اولاد کی اسلامی تربیت

اولاد کی اسلامی تربیت

 

مصنف : محمد قاسم

 

صفحات: 301

 

اولاداللہ عزوجل کی ایک عظیم نعمت ہے ،جس کی اہمیت کااندازہ وہی لوگ کرسکتے ہیں ،جواس سے محروم ہیں ۔اس نعمت کاتقاضایہ ہے کہ اس کاشکراداکیاجائے ،جس کاطریقہ یہ  ہے کہ ان کی صحیح اسلامی تربیت کی جائے اورشریعت کے بتائے اصولوں کےمطابق ان کی پرورش کی جائے ۔بصورت دیگریہ اولادانعام کی بجائے وبال بن جاتی ہے اوراپنے اعمال بدسے والدین کےلیے اذیت وبدنامی کاباعث بنتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ قرآن شریف میں صالح اولادکی دعاکرنےکی ترغیب دلائی گئی ہے۔رب ہب لی من الصالحین ۔فی زمانہ اولادکی تربیت کےحوالے سے بہت زیادہ کوتاہی دیکھنے میں آرہی ہے ۔دین واخلاق کادیوالیہ نکل چکاہے ،بچےوالدین کے سامنے غیرشرعی امورومشاغل میں مصروف رہتے ہیں ،لیکن وہ انہیں روکتے ہیں نہ سرزنش کرتے ہیں ،حالانکہ یہ ضروری ہے ،ورنہ وہ بھی شریک گناہ ہوں گے ۔زیرنظرکتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ان اصول وضوابط کی وضاحت کی گئی ہے ،جنہیں تربیت اولادمیں ملحوظ رکھناضروری ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مؤلف 9
باب اول:ازدواجی تربیت
شادی انسان کی فطری ضرورت 16
شادی کی برکات 18
نیک بیو ی  کاانتخاب 22
ایک واقعہ 24
بہوبنانے کامعیار 25
شریف خاندان کی لڑکی سے بیاہ 29
کنواری لڑکیوں سے شادی 31
سہاگ رات 33
باب دوم:تربیت دورطفولیت
اولاد کی تربیت پیدائش سے پہلے 36
لڑکی کی پیدائش پرافسوس کرنا 42
کان میں اذان کہنا 47
حسنیک 48
عقیقہ 51
عقیقے سے متعلق اہم باتیں 52
ناموں کے متعلق اسلامی احکام 59
برے ناموں کوبدلنا 61
کنیت والے نام 64
ختنہ 66
لڑکیوں کاختنہ 68
باب سوم :اولادکے حقوق
اولادکےمتعلق باپ کی ذمہ داریاں 69
اولادکے لیے والدین کی دعائیں 72
بچوں کےدرمیان انصاف 78
بچوں سے محبت 82
باپ اپنے بچوں سے کن الفاظ سے مخاطب ہو؟ 89
بچوں کی بیماری کاشرعی علاج 90
نظربدکاعلاج 91
عام جسمانی تکلیف کاعلاج 92
نیندمیں ڈرجائیں تویہ دعاپڑھیں 92
اولادکی وفات پر 93
اولادپروالدین کی نیکیوں کے اثرات 97
باب چہارم :روحانی تربیت
ماں کاکردار 102
توحیدکی تعلیم 103
بچوں کےلیے چندضرور ی آداب 109
کھانے پینےکےآداب 109
سونےکےآداب 111
قضائے حاجت کےآداب 111
چھینک اورجمائی لینےکے آداب 113
سلام کےآداب 113
گفتگوکرنے کےآداب 115
بچوں کےلیے چندضروری دعائیں 117
عبادات کاحکم 120
وضوکاطریقہ 123
نماز کاصحیح طریقہ 125
اللہ تعالی کی مراقبت کااحساس 134
باب پنجم :اخلاقی تربیت
بری حرکتوں سےباز رکھنا 138
جھوٹ سے نفرت دلانا 140
ایک سچےلڑکے کاواقعہ 142
شہادت حق کاایک نمونہ 143
چوری اوردھوکہ دہی سے اجتناب 144
علمی مجالس 147
گالی گلوچ 152
منشیات کااستعمال 156
سیگریٹ نوشی 157
شراب خوری 159
کفارکی مشابہت سے پرہیز 163
شجاعت اوربہادری 167
عیش کوشی 172
آلات موسیقی کااستعما ل 174
ٹی وی کی تباہ کاریاں 177
غیرت 180
انٹرنیٹ کی مصیبت 184
ایک روح فرساواقعہ 185
بے حیائی کاطوفان 188
باب ششم :بچیوں کی تربیت
لڑکیوں کے لیے پردے کاحکم 191
چہرے کاپردہ 196
قانون حجاب کی برکات 200
پردہ سے متعلق اسلامی احکام 201
باب ہفتم :تربیت حقوق
اولادپروالدین کےحقوق 205
ماں کاحق 210
ماں کی دعا 212
ماں کی بددعا 212
باپ کاادب واحترام 216
اسلاف کااپنے آباء سے حسن سلوک 217
والدین کی وفات کے بعد 220
والدین کے حق میں اولادکی دعائیں 224
اولاداپنےوالدین سےکس طرح مخاطب ہو؟ 225
رشتہ داروں کے حقوق 229
پڑوسیوں کےحقوق 232
مساکین کےحقوق 234
اہل مغرب  اورانسانی حقوق 240
باب ہشتم :تعلیمی تربیت
علم کی اہمیت 243
استادکاادب واحترام 244
طلب  علم کے آداب 250
استادکی بددعا 251
عصری تعلیم اوراس کے نتائج 252
عربی مدارس اوران کاکردار 257
باب نہم :اولادمیں انحراف اسباب اور علا ج
غریبی اور مفلسی 262
فضول خرچی 263
بخیلی اورکنجوسی 267
غلط صحبت 270
بیجالاڈوپیار 272
ایک لڑکی کے انحراف کاعبرت آموزواقعہ 274
یتیمی 276
طلاق 281
طلاق کابدعی طریقہ 286
اولادپرطلا ق کے اثرات 289
والدین کی لڑائی اور جھگڑا 290
باپ کی بدسلوکی 296
خاتمہ 298

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like