آئینہ ایام تاریخ
مصنف : عثمان بن محمد الناصری آل خمیس
صفحات: 326
’آئینہ ایام تاریخ‘ ایک ایسی کتاب ہے جس میں حضور نبی کریم ﷺ کی بعثت سے لے کر واقعہ کربلا تک کے تمام چیدہ چیدہ واقعات کو غیر جانبداری اور صحت و سند کے ساتھ بیان کر کے ان تمام لوگوں کا مسکت جواب پیش کیا گیا ہے جو حب اہل بیت کے جام شیریں میں نفرت صحابہ کرام کازہر گھولنے میں مصروف ہیں۔ کتاب کو چار فصلوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلی فصل مطالعہ تاریخ کی کیفیت، امام طبری کے منہج اور اسلامی تاریخ میں سند کی اہمیت پر مشتمل ہے۔ دوسری فصل میں نبی اکرم ﷺ کے سانحہ ارتحال 11 ھ سے لے کر 61 ھ تک رونما ہونے والے تمام واقعات پر بے لاگ تحقیق کی گئی ہے اور من گھڑت اور باطل روایات کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تیسری فصل میں عدالت صحابہ پر بحث کرتے ہوئے پھیلائے جانے والے تمام شبہات کا پردہ چاک کیا گیا ہے۔ چوتھی اور آخری فصل میں قضیہ خلافت کو موضوع بحث بنایا گیا ہے اور امامت علی رضی اللہ علیہ پر شیعی دلائل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ یقیناً یہ کتاب اپنے موضوع کےاعتبار سے ایک جامع، منفرد اور علمی تصنیف ہے۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
حرف اوّل-حرف مترجم |
|
11 |
خطبہ مسنونہ |
|
17 |
سخنے چند |
|
19 |
تمہید و تعارف |
|
25 |
مطالعہ تاریخ کے دوران احتیاط |
|
28 |
تاریخ طبری کو دوسروں پر مقدم سمجھنے کی وجوہات |
|
32 |
تاریخ طبری میں امام محمد بن جریر طبری کا اسلوب نگارش |
|
32 |
تاریخ مسخ کرنے کے لئے بعض مؤرخین کا طریق کار |
|
36 |
تاریخ اسلام کی شکل بگاڑنے اور اس میں تدسیس کرنے میں شیعہ کا کردار |
|
37 |
اہل سنت کے ہاں تحقیق کا منہج کب شروع ہوا؟ |
|
38 |
حضرت نبی کریم ﷺ کی بعثت |
|
39 |
خلافت سیدنا ابوبکر صدیق ؓ |
|
45 |
سقیفہ بنی ساعدہ |
|
47 |
خلیفۃ الرسول کریم ﷺ سیدنا ابوبکر صدیق کے فضائل و مناقب |
|
53 |
حضرت رسول کریم ﷺ کے آپ کی خلافت کی طرف اشارات |
|
58 |
سیدنا ابوبکر صدیق کی خلافت کے اہم واقعات |
|
59 |
خلافت امیرالمؤمنین سیدنا عمر بن خطاب ؓ |
|
65 |
آپ کے فضائل و مناقب |
|
68 |
امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق ؓکے شاندار کارنامے |
|
69 |
خلافت امیرالمؤمنین عثمان بن عفان ؓ |
|
73 |
حضرت عثمان بن عفان ؓ کے فضائل و مناقب |
|
83 |
فتنے کے اسباب کیا تھے؟ |
|
86 |
حضرت عثمان ؓپر اعتراضات |
|
91 |
حضرت عثمان ؓ پر اعتراضات کا تفصیلی جائزہ |
|
93 |
پہلا اعتراض: قرابت داروں کو حاکم بنانا |
|
93 |
دوسرا اعتراض: حضرت ابوذر ؓکی جلا وطنی |
|
103 |
تیسرا اعتراض : مروان کو افریقہ کے مال غنیمت سے پانچواں حصہ |
|
105 |
چوتھا اعتراض: قرآن مجید کے نسخوں کو جلانا |
|
106 |
پانچواں اعتراض: عبداللہ بن مسعود ؓاور عمار بن یاسر ؓکی پٹائی |
|
107 |
چھٹا اعتراض:چراہ گاہ کی وسعت کا معاملہ |
|
107 |
ساتواں اعتراض : سفر میں پوری نمازپڑھنا |
|
108 |
آٹھواں، نواں اور دسواں اعتراض:غزوہ بدر، اُحد اور بیعت رضوان میں عدم شرکت |
|
110 |
گیارہواں اعتراض : عبید اللہ بن عمر قتل کا مسئلہ |
|
111 |
بارھواں اعتراض: جمعہ کے روز دوسری اذان کا اضافہ |
|
114 |
تیرھواں اعتراض: حکم بن العاص کو مدینہ واپس بلانا |
|
115 |
شہادت عثمان ؓ |
|
116 |
حضرت عثمان ؓکو کن لوگوں نے شہید کیا؟ |
|
119 |
