ایام خلافت راشدہ

ایام خلافت راشدہ

 

مصنف : عبد الرؤف رحمانی جھنڈا نگری

 

صفحات: 381

 

خلافت راشدہ کا زمانہ مسلمانوں کے لیے نہایت عروج کا زمانہ رہا۔ جس میں مسلمانوں نے ہر میدان میں خوب ترقی کی۔ لوگوں کو معاشی خوشحالی نصیب تھی امن و امان اور عدل و انصاف کا خصوصی اہتمام تھا۔ لیکن فی زمانہ ہم دیکھتے ہیں نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک بھی معاشی عدم استحکام، عدل و انصاف اور امن و امان کی دگرگوں صورتحال کا شکار ہیں۔ اسی کے سبب ہنگاموں، فسادات  اور احتجاج کی لہر بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ زیر مطالعہ کتاب میں مولانا عبدالرؤف رحمانی نے ایام خلافت راشدہ کا اسی تناظر میں جائزہ لیا ہے۔ جس سے یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے کہ وہ زمانہ معاشی و سماجی عد و انصاف اور امن و امان کا بہترین دور تھا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 18
کلمہ مولف 21
مقدمہ کتاب 27
منصب خلافت 27
نبی اکرم ﷺ کا عدل وانصاف 28
ایفائے عہد 31
خلیفہ کے فرائض 43
بیت المال میں سب کے حقوق یکساں ہیں 69
کنبہ پروری،اقربا نوازی یا خدمت عوام 101
رعایا کے جان ومال کا یکساں احترام 148
وظیفہ عام اور وجہ معاش کا انتظام 164
آبادی زمین سے متعلق خلفائے راشدین کے عظیم منصوبے 223
رفاہ عام کے چند ضروری انتظامات 235
مفاد عامہ 252
بیت المال کی ترقی وتوسیع 263
عہدوں پر با صلاحیت افراد کا تقرر 272
عادلانہ منصفانہ انتظامات اور اس کے فیوض وبرکات 299
عمال پر نگرانی واحتساب 307
ضبط اموال بحق حکومت 314
عمال کے خلاف دادرسی 317
عمال کے لیے ہدیہ رشوت 335
درو فاروقی کے دیانت پسند وجفاکش ومستعد عمال 343
حضرت عمر ؓکی مردم شناسی 365

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like