بائبل اور محمد رسول اللہ ﷺ

بائبل اور محمد رسول اللہ ﷺ

 

مصنف : حکیم محمدعمران ثاقب

 

صفحات: 358

 

سابقہ آسمانی کتب اگرچہ مختلف ازمنہ میں تغیرات و تحریفات کا شکار ہوتی رہیں لیکن پھر بھی ان میں ایسا مواد موجود ہے جن سے آپﷺ کی عظمت شان اور رسالت و نبوت کا اثبات ہوتا ہے۔ ’بائبل اور محمد رسول اللہﷺ‘ میں حکیم محمد عمران ثاقب نے بائبل سے کوہ کنی کر کے دین اسلام کی حقانیت کو ثابت کیا ہے اور عیسائیوں اور دیگر اہل مذاہب کو اپنی روحانی تشنگی بجھانے اور اس سے سیراب ہونے کی دعوت دی ہے۔ کتاب کو چھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے بنیادی مضامین عیسی ٰ اور مروجہ اناجیل، سیدہ حاجرہ سیدنا اسماعیل اور بنی اسرائیل، تورات اور محمد رسول اللہﷺ، زبور اور محمد رسول اللہﷺ، انجیل اور محمد رسول اللہﷺاور انجیل برناباس اور محمد رسول اللہﷺہیں۔ یقیناً یہ کتاب جہاں یہود و نصاریٰ کے لیے اتمام حجت اور مسلمانوں کے ایمان میں اضافے کا باعث ہو گی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
حرف چند 11
عہد کا رسول 12
باب اول۔عیسیٰ ؑ اور مروجہ اناجیل 22
باب دوم۔سیدہ ہاجرہ ؑ 48
باب سوم۔توراۃ اور محمد رسول اللہ ﷺ 77
باب چہارم۔زبور اور محمد رسول اللہ ﷺ 129
باب پنجم۔انجیل اور محمد رسول اللہ ﷺ 255
باب ششم۔انجیل برنباس اور محمد رسول اللہ ﷺ 324
خلاصہ 350

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like