بارہ مسائل

بارہ مسائل

 

مصنف : حکیم عبد الرحمان خلیق

 

صفحات: 343

 

ہمارے ہاں اہل حدیث  اور حنفی حضرات کے مابین بعض اختلافی مسائل پربہت زیادہ مناظرے اور مباحثے ہوتے رہتے ہیں جن کی بناء پر بعض اوقات ناخوشگوار صورت حال بھی پیدا ہوجاتی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ تعصب سے بالاتر ہوکرٹھنڈے دل سے ان مسائل کاحل کتاب وسنت کی روشنی میں تلاش کیاجائے زیرنظر کتاب میں ایسے ہی ایک درجن مسائل پر کتاب وسنت اور علمائے امت کےاقوال  کی روشنی میں سنجیدہ اور عملی بحث کی گئی ہے ان مسائل میں رفع لیدین ،سینے پر ہاتھ باندھنا، فاتحہ خلف الامام ،آمین بالجہر،تروایح،نماز جنازہ ،ظہر احتیاطی ،ایک مجلس کی تین طلاقیں ،تقلید شخصی وغیرہ شامل ہیں کتاب کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں علمائے احناف کے استدلال کو بھی پوری دیانتداری سے پیش کیا گیا ہے اور کہیں  بھی اشتعال انگیز زبان اختیار نہیں کی گئی اس سے طالبان حق کو حق پہنچاننے میں مدد ملے گی-

