بچوں کے احکام و مسائل ولادت سے بلوغت تک
بچوں کے احکام و مسائل ولادت سے بلوغت تک
مصنف : فیصل احمد ندوی بھٹکلی
صفحات: 435
بحیثیت ہر مسلمان پر کتاب و سنت کی بنیادی تعلیمات سیکھنا اور ان پر عمل کرنا لازم ہے اور ہر مسلمان میں یہ جذبہء صادقہ بیدار ہونا چاہیے کہ کتاب و سنت کی بالادستی اور شرعی احکام کی اتباع اس کی زندگی کے تمام پہلوؤں پر محیط ہو ۔ وہ دنیا میں کتاب و سنت کا سچا پیروکار اور شریعت اسلامیہ کا حقیقی متبع ہو ۔ چناچہ شریعت سے سچی لگن اور اسلام سے دائمی تعلق ہی دنیاوی و اخروی زندگی کی کامیابی کا راز اور عظمت کا ضامن ہے ۔ زندگی کے ہر پہلو اور ہر موقع پر کتاب و سنت سے رہنمائی لینا اور عملی زندگی میں شرعی احکام کی تعمیل ہی مسلمان کی اصلی پہچان ہے ۔ سو عقائد و نظریات ، عبادات و معاملات اور اخلاق و عادات میں شریعت اسلامیہ کی اتباع ہی ملحوظ ہونی چاہیے ۔ لہذا دیگر احکام و فرائض کی طرح شادی شدہ اسلامی جوڑے پر یہ اضافی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ نیک اولاد کے حصول کا خواہش مند بھی اور طلب اولاد کا حریص بھی ۔ پھر اولاد طلبی کی شرعی حدود و قیود کی پابندی اختیار کرے اور حصول اولاد کی ناجائز صورتیں اور شرکیہ افعال سے بھی گریز کرے ۔ اور جب اللہ تعالی اس کی التجاؤں کو شرف قبولیت بخشے تو حمل ، وضع حمل کے احکام سے واقفیت حاصل کر کے ان پرعمل پیرا ہو اور گھر کے آنگن میں پھول کھلنے کی صورت میں نومولود کے نام رکھے ۔ عقیقہ کرنے ، بال مونڈنے ، ختنہ کروانے ، رضاعت کے مسائل اور تربیتی پہلوؤں سے آگاہی حاصل کر کے اپنی شرعی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آں ہو۔ زیر تبصرہ کتاب” بچوں کے احکام ومسائل، ولادت سے بلوغ تک “محترم فیصل احمد ندوی بھٹکلی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلامی زندگی کے انہی پہلوؤں پر بطریق احسن روشنی ڈالتی ہے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
انتساب | 16 |
کلمات تشکر | 17 |
مقدمہ (حضرت مولانا سیدنا محمد رابع حسنی ندوی مدظلہ ) | 18 |
تقریظ (مولانا عتیق احمد بستوی قاسمی ) | 22 |
پیش لفظ | 25 |
باب اول (ولادت سے پہلے کےاحکام ) | |
فصل اول: اولاد کی فضیلت اورکثرت اولاد کی ترغی | 31 |
لڑکیوں کی پیدائش پر ناگواری کی ممانعت اوان کی پرورش کی فضیلت | 35 |
اولاد کی پیدائش پر مبارک باددینا اورصالح اوالاد کی دعا دینا | 38 |
فصل دوم، ضبط ولادت کامسئلہ | 41 |
ضبط ولادت پر ایک نظر | 41 |
ضبط ولادت کےجواز کی صورت | 48 |
مانع حمل دوائیں اوان کےمضراثرات | 50 |
