے بانی او رامام اول مولانا عبد الوہاب صدری دہلوی ،امام ثانی مولانا عبد الستار دہلوی ،امام ثالث مولانا عبد الغفار سلفی اور مولانا عبد الجلیل خان جھنگوی کے حالات پر مشتمل ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
حرفے چند 2
تاریخ سازی 3
ابتدائیہ 5
حضرت مولانا عبدالوہاب محدث دہلوی علیہ الرحمۃ 6
مولانا حافظ عبدالستار محدث دہلوی رحمۃ   اللہ علیہ 30
مناظرے 35
شیخ الحدیث مولانا عبدالجلیل خان دہلوی ؒ 50
مولانا حافظ عبدالغفار سلفی رحمۃ اللہ علیہ 53

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like