برج اور ستارے حقیقت کیا ہے؟

برج اور ستارے حقیقت کیا ہے؟

 

مصنف : ڈاکٹر محمد سلیم بن عبید الہلالی

 

صفحات: 183

 

ڈیلی اخبارات اور ہفتہ وار رسائل میں یہ جملے جلی حروف میں لکھے دکھائی دیتے ہیں کہ ’آپ کا دن کیسا رہے گا‘ ’آپ کا ہفتہ کیسا رہے گا‘ اور بہت سے لوگ یہ سوال کرتے نظر آتے ہیں ’آپ کا سٹار کون سا ہے؟‘ تاریخ پیدائش یا نام کے پہلے حرف سے بارہ برجوں: حمل، ثور، جوزا، سرطان، اسد، سنبلہ، میزان، عقرب، قوس، جدی اور حوت کا تعین کا جاتا ہے۔ ان ستاروں میں کس حد تک حقیقت ہے اور کیا یہ انسانی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں یا یہ سب جھوٹ اور فریب ہے؟ زیر نظر کتاب میں اسی چیز کا حقائق کی روشنی میں جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مصنف نے نجوم پرستی کی تخیلاتی تاریخ کو آسان انداز میں تفصیل کے ساتھ بیان کر دیا ہے۔ یقیناً یہ کتاب ستاروں کے حوالے سے انسانی تخیلات کی رہنمائی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 13
کیا پیش گوئی کرنا یا کروانا حرام ہے؟ 15
برج 17
برج کیسے بنتے ہیں 18
برج اسد اور م سے محمد ﷺ 30
برج اسد اور اسلام کا مذاق 36
برج او رمزاج 47
آپ کا برج کونسا ہے 53
علم نجوم حقیقت یا دھوکہ 62
علم نجوم کی قسمیں 81
حکمران (حاکم )سیارے 89
ستاروں کی عبادت 107
علم نجوم کی تاریخ 113
سورج کی عبادت 125
یہ مشکلیں اور مصیبتیں 132
قوموں کے زوال اور تباہی کی وجوہات 135
آیات کی ہنسی اڑانے سے 136
سکون کیسے نصیب ہوتا ہے؟ 154
حروف کی گروپ بندی 164
حروف کی عددی قیمت 166
علم رمل 170
علم نجوم اور طاغوت کی چند شکلیں 172

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like