اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح

 

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

 

صفحات: 376

 

مشکوٰۃ المصابیح مسائل میں احادیث کاوہ بہترین مجموعہ ہے کہ جس میں محمد بن عبداللہ التبریزی نے بہترین ترتیب کے ساتھ مسند کتب حدیث سےسينكڑوں روایات کومتعلقہ مسائل کےتحت نقل کردیا ہے۔مشکوٰۃ کی تخریج و تحقیق اگرچہ علامہ ناصر الدین البانی کر چکے ہیں۔ او راب حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ جو کہ فن اسماء الرجال میں منجھی ہوئی شخصیت ہیں ۔زیر نظر کتاب انہی کی تخریج و تحقیق او رفوائد پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے مشکوٰۃ میں درج ہر حدیث کا فن جرح و تعدیل کی روشنی میں جائزہ لیا ہے اور ان پر  صحت و ضعف کا حکم لگایا ہے۔ احادیث کی استنادی حالت کو جانچنے کے لیےنہایت عمدہ تحریر ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ اضواء المصابیح 15
مقدمہ از مولف 19
کتاب الایمان 1
کبیرہ گناہوں اور علامات نفاق کا بیان 49
دل میں پیدا ہونے و الے وسوسے کا باب 63
تقدیر پر ایمان کا باب 79
اثبات عذاب قبر 125
کتاب وسنت کو مضبوطی سے تھامنے کا باب 140
کتاب العلم 198

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like