برصغیر میں اہل حدیث کی آمد

برصغیر میں اہل حدیث کی آمد

 

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

 

صفحات: 348

 

برصغیر میں کتاب وسنت کو اپنے لائق اتباع قراردینے والے سرفروشوں کا گروہ تمام تر مسلکی گروہوں میں سب سے زیادہ مظلوم رہا ہے ہر کسی نے انہی پر مشق سخن  فرمانے کی کوشش کی ہے بڑے سے بڑے اعتدال پسند ذہنوں کا ذوق بھی اہل حدیث کےمعاملے میں بدذوقی کا شکار ہوا ۔اہل حدیث کے بارے میں جو کچھ کہا گیا او ر لکھا گيا اگر کوئی متجسسسانہ نقطہ نظر سے اسے یکجا کرنے کی کوشش کرے توکئی مجلدات تیار ہوجائیں گے ۔اہل حدیث کے  خلاف سب سے زیادہ اس بات کو اچھالا گیا کہ یہ گروہ فقط ڈیڈھ سو برس کی پیداوار ہے درود کا منکر او رنبی کریم ﷺ کا گستاح ہے۔(نعوذباللہ)یہ کتاب اہل حدیث کے متعلق ان بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ کرتی ہے جن کا عام مسلمان شکار ہیں  اور جہاں تک علماء کا تعلق ہے ان کا معاملہ ذرا مختلف ہے وہ جب بھی اپنے ذاتی وگروہی مفادات کی سطح سے بلند ہوکر اہل حدیث کے بارے میں سوچیں گے تویہ ماننے پر مجبور ہو جائیں گے کہ یہ تو خالص اسلام کی دعوت ہے جس کام مرکزی نقطہ شافع  روزمحشر ﷺ کی بلاشرکت غیرے اطاعت و فرمانبرداری ہے ۔کتاب میں اہل حدیث کی تعریف ،عقیدہ،برصغیر میں اہل حدیث کی آمد کے کارواں اور اہل حدیث کے اصول وضوابط  کے ساتھ ساتھ او ربہت سارے اہم مضامین کو بالتفصیل بیان کیا گیاہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
اہل حدیث کے متعلق چند اصحاب علم کےارشادات 13
اہل حدیث کی تعریف 13
برصغیر میں اہل حدیث کی خدمت حدیث 14
خیر القرون میں صرف اہل حدیث ہی تھے 15
اہل حدیث کا عقیدہ 16
لقب اہل حدیث 17
تحریک اہل حدیث کے اثرات 18
صرف کتاب وسنت 19
اہل حدیث کا عقیدہ او رنصب العین 21
اصل اسلام 24
ساحل ہند پر اہل حدیث کا پہلا قافلہ 25
قرآن وحدیث کی تعلیم کااصل مقصد 26
جماعت اہل حدیث کا طرۂ امتیاز 27
جماعت اہل حدیث ۔۔۔قدیم جماعت 28
پہلا باب
عرض ناشر 31
سخن ہائے گفتنی 33
اہل حدیث او ران کا شرف وامتیاز 42
حرف چند 57
برصغیر میں اہل حدیث کا پہلا کارواں۔۔۔صحابہ کرام 67
حضرت عمر فاروق ؓکاعہد خلافت 68
حضرت عثمان بن ابوالعاص ثقفی ؓ 68
حضر ت حکم بن ابوالعاص ثقفی ؓ 69
حضرت مغیرہ بن ابوالعاص ثقفی ؓ 70
حضرت ربیع بن زیادحارثی مذجحی ؓ 71
حضرت حکم بن عمروثعلبی غفاری ؓ 72
حضرت عبداللہ بن عبداللہ انصاری ؓ 73
حضرت سہل بن عدی خزرجی انصاری ؓ 73
حضرت شہاب بن مخارق بن شہاب تمیمی ؓ 74
حضرت صحار بن عباس عبدی ؓ 74
حضرت عاصم بن عمروتمیمی ؓ 75
حضرت عبداللہ بن عمیر اشجعی ؓ 76
حضرت نسیر بن ويسم بن ثور عجلی ؓ 76
حضرت عثمان ؓکا دور خلافت 77
حضرت حکیم بن جبلہ عبدی ؓ 77
حضرت عبیداللہ بن معمر تمیمی ؓ 79
حضرت عمیر بن عثمان بن سعد ؓ 79
حضرت مجاشع بن مسعود سلمی ؓ 79
حضرت عبدالرحمن بن سمرہ قرشی ؓ 81
حضرت علی ؓکا عہد خلافت 82
حضرت خریت بن راشدناجی سامی 82
حضرت عبد اللہ بن سویدتمیمی ؓ 83
حضرت کلیب ابو وائل 83
حضرت معاویہ ؓکاعہد خلافت 84
حضرت مہلب بن ابوصفرہ ازدی عتکی ؓ 84
حضرت عبداللہ بن سوارعبدی ؓ 85
حضرت یاسر بن سوارعبدی ؓ 85
حضرت سنان بن سلمہ ہذلی ؓ 85
یزید کا زمانۂ حکومت 87
حضرت جارودعبدی 87
دوسراباب
برصغیر میں اہل حدیث کادوسرا کارواں 89
تابعین کرام 89
ابن اسید بن اخنس 90