فصل وسوم :حمل کےاحکام ومسائل | 52 |
عزل کاحکم | 53 |
اسقاط حمل کاحکم | 54 |
اسقاط حمل کی دیت | 61 |
فصل چہارم : ولادت کےوقت کےاحکام | 67 |
ولادت کےلیے آپریشن کامسئلہ | 70 |
دوسراباب (ولادت کےبعد کےاحکام ) | |
فصل اول: بچے کےکان میں اذان دینا | 74 |
فصل دوم: بچے کی تحنیک یعنی اس کےتالو میں میٹھی چیز لگانا | 77 |
تحنیک کےطبی فوائد اورحکمتیں | 78 |
تیسراب باب (عقیقے کابیان ) | |
عقیقے کاحکم | 83 |
عقیقے کی حکمتیں اورفوائد | 85 |
بچے اوربچی کےعقیقے کافرق | 87 |
عقیقے کاوقت | 89 |
عقیقے کاجانور | 91 |
عقیقے کےمتفرق مسائل | 95 |
چوتھا باب (حلق یعنی سرمونڈنا) | |
سرمونڈنےکےفوائد | 102 |
حلق کےمتفرق مسائل | 102 |
بچے کےبالوں کےہم وزن چاندی صدقہ کرنا | 105 |
پانچواں باب (بچےکےنام رکھنے کابیان ) | |
فصل اول : نام کب رکھا جائے .؟ | 107 |
فصل دوم: نام کی اہمیت اوراچھے نام کی ترغی | 111 |
فصل سوم : نام رکھنے کےآداب | 113 |
فصل چہارم : سب سے اچھے اورپسندیدہ نام | 114 |
انبیاء ؑ کے نام رکھنے کی ترغیب | 114 |
رسول اللہ ﷺ کےنام رکھنے کی فضیلت اوراس کی برکت | 115 |
صالحین کےناموں پرنام رکھنا | 119 |
دیگر اچھے نام | 120 |
فصل پنجم :برے اورناپسندید ہ نام | 121 |
ناجائز نام | 121 |
مکروہ نام | 124 |
فصل ششم : ناموں کےاثرات اوراس سلسلے میں رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات | 133 |
وہ نام جو رسول اللہ ﷺ نےتبدیل کیے | 139 |
فصل ہفتم : نام کےبارےمیں متفرق مسائل | 149 |
چھٹا باب (ختنے کےاحکام ومسائل ) | |
ختنے کاوقت | 154 |
ختنے کی دعوت | 157 |
ختنے کی شرعی حکمتیں اورمصلحتیں | 158 |
ختنے کےطبی فوائد | 159 |
ختنے کےبارےمیں متفرق مسائل | 162 |
ساتواں باب (بچوں کےزیب وزنیت اورلباس کےاحکام ) | |
فصل اول: کان ناک چھیدنے کاحکم | 167 |
فصل دوم : بچوں کےلیے سونے چاندی اورریشم وغیر ہ کااستعمال | 169 |
فصل سوم :بچو ں کالباس | 171 |
آٹھواں باب (بچوں کی طہارت کے احکام مسائل ) | |
فصل اول: بچے کےپیشاب کاحکم | 173 |
بچے اوربچی کےپیشاب میں فرق کی شرعی حکمتیں | 175 |
طبی حکمتیں | 176 |
فصل دوم: بچے کےلعاب اورقے کاحکم | 178 |
فصل سوم: نماز کی حالت میں بچے کو گود میں اٹھانے اوربچوں کو مسجد لےجانے کاحکم | 179 |
نواں باب (نسب کےاحکام ومسائل ) | |
فصل اول: نسب کی سماجی اورشرعی اہمیت | 183 |
فصل دوم : ثبوت نسب کی صورتیں | 185 |
پہلی صورت :نکاح | 185 |
دوسری صورت :اقرار | 187 |
تیسری صورت :ثبوت | 188 |
چوتھی صورت :شہرت | 188 |
پانچویں صورت : قیافہ | 188 |
