بچوں کی تربیت کیسے کریں

بچوں کی تربیت کیسے کریں

 

مصنف : سراج الدین ندوی

 

صفحات: 272

 

بچے کو ایک اچھا انسان اور خاص طور پر ایک اچھا مسلمان بنانے کے لیے اس کی نیک اور صالح تربیت انتہائی ضروری ہے تاکہ وقت کے ساتھ ساتھ  نہ صرف وہ معاشرے کی تعمیر وترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرے بلکہ اسلامی طرز حیات اپناتے ہوئے دنیا وآخرت میں سرخرو  ہو سکے- زیر نظر کتاب میں مصنف اسی موضوع کو تفصیل کے ساتھ زیر بحث لائے ہیں – کتاب کی سات ابواب میں تقسیم کی گئی ہے جن میں بچے کی اولاد سے قبل کی ضروریات اور ولادت کے بعد اسلامی آداب کا تذکرہ کیا گیا ہے، پھر طبی اور نفسیاتی اعتبار سے بچوں کی کچھ مشکلات اور عوارض کا ذکر ملتا ہے کتاب کے چوتھے باب میں بچوں کے حفظان صحت کے اسلامی اصول بیان کیے گئے ہیں- پانچویں باب میں بچے کی اخلاقی، معاشرتی اور جنسی تربیت کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر کو واضح کیا گیا ہے-جبکہ آخری ابواب میں بچے کی تربیت پر اثر انداز ہونے والے عوامل، بچوں کے بگاڑ اور ان کی اصلاحی تدابیر کے بارے میں عمدہ لوازمہ پیش کیا گیا ہے-

 

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز : پھولوں اور کلیوں کی باغبانی کیجئے :: 5
حرف ناصحانہ :: 10
مقدمہ:اولاد کی تربیت کیوں ضروری ہے؟ :: 13
باب اول ::
بچے اور چند باتیں ::
بچہ :: 27
بچوں کی اہمیت :: 28
بچوں کی تعلیم و تربیت کی اہمیت :: 34
‎ماں باپ کی شادی :: 36
اولاد کی آرزو :: 38
ولادت سے قبل جہالت :: 42
بچہ شکم مادر میں :: 52
بچے کی ولادت :: 55
باب دوم ::
ولادت کے بعد ::
گھٹی دینا :: 59
بچے کے کان میں اذان و اقامت کہنا :: 61
نام رکھنا ::
نام کب رکھا جائے؟ :: 62
پسندیدہ و ناپسندیدہ نام :: 64
عقیقہ کرنا :: 71
سر مونڈنا :: 76
ختنہ کرانا :: 77
بچوں کو چومنا اور پیار کرنا :: 79
باب سوم ::
بچے کی مشکلات ::
انگوٹھا چوسنا :: 81
بستر خراب کرنا :: 83
بچے کے پیشاب کا مسئلہ :: 87
بچے کو اٹھا کر نماز پڑھانا :: 90
دودھ چھڑانا :: 91
دانت نکلنا :: 95
باب چہارم ::
حفظان صحت ::
جسمانی صحت :: 97
متوازن غذا :: 101
ماں کا دودھ ::
ماں کا دودھ کس طرح بچے کی حفاظت کرتا ہے ؟ :: 108
دوسرے دودھ :: 109
گائے کا دودھ :: 111
بکری کا دودھ :: 111
بھینس کا دودھ :: 111
ڈبے کا دودھ :: 112
منجمد دودھ :: 113
خشک دودھ :: 113
بیرونی دودھ کے استعمال میں ضروری احتیاطیں :: 114
اگر بھوک نہ لگے تو :: 115
صاف پانی :: 117
کھانے پینے کے آداب :: 118
تازہ ہوا :: 121
صفائی ستھرائی ::
جسم کی صفائی :: 125
دانتوں کی صفائی :: 127
آنکھوں کی صفائی :: 128
کان اور ناک کی صفائی :: 129
ناخن کی صفائی :: 131
لباس کی صفائی :: 131
رہائش گاہ کی صفائی :: 132
موزوں لباس :: 132
مسرت و شادمانی :: 134
کافی روشنی :: 135
کھیل کود ::
کھیل کے اغراض و محاصل :: 139
عمر کے لحاظ سے کھیل :: 144
لڑکپن کے کھیل :: 146
قبل ازبلوغ کے کھیل :: 146
کھیل کھیلونے سے متعلق چند ضروری ہدایات :: 147
گڑیاں کھیلنا :: 149
شطرنج تاش اور لڈو :: 151
کمپیوٹر کا استعمال :: 152
میوزکل آلات و کھیلونے :: 153
اقوام متحدہ کے ناپسندیدہ کھلونے :: 154
نیند اور آرام ::
نیند کی ضرورت :: 155
آرام کا صحیح طریقہ :: 156
آرام کے اوقات :: 158
سوتے وقت کی دعا :: 159
سوکر اٹھنے کی دعا :: 159
مناسب آرام نہ ملنے کے مضر اثرات :: 160
پاکیزہ ماحول :: 162
باب پنجم ::
تربیت ::
تربیت کے چند بنیادی نکات :: 163
اخلاقی تربیت :: 170
معاشرتی تربیت :: 173
ذہنی تربیت :: 177
حسی تربیت :: 180
جذباتی و جبلی تربیت :: 182
جنسی تربیت :: 186
باب ششم ::
تربیت پر اثر انداز ہونے والے عوامل ::
والدین :: 197
باپ :: 199
ماں :: 201
اہل خانہ :: 204
معاشرہ (سوسائٹی ہے) :: 206
تعلیمی نظام ::
تعلیم کا مقصد :: 209
بچوں کی تعلیم کا آغاز کیسے کریں :: 210
امام کی ربیعہ کی والدہ کی مثالی تربیت :: 213
معیاری درس گاہ کی خصوصیت :: 217
باب ہفتم ::
بچوں کا بگاڑ اور ان کی اصلاح ::
بچے کیوں بگڑتے ہیں؟ :: 221
کیا اصلاح کے لیے سزا ضروری ہے؟ :: 225
چند بری عادتیں ::
غصہ :: 229
خوف :: 231
جھوٹ :: 236
بچے کو ٹالنے کے لیے جھوٹ کا سہارا :: 242
حسد :: 243
چوری چکاری :: 245
آوارگی :: 247
پھسڈی پن :: 252
ڈے کیئرسنٹرز…یا نسل نو کی تباہی کے مراکز :: 256
اولاد کے حقوق :: 260
سلوک میں مساوات :: 262
حلال روزی کھلانا اور اس کے اثرات :: 263
باب ہشتم ::
بچوں کی زندگی میں اسلام کی جھلک ::
نماز کی تعلیم :: 266
حرام کاموں سے روکنا :: 267
ستر و حجاب کی ترغیت :: 268
اخلاق و آداب :: 269
وضو اور نماز کی تعلیم :: 269
بچوں کے لیےنماز کےاحکام و مسائل :: 271

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like