بابری مسجد شہادت کے بعد حصہ دوم

بابری مسجد شہادت کے بعد حصہ دوم

 

مصنف : محمد عارف اقبال

 

صفحات: 464

 

مسلمان اللہ کے گھر کی شہادت کے ساتھ ساتھ اس ملک کی صدیوں قدیم مذہبی آہنگی کے ملیامیٹ ہونے کا غم مناتے ہیں۔ عدلیہ پر اپنے اٹوٹ ایقان کے متزلزل ہونے کا ماتم کرتے ہیں۔ ہم اور ہماری پیشرو نسل کے لوگ بابری مسجد کی تاریخی حقیقت، اہمیت سے بھی واقف ہیں‘ اور اُن لرزہ خیز واقعات کے بھی ٹیلیویژن چیانلس کے ذریعہ چشم دید گواہ بھی ہیں جب تاریخی بابری مسجد کو تاریخ کا ایک حصہ بنانے کے لئے ہندوستان بھر سے کرسیوک جمع ہوئے جنہیں حکومت کی جانب سے سیکوریٹی فراہم کی گئی۔ ساری دنیا سے اکٹھا ہونے والے میڈیا نمائندوں کے سامنے کرسیوکوں نے سنگھ پریوار کے سرکردہ قائدین کی موجودگی میں اُن کے نعرۂ ہائے تحسین کی بازگشت میں بابری مسجد کے گنبدوں پر چڑھ کر کدالوں سے اسے دیکھتے ہی دیکھتے شہید کردیا۔ 6؍دسمبر 1992ء کو ہندوستان کا ہر مسلمان اپنی نظر سے خود گردیا۔ زیر نظر تبصرہ کتاب ’’بابری مسجد شہادت سے قبل‘‘ محمد عارف اقبال کی ہے جس میں مسجد بابری کی معلومات فراہم کی گئی ہے۔بابری مسجد مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر ( 1483ء – 1531ء) کے حکم سے دربار بابری سے منسلک ایک نامور شخص میر باقی کے ذریعہ سن 1527ء میں اتر پردیش کے مقام ایودھیا میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد اسلامی مغل فن تعمیر کے اعتبار سے ایک شاہکار تھی۔مزید اس کتاب میں بابری مسجد کی دینی و شرعی و تاریخی حیثیت ، بابری مسجدارباب فقہ و فتاویٰ کی نظراور دیگر تنازعات کو اجاگر کیا ہے روزِ روشن کی طرح اور یہاں تک کہ  ساری دنیا سے اکٹھا ہونے والے میڈیا نمائندوں کے سامنے کرسیوکوں نے سنگھ پریوار کے سرکردہ قائدین کی موجودگی میں اُن کے نعرۂ ہائے تحسین کی بازگشت میں بابری مسجد کے گنبدوں پر چڑھ کر کدالوں سے اسے دیکھتے ہی دیکھتے شہید کردیا۔ بابری مسجد کا تنازع اس وقت بھی مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان شدید نزاع کا باعث ہے اور اس کا مقدمہ بھارتی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ پاک مساجد کی حفاظت فرمائے اور جو کام محمد اقبال عارف نے کیا ہے اس قبول فرمائے۔ آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرش ناشر 4
عرض مرتب 11
بابری مسجدشہادت     سےقبل
ہندتوکےمضرت رساں اصول بےنقاب ہوگئے 15
6دسمبر کاآپریشن ترشول چشم دید سورت کابدترین دین 18
ہندتوکاجنگل راج 29
قومی رسوائی قوم کاسرشرم سےجھک جاناچاہیے 31
ہندوسماج شرمندہ ہے 34
بابری مسجد کاتالاکانگریس کی سازش سےکھولاگیا 38
مرکزی نامردحکومت اورکلیان سنگھ کےداؤپیچ 43
