بدمعاش امریکہ
مصنف : ولیم بیلم
صفحات: 346
یہ کتاب معروف امریکی دانشور اور صحافی ولیم بیلم کی تہلکہ مچا دینے والی کتاب روگ سٹیٹ کا اردو ترجمہ ہے جس میں مصنف نے بے شمار حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ امریکہ جو بظاہر جمہوریت اور انسانی حقوق کا علمبردار بنا بیٹھا ہے اصل میں وہ ودونوں کا قاتل ہے- مصنف کا کہنا ہے کہ اب تک لاکھوں معصوم انسان امریکی مفادات اور مظالم کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں- افغانستان ہو ویتنام ہو یا عراق ہر جگہ پر امریکہ کے ہاتھ انسانی خون سے رنگے ہوئے نظر آتے ہیں، امریکہ کی خفیہ ایجنسیاں نہ صرف سربراہان کو قتل کرا رہی ہیں، حکومتوں کے تختے الٹ رہی ہیں بلکہ اپنی خفیہ سازشوں کے ذریعے بڑی آسانی کے ساتھ ملکوں کا سیاسی نقشہ بھی تبدیل کر رہی ہیں- کتاب میں موجود ایک ایک لفظ چونکا اور لرزا دینے والا ہے جس سے امریکہ کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے-
عناوین | صفحہ نمبر | |
پبلشر نوٹ | 7 | |
مترجم نوٹ | 8 | |
پیش لفظ (ولیم بیلم) | 10 | |
تعارف | 27 | |
1-امریکہ پر دہشت گردوں کی نظر کرم | 50 | |
2-افغان دہشت گرد حوا | 55 | |
3-خفیہ قتل | 61 | |
4-امریکی فوج اور سی آئی اے کے تربیتی کتابچوں سے اقتباسات | 68 | |
5-تشدد | 75 | |
6-ناپسندیدہ افراد | 87 | |
7-نئے ناپسندیدہ افراد کی تربیت | 91 | |
8-ہمارے اور ان کے جرائم | 100 | |
9-دہشت گردوں کی جنت …امریکہ | 115 | |
10-پال پوٹ کی حمایت | 125 | |
حصہ دوم | ||
امریکہ کا انسانیت کے خلاف تباہ کن ہتھیاروں کا استعمال | ||
11-بمباریاں | 131 | |
12-ڈپلیٹڈ یوریئم | 137 | |
13-کلسٹر بم | 142 | |
14-امریکہ کا کیمیاوی و حیاتیاتی ہتھیاروں کا بیرون ملک استعمال | 146 | |
15-کیمیاوی ہتھیاروں کا اندرون ملک استعمال | 157 | |
16-اقوام عالم میں کیمیاوی و حیاتیاتی ہتھیاروں کی حوصلہ افزائی | 165 | |
حصہ سوم-امریکہ کی بدمعاشیاں | ||
دنیا بھر میں امریکی مداخلت کاریاں | 171 | |
انتخابات میں دخل اندازیاں | 226 | |
قومی استعداد برائے جمہوریت | 239 | |
اقوام متحدہ میں امریکہ بمقابلہ دنیا | 245 | |
سیاروں کے ذریعہ جاسوس | 263 | |
اغوا اور لوٹ مار | 275 | |
سی آئی اے نے نیلسن منڈیلا کو28برس کے لیے جیل کیسے بھیجا | 280 | |
سی آئی اے اور منشیات | 283 | |
واحد عالمی طاقت | 295 | |
امریکہ اور آزاد معیشت | 305 | |
آزاد ملک میں ایک دن | 312 |