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 18
1۔رفع الیدین 23
اسوہ رسول 24
رسول اللہ ﷺ کاطریقہ نماز 25
اصحاب رسول ۤ سے تبع تابعین تک 29
بعدکےزمانوں تک 31
حضرت شیخ عبدالقادرجیلانی   ؒ 32
حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ 32
احناف کااضطراب 33
عقل کی راہ 35
مولانامحمودالحسن کاعذر 36
انتباہ 37
مخالف دلائل 37
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ 38
مسلم شریف 40
آؤ بات کوکھولیں 41
پہلی حدیث 42
دوسری حدیث 42
محدثین کی رائے 44
علامہ سندھی حنفی 45
جب خداکاخوف نہ رہے 45
ایک مجہول کہانی 47
2۔رفع الیدین فی الصلوۃ علی الصدر(نماز میں سینے پرہاتھ باندھنا) 50
ہاتھ باندھنا 50
اہل حدیث کامسلک 52
قول فیصل 53
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ 54
حضرت علی ؓ 55
سفرالسعادت 55
احناف کامسلک 55
احناف کےاپنے گھرمیں 57
حضرت ملاّ علی قاری ؒ 58
حضرت امام ابن الہمام ؒ 58
ہاتھ باندھنے کامقصد 59
ہاتھ کہاں باندھے جائیں ؟ 60
3۔فاتح خلف الامام 64
ارشادرسول مقبول ﷺ 65
اہل حدیث کامسلک 65
احناف اور صرف احناف 66
احناف کامسلک 67
لمحہ فکریہ 68
مقام عبرت 68
لیجیے اب کیاعذررہ گیا 69
حضرت ابو ہریرہ ؓ 71
مستقبل کی فکر 72
یہ دیواربھی گرچکی ہے 73
حضرت  اما م ابو حنیفہ ؒ فاتح خلف الامام کے قائل تھے 75
ایک اور رخ سے 77
حضرت عبدالقادرجیلانی ؒ 77
حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی ؒ 78
ایک سوال 78
احناف کےدلائل کی حیثیت 80
مولاناعبدالحئی لکھنوی ؒ 81
پہلی دلیل 82
حقیقت حال 83
ایک توجہ طلب حقیقت 86
پھرمولاناعبدالحئی لکھنوی 88
سخن آخر 89
دوسری دلیل 90
تعامل صحابہ ؓ 91
امیرالمومنین فاروق اعظم ؓ 91
امیر المومنین علی المرتضیٰ ؓ 92
چنددوسرے اصحاب کبار ؓ 92
حضرت شاہ نظام الدین اولیاء 94
کیارکوع میں ملنے سےرکعت ہوجاتی ہے؟ 95
اصل بات کیاہے ؟ 97
احناف ہی بتائیں 98
ایک امر واقعہ 98
صحیح قیاس 99
احناف کی خوشی بھی بے بنیادہے 102
کچھ مزیدکمزور روایات 103
4۔آمین بالجہر 104
آمین کیاہے؟ 105
تیری آواز مکے اور مدینے 106
ام القرآن 106
نما زاور سورہ فاتحہ 107
سورہ فاتح اور آمین 108
حنفی بھائیوں کی آمین بالجہر 109
صحاح ستہ 110
صحیح بخاری شریف 111
آمین کی فضیلت 111
امام کی آمین 112
مقتدیو ں کی آمین 113
صحابہ ؓکااصول 114
صحیح مسلم شریف 115
ابو داؤدشریف 116
ابن ماجہ شریف 118
ترمذی شریف 119
نسائی شریف 120
چاراماموں میں سے تین 121
امام مالک ؒ 121
امام شافعی ؒ 123
امام احمدبن حنبل ؒ 124
کچھ او رمعتبرگواہ 125
ابن خزیمہ ؒ 125
دارمی شریف 125
دارقطنی شریف اور الحاکم 126
علماء اکابرملت 126
حضرت امام ابن قیمّ ؒ 127
حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ 127
حضرت امام غزالی ؒ 129
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ 130
اجماع امت 130
اصحاب رسول ؓ 130
صحابیات 131
تابعین حضرات ؒ 131
ائمہ دین 131
محدثین 131
حنفی علماء 131
حضرت ابن الہمام ؒ 132
علامہ بدرالدین عینی ؒ 133
مولاناعبدالحئی لکھوی ؒ 135
شیخ عبدالحق دہلوی ؒ 135
مولانارشیداحمدگنگوہی ؒ 137
آمین کاایک قدسی الاصل رخ 137
آمین اور یہودی 143
حنفی موقف 145
احناف کی پہلی دلیل 146
حنفی بزرگ بھی 148
ابن الہمام کی گواہی 149
بات کادوسرارخ 149
ایک سوال 150
ایک اور خرابی 151
احناف کی دوسری دلیل 151
اس روایت پرمحدثین کی رائے 154
احناف کی مزیددلیل 155
5۔تراویح(آٹھ یابیس) 157
وجہ تسمیہ 159
آج کیاصورت ہے؟ 160
آٹھ اور بیس کالطیفہ 161
انعامی چیلنج 163
مسجدنبوی 164
اختلاف کی نوعیت 166
مسئلہ کی صحیح صورت 167
ایک توجہ طلب حقیقت 169
قیام اللیل کیاہے؟ 170
کچھ مزیدروایات 171
حنفی اہل علم اکابر 172
ابن الہمام ؒ 172
علامہ بدرالدین عینی ؒ 173
ردالمختار(شامی) 174
حضرت ملاّعلی قاری ؒ 174
مولاناعبدالحق دہلوی ؒ 175