ابو شیبہ جوہری 90
تاغر بن ذعر 90
حاتم بن قبیصہ ؒ 91
حکم بن منذر عبدی 91
راشدبن عمروبن قیس ازدی 92
زائدہ بن عمیر طائی کوفی 92
زیادہ بن حواری عمی 92
ابو قیس زیاد بن رواح قیسی بصری 93
حکم بن عوانہ کلبی 94
معاویہ بن قرہ مزنی  بصری 94
مکحول بن عبد اللہ سندھی 95
عبد الرحمان بن عباس 95
عبدالرحمان سندھی 96
قطن بن مدرک کلابی 96
قیس بن ثعلبہ 97
کہمس بن حسن بصری 97
یزیدبن ابو کبشہ سکسکی دمشقی 97
موسی سیلانی 98
موسی بن یعقوب ثقفی 98
عبد الرحمان کندی 99
عبد الرحمان بیلمانی 99
عمر بن عبید اللہ قرشی تمیمی 100
شمر بن عطیہ بن عبدالرحمان اسعدی 101
سعید بن اسلم کلابی 101
سعید بن کندیر قشیری 101
سعدبن ہشام انصاری 102
حباب بن فضالہ ذہلی 102
عبدالرحمان بن عبداللہ 104
حارث بن مرہ عبدی 104
حارث بیلمانی 105
ایوب بن زیدہلالی 105
حری بن حری باہلی 105
عبادبن زیاد بن ابو سفیان 106
یزید بن مفرغ حمیری 107
ربیع بن صبیح سعدی بصری 107
مجاعہ بن سعرتمیمی 109
عطیہ بن سعدعوفی 109
حسن بصری 110
صیفی بن فسیل شیبانی 111
ابو سلمہ زطی 111
تیسراباب
برصغیر میں اہل حدیث کا تیسرا کارواں 113
محمد بن قاسم اور ان کےرفقائے کرام 113
بنو ثقیف کی خدمت اسلام 114
محمد بن قاسم بنو امیہ کی فوج میں 115
سندھ کی طرف روانگی 115
محمد بن قاسم کے حملےکاپس منظر 116
ایک اور فتنہ 117
راجہ داہر کے آدمیوں کا کشتیوں پر حملہ 118
بری اور بحری فوج 120
چوتھا باب
برصغیر میں اہل حدیث کا چوتھا کارواں 123
تبع تابعین 123
اسرائیل بن موسی بصری 123
کرز بن ابوبکرزعبدی 124
معلی بن راشد بصری 125
جنید بن عمروالعدوانی المکی 127
محمد بن زید عبدی 127
محمد بن غزان کلبی 127
ابوعیینہ ازدی 128
سندی بن شماس السمان بصری 129
عبدالرحیم دیبلی سندھی 129
عبدالرحمن بن عمرواوزاعی 130
عبدالرحمن  بن السندی 131
عمرو بن عبیدبن باب السندی 132
فتح بن عبداللہ سندھی 132
قیس بن بسربن سندی البصری 133
ابومعشرنجیح بن عبدالرحمن  سندھی مدنی 134
محمد بن ابراہیم بیلمانی 134
محمد بن حارث بیلمانی 135
یزید بن عبداللہ قرشی سندھی 135
پانچواں باب
مختلف قدیم ادوار کی کتابوں میں اہل حدیث کا تذکرہ 137
چھٹا باب
اہل حدیث اور ان کا نقطہ نظر 148
اہل حدیث کوئی فرقہ نہیں اصل اسلام ہے 157
اہل حدیث اور اہل سنت 158
آئمہ اربعہ سے پہلے کامذہب 159
کتاب وسنت کے اصل متبعین 159
ساتواں باب
اہل حدیث کے اصول وضوابط 161
قرآن مجید 161
حدیث وسنت 163
اہل حدیث کی دعوت 165
آئمہ فقہ اور اہل حدیث 166
حق اور صداقت کسی خاص فرقہ میں محدود نہیں 167
فقہ مأخذ شریعت نہیں 167
اصل ہدف کتاب وسنت 168
آٹھواں باب
اہل حدیث اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی 171
شاہ صاحب کی پیدائش 171
شیخ محمد بن عبد الوہاب اور شاہ ولی اللہ 172
شاہ صاحب کا کاروان حیات 173
کتاب وسنت کی راہ 174
شاہ صاحب کی عدم تقلید 176
نواصول 176
استنباط مسائل کے دو طریقے 178
امام کی اقتداء میں سورۃ فاتحہ 179
رفع الیدین 180
وتر پڑھنا سنت ہے 181
جمع بین الصلاتین 181
دیہات میں جمعہ پڑھنے کامسئلہ 182
تکبیرات عیدین کی تعداد 182
مائے کثیر اور قلتین کے بارے میں شاہ صاحب کا مسلک 183
اصل راہ۔۔۔۔۔کتاب وسنت 185
چندالفاظ’’حجۃ اللہ البالغہ‘‘کے بارے میں 186
خدمت حدیث 187
خدمت قرآن 188

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like