حضرت عثمان کس طرح شہید ہوئے اور صحابہ کرام نے ان کا دفاع کیوں نہ کیا؟ |
|
120 |
خلافت سیدنا علی بن ابی طالب ؓ |
|
123 |
جنگ جمل |
|
127 |
حضرت علی ؓنے قاتلین عثمان ؓ سے قصاص کیوں نہ لیا؟ |
|
133 |
جنگ صفین |
|
137 |
ان معرکوں میں کون کون سے صحابہ رسول شریک ہوئے |
|
142 |
تحکیم کا قصہ |
|
145 |
جنگ نہروان |
|
149 |
شہادت امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب ؓ |
|
157 |
صحابہ کے درمیان اختلاف کے اسباب |
|
161 |
ان جنگوں کے متعلق صحابہ کرام کا مؤقف |
|
163 |
قاتلان صحابہ کے متعلق اہل سنت کا مؤقف |
|
164 |
خلافت امیر المؤمنین سیدنا حسن بن علی ؓ |
|
167 |
خلافت امیر المؤمنین معاویہ بن ابی سفیان ؓ |
|
169 |
یزید بن معاویہ کی بیعت |
|
171 |
یزید بن معاویہ کی بیعت کے متعلق اہل سنت کامؤقف |
|
172 |
امیریزید بن معاویہ خلافت کے لئے موزوں تھا یا نہیں؟ |
|
173 |
خلافت امیر یزیدبن معاویہ بن سفیان ؓ |
|
175 |
عراقی، حضرت حسین بن علی ؓ سے خط و کتابت کرتے ہیں |
|
175 |
حضرت حسین ؓکی مکہ ے کوفہ کی طرف روانگی |
|
177 |
صحابہ کرام کا حضرت حسین ؓ کو کوفہ جانے سے روکنا |
|
181 |
کربلا میں حضرت حسین ؓکا داخلہ |
|
185 |
سانحہ کربلا |
|
190 |
سانحہ کربلا میں حضرت حسین ؓکے ساتھ کون کون شہید ہوئے؟ |
|
192 |
حضرت حسین ؓکے خروج کی شرعی حیثیت |
|
197 |
شہادت حسین ؓ کے متعلق لوگوں کے نظریات |
|
199 |
شہادت حسین ؓ میں یزید کا کردار |
|
200 |
یزید بن معاویہ کے متعلق اہل السنۃ کا مؤقف |
|
201 |
عدالت صحابہ |
|
205 |
صحابہ کرام کی عدالت پر نکتہ چینی کرنے والے کون؟ |
|
213 |
صحابہ کے متعلق شبہات اور ان کے جوابات |
|
217 |
پہلا شبہ اور اس کا جواب |
|
217 |
دوسرا شبہ اور اس کا جواب |
|
222 |
تیسرا شبہ اور اس کا جواب |
|
226 |
چوتھا شبہ اور اس کا جواب |
|
229 |
پانچواں شبہ اور اس کا جواب |
|
230 |
چھٹا شبہ اور اس کا جواب |
|
233 |
ساتواں شبہ او راس کا جواب |
|
234 |
آٹھواں شبہ اور اس کا جواب |
|
244 |
نواں شبہ او راس کا جواب |
|
247 |
دسواں شبہ او راس کا جواب |
|
251 |
گیارہواں شبہ او راس کا جواب |
|
255 |
بارہواں شبہ اور اس کا جواب |
|
260 |
حضرت رسول کریم ﷺ کے بعد خلیفہ کون؟ |
|
263 |
حضرت علی ؓکی اوّلیت کے متعلق شیعہ کے دلائل |
|
263 |
حدیث غدیر سے غلط استدلال اور اس کا صحیح مفہوم |
|
263 |
حدیث کساء سے غلط غلط استدلال اور اس کا صحیح مفہوم |
|
273 |
شجرہ بن ہاشم |
|
277 |
آیت ولایت سے غلط استدلال اور اس کا صحیح مفہوم |
|
281 |
حدیث المنزلۃ سے غلط استدلال اور اس کا صحیح مفہوم |
|
287 |
آیت ذوالقربی سے غلط استدلال اور اس کا صحیح مفہوم |
|
293 |
حدیث ثقلین سے غلط استدلال اور اس کا صحیح مفہوم |
|
297 |
حدیث علی منی وانا من علی سے غلط استدلال اور اس کا صحیح مفہوم |
|
304 |
اس موضوع پراکیس (21) سوالات اور ان کے جوابات |
|
307 |
1- حضرت ابوبکر کی بیعت کے متعلق حضرت علی کا مؤقف کیا تھا؟ |
|
307 |
2- حضرت ابوبکر کی خلافت نص کے ذریعے قائم ہوئی یا مشاورت کے ذریعے؟ |
|
313 |
3- کیا تاریخ طبری کی احادیث اور مرویات کی تحقیق و تخریج ہوچکی ہے؟ |
|
313 |
4- حضرت رسول کریم ﷺ کا حضرت عائشہ ؓ کو یہ کہنے کا کیا مطلب ہے کہ تم یوسف کی صواحب ہو؟ |
|
314 |
5- کیا یہ بات صحیح ہے کہ رسول کریم ﷺ نے حضرت ابوبکر صدیقی ؓکوامیر حج مقرر کیا ؟ |
|
316& |