مولانارشیداحمدگنگوہی ؒ اور مولاناعبدالحئی لکھنوی ؒ 175
دوسرے ائمہ دین جلال الدین سیوطی ؒ 176
ایک بے بنیادعذر 176
مخالف دلائل 178
پہلی روایت 178
دوسری روایت 179
6۔جمع اور ظہراحتیاطی 181
جمع او رظہر احتیاطی 182
مثبت پہلو 184
اہل حدیث کاعقیدہ 185
فقہ حنفی کی ناکامی 185
ظہر احتیاطی 186
نہ جمعہ نہ ظہر 187
بات کاایک نازک رخ 189
ٰٰٰ7۔نماز جنازہ 190
نماز جنازہ 191
سورہ فاتحہ 191
نماز جنازہ میں رسول ؑ کاطریقہ 192
حضرت حسن بصری ؒ 194
سورہ فاتحہ منہ میں ہی پڑھ لیجیے 194
مانعین فاتحہ کی دلیل 195
ایک ایمان افروزواقعہ 196
جنازہ میں جہری قراء ت 197
رسول اللہ ﷺ کامعمول 198
نماز جنازہ مسجدمیں 199
قبرپرجنازہ کی ادائیگی 201
نماز جنازہ غائبانہ 202
یہ ایک لطیفہ ہی ہے 205
جنازہ کی دعا 206
دعاکےبعدسلام 208
8۔ایک مجلس کی تین طلاقیں 210
ایک مجلس کی تین طلاقیں 211
مسئلہ کی  صورت 211
یہ حلالہ کیاہے 212
ایک دریافت طلب باب 213
تدبیرکندبندہ تقدیرکندخندہ 214
اور حلالہ ٹل گیا 217
حنفی حلالہ کاتصور بھی سخت کربناک ہے 219
ایک ٹیلی ویژن اداکارہ کاالمیہ 219
ایک حلالہ جس نے حرام کودوام بخشا 221
قصوروارکون 223
مقام عبرت 224
ایک بارپھر 225
یہ حلالہ اہل حدیث کادردسرنہیں ہے 226
قرآنی حلالہ 228
ایک وقت کی تین طلاق خلافت سنت بھی ہیں اور نافذبھی نہیں ہوتیں 228
ایک مجلس کی تین طلاق  دراصل ایک ہی رجعی طلاق ہے 229
خرابی کاعلاج 230
دوسری ہلاکت 238
تیسری ہلاکت 239
جب دیارنج بتوں نے تو خدایادآیا 241
مصری حکومت نے پہل کی 241
دوسرے اسلامی ممالک 242
مولاناپیر کرم شاہ 242
ضرورت کی مجبوری 243
مفتی کفائت اللہ مرحوم 243
مولاناعبدالحئی لکھنوی ؒ مرحوم 244
9۔مفقودالخبرکی بیوی کامسئلہ 245
مفقودالخبرکی بیوی 246
اہل حدیث کامسلک 247
حنفی مسلک 248
رعایت پررعایت 248
یہ دردناکی ہے یالطیفہ؟ 249
رحمدلی مگراپناپتنالہ وہیں کاوہیں 250
10۔تقلیداورمقلد 251
تقلیداورمقلد 252
تقلیدشخصی 252
تین بڑی وجوہ 353
پہلی بڑی وجہ۔تقلیدجہالت ہے 353
دوسری بڑی وجہ ۔تقلیدبدعت ہے 360
آودریافت حال کریں 362
قدم بہ قدم 362
آیئے ایک قدم اور آگےچلتے ہیں 363
آخری قدم 363
تقلیدکب آئی؟ 366
تیسری بڑی وجہ۔یہ انسانی برادری کامسئلہ ہی نہیں ہے 368
یہ کوئی شرک نہیں ہے 371
11۔اہل حدیث کامسلک 372
اہل حدیث کامسلک 373
رسو ل  اللہ ﷺ کی وصیت 374
رسو ل  اللہ ﷺ کی بعثت کامقصد 376
12۔فرقہ نہیں جماعت 379
فرقہ نہیں جماعت 380
فرقہ کیاہے؟ 380
نیافرقہ 381
قدامت اہل حدیث 383
ایم منقولی بات 284
اس بات کادوسرارخ بھی ہے 285
حنفی حضرات سےایک سوال 287
تصویرکاپچھلارخ 288
ایک بہتان کی تردید 289
یہ عبدالوہاب کون تھا؟ 290
ایک المیہ 291
یہ ظلم ہے یاجہالت؟ 291
اپنے حسن انجام کےلیے 294
ہمارے حنفی بزرگ 295
فصل اول ۔حدیث رسول ۤمیں تحریف وترمیم کی ہولناک جسارت 296
یوم الدین کی کچہری 297
خسروکاکشف 298
پھرسمت بدل گئی 298
ایک خط پڑھیے 298
مجبوری کاسفر 300
حق کی گواہی 301
عووالی المقصود 302
راہ کابھاری پتھر 304
بیہقی پریہ حادثہ کب گزرا 305
کچے چور 306
فصل دوم 309
حدیث بیہقی اور قدیم حنفی اصحاب علم وخبربزرگ 309
حضرت امام ذیلعی ؒ 310
غلط فہمی نہ رہے 311
حضرت مولاناعبدالحئی لکھنوی ؒ 311
الہدایہ کی گواہی 313
یہ تورا ہ چڑھی بات ہے 314
فصل سوئم 316
دوفریق جنگ 316
فصل چہارم 322
بات چل نکلی ہے 323
مسندحمیدی 323
دیدہ دلیری کی انتہاء 325
فصل پنجم 327
ہدایہ شریف 327
مقام ہدایہ 327
ایک مفروضہ جعلی حدیث 328
دوسری خودساختہ جعلی حدیث 329
تیسری خودساختہ اور جعلی حدیث 330
گھرکی گواہی 331
ایک الگ فصل۔چارفقہی امام اور اہلحدیث 331
فرقوں کافسادباہمی 332
اہل حدیث سےعناد کی وجہ 333
اہل حدیث کاموقف 334
ایک حقیقت بینہ 334
تصویرکاایک اور رخ 335
تمتمہ۔ایک شکائت کےجواب میں 336

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like