شہادت بابری مسجدزبردست المیہ 47
روزنامہ انڈی بنڈنٹ کااداریہ 52
شہادت بابری مسجدپہلےسےخبرتھی 55
مسجدکی شہادت ایک نئےباب کاآغاز 57
مسلمان کہاں جائیں 59
کرامتی بابری مسجد جس نےتخریبی نظر ڈالی اس کانام ونشان مٹ گیا 61
انہدام بابری مسجدایک ایسازخم ہوناسوربن چکاہے 64
روزنامہ کلکتہ میں اڈوانی کےنام کھلاخط 66
اجودھیامیں تبین دن 70
ناکارہ پارلیمنٹ جوہندتوکےخلاف تجویزبھی پاس نہ کراسکی 77
بھارت میں نام نہادجمہوریت کی قلعی کھل گئی 81
بابری مسجدکی شہادت کاخون ملک کےدرودویوار سےٹپک رہاہے 84
مسٹرراؤغلطی نہیں گناہ 87
منصوبہ بندسازش 90
بابری مسجد کےتنازعہ کوبین الاقوامی مسئلہ بنانےوالے اہم فیصلے 95
صدرجمہوریہ ڈاکٹرشنکردیال کاشرماکااطہاررنج 102
عالمی ردعمل 102
امریکہ 103
پاکستان وبنگلہ دیش 104
انگلینڈ اوریورپ 105
ایران 107
باب  2:اجودھیاتنازعہ اوروزیراعظم واجپی کےبیانات
تبصرہ وتجزیہ ردعمل 108
حرف بہ حرف بیان نمبر یکم اگست 2003ء 111
حرف بہ حرف بیان نمبر3اگست 2033ء 111
وزیراعظم اپنےبیانات کےآئینےمیں 112
وزیراعظیم کابیان غیرآئینی 114
سنگھ کےدباؤکاشاخسانہ 115
سنگھ کوخوش کرنےکاحربہ 117
ردعمل 118
اپوزیشن پارٹیاں 119
وزیراعظیم نےعدلیہ کاوقامجروح کیا 120
سویم سیوک وزیراعظم کی مجبوری یاکوٹ نیتی 122
وزیراعظم وقدم کےآگآایک قدم پیچھے 127
باب 4 متنازعہ مقام کی کھدائی اورمحکمہ آثارقدیمہ کی رپورٹ
تجزیہ تبصرہ کاردعمل 131
متنازعہ مقام کی کھدائی 133
اےایس آئی کی رپورٹ کےاہم نکات 134
جھوٹ کاپلندہ 135
محکمہ آثارقدیمہ کی رپورٹ کی حقیقت 138
وی ایچ پی کی نئی تھیوری 139
ستون کی بنیادیں 141
متبادل نظریہ 142
ہندوؤں کےلیے متبرک جگہ 143
مشہوراسکالروں کی تنقید 144
رپورٹ کی ثانونی حیثیت 145
کھدائی کی ضرورت 146
محکمہ آثارقدیمہ کازعفرانی رنگ 146
بابری مسجدکےنیچے محکمہ آثارقدیمی کی تخریب کاری 147
عہدکی ابواب بندی میں بدنظمی 148
کوری خام خیالی 149
دائرہ بندغلط فہمیاں 152
مندرسےوابستہ چندمتفرق اشیاء 153
آثارقدیمہ کی رپورٹ صرف رائے سےثبوت ہےنہیں 155
اےایس آئی کی رپورٹ کتنی معتبر 162
محکمہ آثارقدیمہ کی کھدائی رپورٹ بےبنیاداورگمراہ کن 168
محکمہ آثارقدیمہ کی زعفرانی کی رنگت ردعمل 176
رپورٹ سیاسی دباؤ میں تیارکی گئی 176
ہنگامہ آرائی سےماحول خراب 176
بین الاقوامی مسئلہ ندائے خلافت لاہور 177
منردہونےکوئی ثبوت نہیں 178
ایک غلط نظریقائم ہوئی 179
بابری مسجدکی کھدائی عینی اشاہدکی زبانی 182
اجودھیارپورٹ پرماہرین آثارقدیمہ کی رائے 187
محکمہ آثارقدیمہ نےاپنی 140سالہ ساکھ مٹی میں ملادی 189
اےایس آئی رپورٹ کی روشنی میں اجودھیاتنازعہ 191

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like