آیات بینات

آیات بینات

 

مصنف : نواب محسن الملک سید محمد مہدی علی خان

 

صفحات: 1051

 

مذہب امامیہ، اہل تشیع کے رد میں تحفہ اثنا عشریہ کے بعد زیر تبصرہ کتاب آیات بینات اپنی نوعیت اور شان کی یہ منفرد تصنیف ہے۔ اس کتاب کا انداز مناظرانہ ہے لیکن اسلوب بیان میں اصلاحی پہلو نمایاں ہے۔ اس کی اہمیت اس لئے بھی دو چند ہو جاتی ہے کہ مصنف پہلے خود شیعہ مذہب  سے منسلک رہے اور پھردونوں مذاہب کے اصول و فروع کا عمیق مطالعہ کر کے شیعہ مذہب کو خیرباد کہا اور پھر یہ کتاب تصنیف کی۔ اس کتاب کا انداز  بیان نہایت دل کش ہے، اس میں سنجیدگی، وقار اور اثر و تاثیر ہر جگہ دکھائی دیتی ہے۔ ہر بات کی تائید یا تردید میں کئی کئی دلائل پیش کئے گئے ہیں اور وہ سب ہی قوی ہیں۔ یہ کتاب مناظرہ کرنے والوں کے لیے تو ایک قیمتی تحفہ ہے ہی، ان کے علاوہ دوسرے لوگوں کے لیے بھی ایک قابل مطالعہ کتاب ہے۔ ہر شخص کے واسطے ضروری ہے کہ وہ اپنے ایمان کو تازہ اور عقائد کو مضبوط کرنے کے لیے یہ کتاب نہایت توجہ سے پڑھے۔ اور جہاں تک ممکن ہو گمراہی کے گڑھے میں گرے دیگر بھائیوں کی اصلاح کے لیے اس کتاب کو عام کریں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حصہ اول
کتاب اور صاحب کتاب کے بارے میں 10
گفتنی 12
حالات مصنف 19
تمہید از مصنف 29
تمہید 31
دلائل عقلی صحابہ ؓ کی فضیلت میں 32
شواہدنقلی صحابہ ؓ کی فضیلت میں 43
قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ کرام ؓ کی فضیلت میں 48
شیعان عبداللہ بن سبا کے اعتراضات کا جواب 92
آئمہ کرام رحمہم اللہ کی شہادتیں صحابہ کرام ؓ کی فضیلت میں 138
صحابہ ؓ  کے تابعین کی فضیلتیں  اوران کی نشانیاں 232
حصہ دوئم
تمہید 393
آیات فضیلت صحابہ ؓ کے بارے میں شیعوں کاجواب 403
صحابہ کرام ؓ کا منافق نہ ہونےکاثبوت 463
دلیل اول ودوئم 463
دلیل سوم 473
دلیل چہارم 476
صحابہ کرام ؓ کےمنافق نہ ہونےکی پانچویں دلیل 511
پہلی آیت 511
دوسری آیت 513
تیسری آیت 513
چوتھی آیت 513
آیات فضیلت صحابہ کرام ؓ سے شیعوں کادوسرا جواب 516
شیعوں کاتیسرا جواب 536
خاتمۂ الکتاب 568
حصہ سوئم
تمہید فدک 572
پہلا مقدمہ 573
دوسر امقدمہ 576
فضیلت صحابہ ؓ بہ شہادت سر ولیم میورمؤرخ نصرانی 583
فضیلت صحابہ ؓ بہ شہادت گاؤ فری ہینکس مؤرخ نصرانی 585
مؤرخ گبن کا بیان 585
بیان تحریری سرولیم میور 587
تیسرام مقدمہ 601
چوتھا مقدمہ 680
پانچواں مقدمہ 780
ضمیمہ 779
حصہ چہارم
فدک کی حقیقت ،حدود اور اس کی آمدنی 812
فدک کیوں کر آنحضرت ﷺ کےقبضے میں آیا 816
فے کے معنی اور اس مصرف 821
بحث متعلقہ ہبۂ فدک 837
فدک آنحضرت ﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ کو ہبہ کیا تھا یانہیں؟ 846
تناقص اور اختلاف شیعوں کی ان احادیث واخبار میں جو اس باب میں بیان کی گئی ہیں کہ پیغمبر خداﷺ نے فدک حضرت فاطمہ ؓ کو ہبہ کردیا تھا 895
آیت(وآت ذی القربی حقہ )کے موقع نزول اورطرزبیان پرغور کرنے سے ہبہ فدک کا ثابت نہ ہونا 907
کیا یہ بات قیاس میں آ سکتی ہے  کہ پیغمبر خدا ﷺ فدک جس کی آمدنی چوبیس ہزار کہی جاتی تھی حضرت فاطمہ ؓ کو ہبہ دےدیا ہو؟ 925
کیا فدک حضرت فاطمہ ؓ کے قبضے میں تھا؟ 944
آیا فدک کےہبہ کا دعوی حضرت فاطمہ ؓ نےحضرت ابوبکر صدیق ؓکے سامنےکیا یا نہیں ؟ 948
اب ہم ان روایتوں او راقوال سے بحث کرتے ہیں جو اوپر بیان کئے گئے 978
تناقص اور اختلاف جو شیعوں کی ان روایتوں میں ہے جس میں ہبہ فدک کے دعوے کا ذکر کیا گیا ہے 998
یادداشت 1052
فہرست مشاہیر جن کے مختصر حالات حواشی میں درج ہیں
علامہ حلی 44
سیدمحمدقلی کثوری 65
قاضی نوراللہ شوستری 65
مولوی حیدرعلی فیض آبادی 99
مولوی سیددلدار علی نصیرآبادی 115
شیخ صدوق 146
ملاباقر مجلسی 162
شیخ مفید 201
میرن صاحب 243
شاه عبدالعزیز محدث دہلوی 257
ابن میثم بحرانی 262
علی بن عیسی اردبیلی 274
سلطان العلماءسیدمحمد لکھنوی 278
میر حامد حسین 280
ابو علی الفضل بن الحسن طبرسی 299
احمد بن علی طبرسی 321
حصہ دوئم
ابن ابی الحدید معتزلی 396
علی بن ابراہیم قمی 508
محمد بن یعقوب کلینی 508
حصہ چہارم
شریف مرتضی 837

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like