بلاغت مومن

بلاغت مومن

 

مصنف : سید قاری عبد الرؤف مومن زیدی

 

صفحات: 362

 

علومِ عربیہ میں علم معانی  اورعلم  بیان کو ایک اہم مقام حاصل ہے  اور فصاحت وبلاغت کے رموز کافہم وادراک اس علم کا مرہون منت ہے  عربی دانی  کےلیے  یہ علم ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے ۔اس علم کے حصو ل کےلیے جودشواریاں ہیں اہل علم ان سے بخوبی آگاہ ہیں ۔جس کی وجہ سے  اکثر مدارس  نے  تلخیص المفتاح کو نصاب سے نکال دیا ہے ۔زیر نظر کتاب’’بلاغۃ مؤمن‘‘ علم معانی کی  معروف  کتاب ’’تلخیص المفتاح ‘‘کی  اردو شرح  ہے جوکہ سیدقاری  عبدالرؤف مؤمن زیدی﷾ کی  کاوش ہے ۔  درس نظامی پڑھنے اور پڑھانے والوں کےلیے انتہائی مفید ہے ۔کتاب ہذا بلاغۃ مؤمن 360 صفحات پر محیط دو جلدوں میں مشتمل ہے ۔اللہ تعالی فاضل مصنف  کی اس  کاوش کو   قبول فرمائے  (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ 6
مقدمہ 13
الفصاحہ 14
البلاغہ 20
الفن الاول علم معانی 26
تنبیہ خبر کے بارے میں 28
احوال الاسناد الخبری 32
احوال المسند الیہ 45
بحث ما انا قلت 66
احوال المسند 91
احوال متعلقات الفعل 110
القصر 121
الانشاء 135
الفصل والوصل 156
الایجاز و الاطناب والمسارواۃ 182
الفن الثانی 204
علم بیان 204
الحقیقۃ و المجاز 242
الفن الثالث علم البدیع المعنوی 282
الفن الثالث علم البدیع اللفظی 315

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like