بینات ترجمہ مشکلات

بینات ترجمہ مشکلات

 

مصنف : علامہ عبد اللہ القصیمی

 

صفحات: 407

 

صحاح ستہ اور دیگر کتب حدیث کی بعض احادیث مبارکہ کو ہمارے بعض بڑے بڑے علماء مشکل یعنی ناقابل فہم اور ناقابل حل سمجھ بیٹھے تھے۔بعض کو طبی نقطہ نظر سے، بعض کو سیاسی نقطہ نظر سے، بعض کو علمی نقطہ نظر سے، بعض کو حسی نقطہ نظر سے اور بعض کو دینی نقطہ نظر سےناقابل فہم اور ناقابل حل سمجھ لیا گیا تھا۔چنانچہ بعض نے انہیں جھوٹ اور غلط قرار دیا اور ان کے راویوں پر بے جا حملے کئے۔جس سے عامۃ الناس شکوک وشبہات کا شکار ہو گئے،اور دین سے دور ہونے لگے۔اس پوری صورتحال کو دیکھ کر سعودی عرب کے معروف عالم دین علامہ عبد اللہ القصیمی میدان میں آئے اور “مشکلات الاحادیث النبویۃ وبیانھا” نامی کتاب لکھ کر ان تمام مشکل احادیث کا معنی ومفہوم واضح کر کے امت کی اس مشکل کو حل کر دیا۔اصل کتاب عربی میں ہے ،جس کے اردو ترجمہ کی سعادت مولانا محمد نصرت اللہ مالیر کوٹلوی نے حاصل کی ہے۔اردو ترجمے کا نام “بینات ترجمہ مشکلات”رکھا گیا ہے۔کتاب انتہائی تحقیقی، مدلل اور اپنے موضوع پر بڑی شاندار ہے،جس کا ہر اہل علم اور طالب علم کوضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس خدمت کو قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عذاب قبر کا ذکر قرآن میں 1
عذاب قبر کے ثبوت میں عقلی دلائل 5
روح کے وجود پر دلائل و براہین 6
اگر بنی اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت نہ سڑتا 17
شیطان کا انسان کے جسم میں 23
چاند کے پھٹنے کی حدیثیں 29
انشقاق قمر کا واقعہ 30
انشقاق قمر کے متعلق مخالفین کے اعتراضات اور ان کے جواب 56
انشقاق قمر کا حادث دستور الٰہی کے خلاف ہے؟ 65
انشقاق قمر کا واقعہ علم الفلک کے خلاف ہے؟ 71
جادو کے متعلق حدیث 85
مخالفین کے جواب 98
مکھی کے متعلق نبی ﷺ کی حدیث 103
حدیث کے متعلق اشکالات اور ان کا جواب 124
حدیث میں دجال کا واقعہ 137
حدیث دجال پر مختلف شبہات اور ان کا ازالہ 141
قیامت کے نشانات حدیث میں 165
موسیٰ اور آدم کا جھگڑا 167
مخالفین کے اعتراضات 168
نیل اور فرات دونوں جنت سے ہیں 189
حدیث کی مختلف تاویلیں 189
گرمی جہنم کی بھاپ سے ہے 196
علماء کے جوابات 197
بخار دوزخ کی بھاپ سے ہے 201
کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے 205
حدیث میں بظاہر اشکال کی وجہ 209
نظر کے اثر ثابت کرنے والی احادیث 213
حضرت ابراہیم سے منقول کذبات حدیث پر مخالفین کے اعتراضات 222
جس شخص نے اپنے آپ کو جلا دیا اور پھر اس کی بخشش ہو گئی 243
حدیث میں اشکال 244
علماء کے جوابات 244
گھر والوں کے رونے کی وجہ سے میت کو عذاب پہنچتا ہے 255
مومن ایک بل سے دوبارہ نہیں ڈسا جاتا 269
گنہگار کا جنت میں داخل ہونے کا مسئلہ 269
علماء کے جوابات 270
پہلا جواب 270
دوسری رائے 670
جس نے لاالہ اللہ کہا وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا 285
سورج کا عرش کے لیے نیچے سجدہ کرنا 303
قرآن سے بعض آیات کی تلاوت کا منسوخ ہونا 316
فوٹو کے متعلق احادیث 325
افراط و تفریط 326
مجسم اور غیر مجسم تصویر کے درمیان تفریق اور اس کا غلط ہونا 331
معراج کی احادیث 334
مردوں سے خطاب 372
چھوت چھات نہیں ہے 384
ڈاکٹری تجربہ 385
مشرق کی طرف سے فتنوں کا اٹھنا 393

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like