فصل سوم : ولد الزنا کانسب | 190 |
ولد الزنا کےبعض مسائل | 190 |
اس بچے کانسب جس کاباپ انکار کرے | 193 |
فصل چہارم : لےپالک کےمسائل | 194 |
فصل پنجم :ٹیسٹ ٹیوب بےبی :اقسام واحکام | 196 |
دسواں باب (رضاعت یعنی بچے کو دودھ پلانے کےاحکام ) | |
رضاعت کاحکم | 207 |
رضاعت کی اجرت | 208 |
ماں کادودھ اوراس کےفوائد | 210 |
مصنوعی دودھ اوراس کے نقصانات | 214 |
معتبر رضاعت | 214 |
دودھ بینک سے رضاعت کامسئلہ | 217 |
رضاعت کی عمر | 219 |
حرمت رضاعت | 220 |
حالت زضاعت میں بیوی کےساتھ صحبت کرنا | 221 |
بچوں کےحلق کی بیماری ارواس کانبوی علاج | 222 |
گیارہواں باب (بچے کی حضانت اورپرورش کےحکام ) | |
حضانت کےشرائط | 228 |
حضانت کاحق رکھنے والی عورتیں | 230 |
حضانت کاحق رکھنے والے مرد | 231 |
حضانت کی اجرت | 232 |
حضانت کاخرچ | 232 |
حضانت کی جگہ اورا سدوران میں بچے کو سفر پر لےجانے کاحکم | 233 |
حضانت کی مدت کےدوران میں بچے کو دیکھنے کاحکم | 234 |
سن شعور کےبعد بچے کی پرورش | 235 |
بچے کانفقہ | 238 |
بچوں کانفقہ واجب ہونے کے شرائط | 239 |
بچوں کانفقہ کس پر واجب ہے؟؟ | 242 |
باروہواں باب (بچوں پردم کرنے اورتعویذ لٹکانے کےاحکام ) | |
نظر لگنا | 246 |
نظر لگنے کاعلاج | 248 |
نیند میں گھبراجانے پر | 252 |
شام کےوقت بچوں کو باہر نہ نکلنے دینا | 253 |
برے اثرات سےمحفوظ رکھنے کےلیے بچوں پردم کرنا | 254 |
تعویذ باندھنے کےاحکام | 255 |
اچھے جھاڑنےوالے کی پہچان اوراس کی صفات | 258 |
تیرہواں باب (بچے کی تعلیم وتربیت ) | |
فصل اول: توحید وعقائد اوراارکان اسلام کی تعلیم | 264 |
دینی تعلیم وتربیت کاواجب ہنا | 264 |
لوریاں دینے میں اسلامی تعلیم کاخیال رکھنا | 265 |
بنیادی تعلیم | 266 |
سب سے پہلے لاالہ الاللہ سکھانا | 266 |
عقائد کی مزید تعلیم | 267 |
فصل دوم: رسول اللہ ﷺ کی محبت اورسیرت نبوی کی تعلیم | 269 |
فصل سوم : بچوں کو قرآن سکھانا | 272 |
حفظ قرآن کی فضیلت اورسلف میں اس کااہتمام | 276 |
بچوں کو قرآن سمجھانے کی کوشش | 276 |
فصل چہارم : دعائیں یاد کرانا | 280 |
فصل پنجم ؟: آداب واخلاق کی تعلیم | 282 |
سلام سکھانا | 282 |
گھر میں داخل ہونے کا اداب | 283 |
کھانے کاادب | 284 |
فصل ششم : دیگر دینی واخلاقی تعلیمات | 286 |
خود داری | 286 |
شرم وحیا | 288 |
والدین کی فرماں برداری اورحترام | 289 |
بڑوں کاادب واحترام | 290 |
سچائی | 291 |
امانت | 292 |
حسد اورکینے سےحفاظت | 293 |
کم گوئی | 294 |
حلال وحرام کی تمیز | 295 |
اخلاص | 297 |
بچوں کی صحیح تعلیم وتربیت | 299 |