بادشاہ نامہ

بادشاہ نامہ

 

مصنف : ٹی ایس مارٹن

 

صفحات: 402

 

ہندوستان دنیا کا ایسا خطہ ہے جہاں آٹھویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک دو غیرملکی حکمران، عرب مسلمان اور انگریز(برطانوی) قابض رہے۔ 712 ء میں مسلمان حکمران محمد بن قاسم نے ہندوستان میں قدم رکھا اور 1857 کے غدر کے بعد باقاعدہ مسلمانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہوا ۔ برطانوی سامراج جس کی ابتداء 1757 ء کو ہوئی تھی کا خاتمہ 1947 ء کو ہوا۔ محمد بن قاسم نے دمشق میں موجود مسلمان خلیفہ الولید اور بغداد کے گورنر حجاج بن یوسف کی آشیر باد سے، 712 ء میں ہندوستان پر حکمرانی کا آغاز کیا ۔ 1590ء تک مسلمان حکمران شہنشاہ اکبر تقریباً پورے ہندوستان پر قابض ہو چکا تھا۔ اورنگ زیب کے دور (1657-1707) میں اس سلطنت میں کچھ اضافہ ہوا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ بادشاہ نامہ ‘‘ ٹی ۔ایس ۔ مارٹن کی ہندوستانی حکمرانوں کے متعلق  انگریزی  تصنیف کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ انگریزی اردو ترجمہ  محمد مجیب نےکیا  ہے ۔مصنف نےاس  کتاب میں ہندوستان کے عظیم حکمرانوں کی زندگی ، عہد اور کارناموں کو پیش کیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
آریاؤں کی آمد 13
آریاپنجاب میں 14
آریائی تہذیب 15
رگ ویدتہذیب اورتمدن 16
سیاسی زندگی 17
معاشرتی زندگی 19
معاشی زندگی 20
یوشاک وخوراک 21
مذہب 22
بدھ مت 24
تبلیغ وتعلیم 25
بدھ مت کی ترقی کےاسباب 27
زوال کےاسباب 28
پنجاب اورسکندراعظم 30
سکندرمقدونی کاحملہ 31
پنجاب پریونانی اثرات 35
موریاخاندان 37
معاشرےکےمختلف طبقات 40
مسلمانوں کی آمدکےوقت برصغیرپاک وہندکی حالت 58
مسلمانوں کی آمد 64
محمدبن قاسم کےحملےکی وجوہات 66
سندھ پرحملہ 68
جنگ جھم 72
غزنوی خاندان 80
سلطان محمودکےجانشین 92
غوری خاندان 98
برصغیرپرشہاب الدین محمدغوری کےحملے 101
خاندان غلاماں 111
خلجی خاندان 129
تغلق خاندان 138
امیرتیمورکاحملہ 145
سیدخاندان 148
لودھی خاندان 152
مغلیہ خاندان 156
سوری خاندان 168
جلال الدین اکبر 178
نورالدین جہانگیر 195
شہاب الدین شاہ جہاں 217
اورنگ زیب عالمگیر 241
شاہ عالم بہادرشاہ 257
جہاندارشاہ 263
محمدفرخ سیر 273
رفیع الدرجات 279
رفیع الدولہ شاہ جہاں ثانی 280
روشن محمداخترشاہ 284
نادرشاہ کاجملہ 292
احمدشاہ کاپہلاحملہ 307
احمدشاہ بن محمدشاہ 314
ابوالعدل عزالدین عالمگیرثانی 329
شاہ عالم ثانی 347
ابدالی کاپنجاب پرچھٹاحملہ 361
احمدشاہ ابدالی کاساتواں حملہ 368
احمدشاہ ابدالی کاآٹھواں حملہ 374
سلطنت مغلیہ 386
شاہ عالم دوم 397

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like