بس یہی دل

بس یہی دل

 

مصنف : ابو یحیٰ

 

صفحات: 256

 

انسان کی پیدائش کا مقصد رب العا لمین کی عبادت کرنااور صراط مستقیم پر گامزن رہناہے۔ اور اس مقصد کی تکمیل کے لیے رب العالمین نے روز اول سے ہی ہر دور میں انبیاء کو دنیا میں بھیج کر لوگوں کو رب العالمین کی بندگی اور اطاعت الٰہی کا درس دیا۔ اب چونکہ آپﷺ کی بعثت کے بعد سلسہ نبوت ختم ہوچکاہے، اور معاشرہ کی اصلاح کرنا علماء کی ذمہ داری ہےکہ لوگوں کو اپنا مقصد حیات یاد دلاتے رہیں، پس اسی مقصد حیات کی تذکیر کے لیے زیرہ تبصرہ کتاب ’’بس یہی دل‘‘ میں فاضل مصنف ابو یحی نے اس موضوع کو قلم بند کیا ہے، جوکہ دراصل ان کے لکھے ہوئے مختلف مضامین پر مشتمل ہے، اور ا ن مضامین کو کتابی شکل میں لکھنے سے ان کا مقصد لوگوں کے اندر ایسی شخصیت کو پیداکرنا ہے جس کے لیے خدا کی ذات،صفات اور اس کی ملاقات زندگی کا سب سے اہم موضوع بن جائے اور جو بد ترین حالات میں بھی امید کے ساتھ جینا سیکھ لے۔ یہی وہ صفات ہیں جو کسی شخصیت کو اللہ تعالیٰ کی مطلوب شخصیت بناتی ہیں۔ یہی وہ شخصیت ہے جسے قرآن قلب سلیم کہتاہے اور جس کا بدلہ جنت کی ختم نہ ہونے والی ابدی زندگی ہے۔ آخر میں ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت مصنف کی اس کاوش کواپنی بارگاہ ميں قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
بس یہی دل 9
خدا کی ذات پر ایقان کرکے دیکھتے ہیں 10
توتوہے ،میں میں ہوں 13
سکندر جب گیا دنیا سے 14
قبر کافقیر 16
مسجد کاماحول 17
قبر کی پکار 18
خداکی جنگ 19
شیرون او ر فرعون 24
تیر ی مانند کون ہے ؟ 22
فحش سائنس اور ہمار ے نوجوان 26
وہ آگ جس نے جلادیا 28
Lt is all about happiness 30
آئیڈیل زندگی 33
پوزیٹو کرکٹ 35
انسان او رجانو رکافرق 36
جوروپے کے بھی امین نہیں 37
بادشاہوں کابادشاہ 39
آج کے بے ایمان 41
Honey Trap 42
گندھے انڈے 44
میڈیا او رعورتوں کی نمائش 45
اللہ کاذکر او راطمینان قلب 48
چڑھائی 51
کیا آپ تیا رہیں؟ 52
مچھر او رانسان 53
Ldiot box 54
آرنلڈ   شیوازنگرکاسبق 56
نظام او شعور 58
ایسا نہ ہوکہ 61
دل کاقبر ستا ن 63
بچہ اور ماں 64
اصل خبر 65
گیلی لکڑی 66
نیا آدمی نئی قوم 68
ہرکرسی پر فرعون بیٹھاہے 70
اپلائیڈ فاررجسٹر یشن 73
گھوڑا ، ازدھا اورمضان 74
زہر یلانشہ 75
عذر اور اعتراف 78
رمضان کامہینہ حاصل کیا کرناہے ؟ 80
اپنا چراغ جلالیں 85
خدا کی محفل 87
کھوئی ہوئی بھٹیر 89
الحمد اللہ رب العالمین 90
یہ کیسی بری قناعت ہے 92
پاکستان کے امکانات 94
زندگی کاسفر 96
درخت او رانسان 97
بڑی بی کامسئلہ 99
لیجیے انقلا ب آگیا 101
شام کاپیغام 103
دوقسم کی مکھیا ں 105
جعلی نوٹ 107
چوہا اور انسان 108
ہمار ا صاحب 110
جلدبازی 111
گالی کاجواب 112
گرچہ میں راکھ ہوں ، گرچہ میں خاک ہوں 113
قیادت کامسئلہ 115
قیامت کا اے ٹی ایم 117
ریورس گئیر 118
اصول پسندی 119
لولاک 120
ہزار ارب ڈالر 112
پولن کادرخت 124
دوسرارخ 125
نماز اور گناہ 127
موبائل فون 129
دل ونظر کاسفینہ سنبھال کرلے جا 130
آندھی اور عقاب 131
وہ جنھیں وطن لوٹتاہے 133
مومن کی پہچان 136
موسم بہار 137
دوچہرے ایک رویہ 138
سایہ اوربچی 140
معاشرتی برائیا ں اور ہمارا رویہ 142
عجیب محرومی 145
اصلی مومن 146
خزانے کانفشہ 147
حضور کی سچائی اور ہمار ی ذمہ داری 149
اسلام کا نفاذ یانفوذ 151
مغرب اور آج چیلنج 153
تاکہ آنکھوں والے دیکھ سکیں 155
خدا کاہاتھ 156
دایا ں ہاتھ 157
صرف نیک لوگوں کے لیے لکھا گیا مضمون 158
صادق وامین کاماڈل 160
مغرب کی نفرت 163
L m a playboy 164
صرف 6500 165
سوچ او رعمل 166
قصر الزہرہ 167
مہربانی کی مہک 168
خوبصورتی او رزیب وزینت 169
مسجد قر طبہ اور مسجد اقصی 172
اپنی خامی 175
اصل ایمان 176
مدرٹر یسا کا سبق 177
صراط مستقیم 179
بے وقوف کون؟ 182
زندگی کی نشانیاں 183
فیصلے کادن 184
ہیلمٹ 185
بے نظیر کے بعد 187
ویلغائن ڈے(1) 189
ویلنائن ڈے (2) 191
لوٹ مار 193
صحافت اورفکری رہنمائی 195
ایمان کی آزمائش 197
سونا اور عاقبت اندیشی 199
غاراور سرنگ 200
خدا کی معرفت کا ایک نیا تجربہ 201
میں کیا کروں 203
ابدی خوشی 204
انسان او ر حیوان 205
عمران او رانضمام 207
دل ڈھونڈتاہے پھر وہی فرصت کے رات کے دن 208
عورت ، مرد اور جنت 209
لکھ لیا کرو 210
جنگل کا بادشاہ 212
خوشی کاراز 213
لعنت نہیں بلکہ تربیت 214
مصر اور سپین 215
مغرب او رہم 217
نافرمانی کی دوبنیادیں 220
محرومی کی نعمت 222
تالے کی چابی 223
برستی بارش کاپیغام 224
پھسنے والے 225
نماز اورخدا کی یاد 227
ایک دن کاروزہ 230
زکوۃ او رنذر 231
Shock absorber 232
قیامت کاقانون نجات 233
عید کادن 236
خزانے کاسانپ 237
پر یشانی او رخوشگوار زندگی 238
بہت ٹینشن ہے 239
ہمار ی سادگی 241
احساس لذت 242
ہم تمھیں نہیں جانتے 243
قیامت کی تباہی 244
سطحی سوچ 245
عبدیت کاسفرابدیت تک 246
باشعو ر مسلمان کی ذمہ داری 248
ڈائری کاایک ورق :امید کاپیغام 250
ہمہ یاراں دوزخ 253
بیچ کی نماز 256

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like