بائبل قرآن اور سائنس
بائبل قرآن اور سائنس
مصنف : موریس بوکائلے
صفحات: 393
زیر مطالعہ کتاب موریس بوکائلے کی کتاب کا اردو قالب ہے۔ جس میں قرآن اور بائبل کو سائنسی تناظر میں دیکھا گیا ہے۔ ابتدا میں یہ کتاب La Bible Le Coran Et La Science کے نام سے فرانسیسی میں لکھی گئی پھر مصنف موریس بوکائلے اور الاستیردی پانیل نے مل کر اس کا انگریزی میں ترجمہ کیا جس کی اشاعت خوب ہوئی اس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ثناء الحق صدیقی نے اس کاسلیس اردو ترجمہ کر دیا ہے۔ مترجم نے کتاب میں تفصیلی حواشی کے ذریعے بہت سی ایسی معلومات کا اضافہ کر دیا ہے جو اصل کتاب میں نہیں تھیں۔ بعض مقامات کی تشریح کر دی گئی ہے اور بعض جگہ اختلافی
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 3 | |
تعارف | 5 | |
دیباچہ | 6 | |
ابتدائیہ | 12 | |
عہد نامہ قدیم | 24 | |
عہد نامہ قدیم کی کتابیں | 36 | |
عہد نامہ قدیم اور سائنس | 56 | |
بائیبل کے متون میں سائنسی اغلاط کے سلسلہ میں عیسائی مصنفین کا نظریہ | 76 | |
اختتامیہ | 85 | |
حصہ دوم | ||
اناجیل ابتدائیہ | 87 | |
تاریخی یاددہانی ،یہودی عیسائی اور سینٹ پال | 94 | |
اناجیل اربعہ ماخذ اور تاریخ | 101 | |
اناجیل اور جدید سائنس | 138 | |
بیانات میں تضادات اور ممکنات | 153 | |
نتائج | 172 | |
حصہ سوم | ||
قرآن اور جدید سائنس | 176 | |
قرآن کی صداقت | 197 | |
ارض وسماوات کی تخلیق | 207 | |
قرآن میں علم ہیت | 233 | |
زمین | 264 | |
عالم حیوانی اور عالم نبات | 288 | |
انسان کی افزائش نسل | 308 | |
قرآن اور بائیبل کے بیانات | 325 | |
طوفان عالمگیر | 329 | |
خروج | 340 | |
قرآن،حدیث اور جدید سائنس | 373 |