عذاب الٰہی اور اس کے اسباب

عذاب الٰہی اور اس کے اسباب

 

مصنف : ابن ابی الدنیا

 

صفحات: 124

 

یہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ کہ اللہ تعالیٰ اس دنیامیں اپنی نافرمانی کرنے والوں کو مختلف طریقوں میں عذاب میں مبتلاکرتاہے اور آخرت میں اللہ تعالیٰ کے نافرمانوں کو عذاب سے دو چار ہونے پڑے گا۔دنیا میں اللہ تعالیٰ کے عذاب کی کثرت سے مثالیں موجود ہیں۔ جیسے قرآن مجید میں سابقہ اقوام پراللہ کا عذاب نازل ہونے کےواقعات موجود ہیں اور اسی طرح کئی ایسے واقعات بھی موجود ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنےنافرمانوں کوفرداً فرداً بھی عذاب میں مبتلا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’ عذاب الٰہی اوراس کے اسباب‘‘ ابن ابی الدنیا کی عربی کتاب ’’ العقوبات‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔ اس کتاب میں دنیا میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے پر نافرمانوں کو دئیے گئے عذاب کے واقعات کو قرآن مجید، کتب حدیث، سیرت و تاریخ سے اخذ کر کے مرتب کیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عذاب الہیٰ کےاسباب وانواع 9
حضرت آدمؑ کاقصہ 32
حضرت نوح ؑ 37
حضرت ھودؑ 37
قوم عادکی سزا 37
حضرت آدمؑ 38
ھودؑ کی قوم عاد 40
قوم ثمود 43
قوم لوط 50
حضرت یعقوب ؑ اورحضرت یوسفؑ 56
حضرت ایوب ؑ 60
حضرت یونس ؑ اوران کی قوم 60
حضرت شعیب ؑ قوم 65
حضرت ہارون ؑ کے بیٹوں کاذکر 66
حضرت سلیمانؑ کاقصہ 67
حضرت داؤد ؑ کاابتدائی قصہ 72
کچھ بنی اسرائیل کےمتعلق 76
حضرت شعیاؑاوربنواسرائیل 78
اصحاب سبت 80
مسخ وخسف 84
قارون 85
دوبادشاہوں کی سزا 86
حضرت لوط ؑ کےوالد 86
حضرت موسی ؑ اوربنی اسرائیل 86
اصحاب فیل 87
فرعون 87
ظالم 90
سزامیں تاخیر 91
اہل عقوبات 92
فتنے 93
حیوانات پربنی آدمؑ کےگناہوں کےاثرات 95
اچھے اوربرے بادشاہ 96
زمین 97
آخری زمانہ میں سزائیں 98
حضرت موسی ؑ کی قوم 101
مسجدالحرام میں گناہ کی سزا 103
صحابہ ؓ کوبرا بھلا کہنےکی سزا 104
بچے کوقتل کرنےکی سزا 105
دینی باتوں استھرزاء 105
گناہوں کی اقسام 106
حضرت یعقوب ؑ شکوہ 106
عذاب کاوقت 107
فتنہ 107
اسرائیلی روایات 107
فتنوں کےوقت مومن کی حالت 108
سزاکےزمانہ میں 109
دوسروں سےعبرت حاصل کرو 109
دعاءکاقبول نہ ہونا 110
بخت نصر 110
جالوت 111
قائلین عثمان ؓکاانجام 111
زمین باہرنکال دیتی ہے 111
قیامت کی علامات 113
بنی اسرائیل 115
گمراہی 115
غیرقوموں کی نقالی 116
چوری کی سزا 116
سود 117
قیامت کی کچھ نشانیاں 117
زلزے 118
تسبیح نہ کرنے والے پرندے کی سزا 118
صورت مسخ ہونا 118
ہارون ؑ کےدوبیٹے 119
مراجع ومصادر 120

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like