بدعت سے دامن بچائیے
بدعت سے دامن بچائیے
مصنف : شاہ اسماعیل شہید
صفحات: 70
امت مسلمہ کے ہر فرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ بغیر کسی مسلکی تفریق کے اپنے دامن کو بدعتی خرافات سے پاک رکھے- لیکن بدقسمتی سے مسلکی جکڑبندیوں کی وجہ سے بہت سے مسلمان بدعات کو سنت کا نام دے کر ان پر عمل پیرا ہیں-زیر نظر کتاب میں بدعت کیاہے ؟ اور یہ سنت سے کس طرح مختلف ہے؟ جیسے سوالات کا تفصیلی جواب دیا گیاہے- مصنف نے ہمارے ہاں پائی جانے والی معاشرتی بدعات کا تفصیلی تذکرہ کرتے ہوئے بدعات سے دامن بچا کر سنت کو اختیار کرنے کی انتہائی آسان راہ دکھائی ہے-کتاب کے آخر میں صوفیاء کی نظر میں بدعات کیا مقام رکھتی ہیں کا حقائق کی روشنی میں تجزیہ کیا گیا ہے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
بدعت سے دامن بچائیے | ||
عرض ناشر | 10 | |
بروز قیامت سیاہ چہروں والے | 11 | |
بدعات پر اڑنا نہیں چاہتے | 13 | |
کیا پیر کی بتائی ہوئی راہ سیدہی ہو سکتی ہے ؟ | 16 | |
محبت کا معیار کیا ہونا چاہیے ؟ | 18 | |
تنازعات کی صورت میں جج کس کو بنائیں؟ | 21 | |
بدعت کی جواز میں حیلے بہانے اور تاویلیں | 23 | |
کافروں اور بددینوں کی رسمیں مسلمانوں میں جاری کرنا | 25 | |
بدعتیوں سے جہاد | 27 | |
کسوٹی اور حق کا معیار | 29 | |
مؤمن کےصبح و شام کس طرح گزریں ؟ | 30 | |
یہود و نصاری سے متاثر ہو کر بدعت اختیار کرنا | 31 | |
جھگڑا لو کون ؟ | 33 | |
درویشی ,پیری فقیری اور صوفیوں کی بدعات | 35 | |
یقینی کامیابی کی ضمانت | 37 | |
حوض کوثر پر پہنچ کرتشنہ لب رہ جانے والے | ||
بدعات القبور | 42 | |
قبر پرستی اصل میں کن کا شیوہ ہے؟ | 44 | |
تمام رسول اللہ ﷺ کی پرستش کی تعلیم دیتے رہے | 46 | |
مشرکوں کےخلاف عیسی ؑ کی گواہی | 48 | |
مردوں کی سفارش اور شفاعت کا جاہلی عقیدہ | 50 | |
دین میں غلو اور مردہ پرستی کی ممانعت | 51 | |
محض زیارت قبور کی نیت سے خاص طور پر سفر کرنا حرام ہے | 52 | |
قبروں پر میلے | 53 | |
عورتوں کے لیے قبروں کی زیارت کرنے کا حکم | 54 | |
قبروں کو مسجد بنانا موجب لعنت فعل ہے | 56 | |
قبروں کو مسجد بنانا حرام ہے | 56 | |
قبروں پر مجاور بن کر بیٹھنا اور ان کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنا | 57 | |
شرعی حد سے اونچی قبروں کو زمین کے برابر کرنے کا حکم | 58 | |
قبروں کو پختہ بنانےکی ممانعت | 58 | |
بزرگوں کی قبریں پختہ بنانےوالے امت کے بدترین لوگ ہیں | 58 | |
قبروں پر چادر چڑہانے کی ممانعت | 60 | |
قبروں پر چراغ جلانا | 61 | |
قبرستان میں نماز پڑھنا | 62 | |
قبروں کی زیارت کا مسنون طریقہ | ||
بدعات صوفیا کی نظر میں | 66 | |
بزرگوں کی لغزش کو مذہب مت بناؤ | 67 | |
بدعتی کو حکمت نصیب نہیں ہوتی | 67 | |
ترک سنت موت قلب ہے | 67 | |
بدعت سے پاک دین ہی عافیت ہے | 68 | |
رہبر و راہنما | 68 | |
عارف کی پہچان سب سے زیادہ مطبع سنت ہو | 69 | |
کس کا احتساب کب ہوگا ؟ |