بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد

بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد

 

مصنف : ابن رشد

 

صفحات: 1246

 

فقہ کی کتب میں ’بدایۃ المجتہد و نہایۃ المقتصد‘ کو جو مقام حاصل ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ اسے علمی دنیا کی نہایت وقیع کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ دنیا کے اکثر مدارس میں یہ کتاب نصاب کا حصہ ہے۔ اس کی بڑی وجہ علامہ ابن رشد کا انداز بیان ہے۔ موصوف سب سے پہلے کسی بھی مسئلے پر تمام فقہا کی آراء اور دلائل پیش کرتے ہیں اس کے بعد سبب اختلاف کا تذکرہ کرتے ہیں اور راجح مؤقف کی طرف اشارہ کر دیتے ہیں۔ اگرچہ بہت سی جگہوں پر انھوں نے صرف دلائل کے ذکر پر اکتفا کیا ہے اور راجح مؤقف کا فیصلہ قاری پر چھوڑ دیا ہے۔ مصنف اگرچہ خود مالکی المسلک ہیں لیکن کسی بھی موقع پر جانبدار نظر نہیں آتے۔ اس مایہ ناز کتاب کا اردو قالب آپ کے سامنے ہے۔ ڈاکٹر عبیداللہ فہد فلاحی نے نہایت جانفشانی کے ساتھ اس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ لیکن پھر بھی بعض جگہوں پر جملے بے ربط سے محسوس ہوتے ہیں۔ یہ کتاب ہر خاص و عام کے لیے لائق مطالعہ ہے۔ یقیناً اس سےدوسرے مسالک کے بارے میں منافرت کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 43
طہارت حدث کا بیان 47
وضو کا بیان 49
غسل کا بیان 89
رحم سے خارج خون کے احکام 96
تیمم کی کتاب 113
طہارت ونجاست کا بیان 129
نماز کا بیان 149
نفلی نماز کا بیان 279
میت کے احکام کا بیان 313
زکوۃ کی کتاب 337
زکوۃ الفطر کا بیان 377
روزوں کا بیان اول 385
روزوں کا بیان ثانی 413
اعتکاف کا بیان 419
حج کا بیان 425
جہاد کا بیان 489
ایمان کا بیان 521
نذر کا بیان 541
قربانی کا بیان 553
ذبح او رنحر کا بیان 567
شکار کا بیان 587
عقیقہ کا بیان 601
حصہ دوم
نکاح کا بیان 629
طلاق کا بیان 697
ظہار کا بیان 753
لعان کا بیان 765
شوہر کی موت کا سوگ منانا 775
بیع کا بیان 777
کتاب الصرف 857
بیع سلم کا بیان 865
جعل کا بیان 909
قرض کا بیان 911
مساقات کا جواز 923
مخصوص وموجود میں شرکت 931
شفعہ کا بیان 937
قسم کا بیان 947
راہن (گروی دینے) کا بیان 959
حجر کا بیان 969
لقطہ کا بیان 1001
وصیت کا بیان 1045
فرائض کا بیان 1053
قصاص کا بیان 1127
زنا کا بیان 1177
قاضی کا بیان 1219

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like