اشرف الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد دوم
مصنف : جمیل احمد سکروڈوی
صفحات: 377
الہدایہ امام ابوالحسن علی بن ابی بکرمرغینانی(593ھ) کی مشہور ترین تصنیف ہے جو کہ بدایۃ المبتدی کی شرح ہے ۔ فقہ حنفی میں یہ سب سے اہم کتاب ہےصاحب الہدایہ نے فقہ میں متن کی کتاب لکھی ہے اس میں قدوروی سے بھی مسائل اخذ کیے ہیں یہاں قدوری سے مسئلے نہ مل سکے وہاں امام محمد کی کتاب جامع صغیر سے مسئلے لیے اور دونوں کو ملا کر کتاب بدایة المبتدی تصنیف کی۔پھر کفایۃ المنتہی کے نام سے اسی( 80 )جلدوں میں اس کی شرح لکھی ۔شرح سے فراغت کے قریب پہنچے تو محسوس ہوا کہ کتاب اتنی لمبی ہو گئی ہے کہ اس کو کوئی نہیں پڑھے گا۔ اور کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگ اصل کتاب بدایة المبتدی ، ہی کو نہ چھوڑ دیں اس لیے بدایة المبتدی کی دوسری شرح مختصر لکھی جس کا نام ’ھدایہ‘ رکھا۔فقہ حنفی کی یہ معروف اور اہم کتاب ہونے کےپیش نظر علماء احناف نے اس کی دسیوں شروحات لکھی ہیں ۔یہ کتاب برصغیر وپاک وہند کے اکثر جامعات ومدارس میں شامل نصاب ہے حتی کہ وفاق المدارس سلفیہ مرحلہ العالیۃ کےنصاب میں بھی شامل ہے ۔اس لیے اکثر طلباء واساتذہ کو ضرورت رہتی ہے یہ کتاب مدارس احناف میں تو عموماً دستیاب ہوتی ہے لیکن مدارس سلفیہ کی لائبریریوں میں کم ہی پائی جاتی ہے اگر ہے توالہدایۃ مع حاشیہ وشروح کے پرانے درسی سائز کے نسخہ جات موجود ہوتے ہیں جن سے استفادہ کرنا ہی مشکل ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’اشرف الہدایۃ شرح اردو ہدایۃ‘‘ مولانا جمیل سکروڈھوی کی تصنیف ہے اور ہدایۃ کی مفصل اردو شرح ہے جوکہ 16ضخیم مجلدات پر مشتمل ہے اور یہ مزید اضافۂ عنوانات وتصحیح نظرثانی شدہ جدہ جدید ایڈیشن ہے۔محض اس لیے کتاب کو کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا جارہا ہے کہ طلباء واساتذہ اور اسکالرز حضرات بوقت ضرورت اس سے مستفید ہوسکیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
باب صفۃ الصلوۃ | 23 |
نماز کے فرائض | 23 |
نماز کے واجبات | 26 |
نماز کا طریقہ تکبیر تحریمہ شرط ہے یا نہیں اقوال فقہاء | 27 |
ہاتھوں کو تکبیر کے ساتھ اٹھانا سنت ہے | 28 |
ہاتھوں کو کانوں کی لوکے برابر یا کندھدوں تک اٹھایا جائے گا اقوال فقہاء | 29 |
عورت کندھوں کے برابر ہاتھ اٹھائے گی | 31 |
اللہ اکبر کی جگہ دوسرے اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ لینے کا حکم اقوال فقہاء | 32 |
فارسی میں قرات کرنے کا حکم اقوال فقہاء ودلائل | 33 |
اللہم اغفرلی ےک ساتھ نماز شروع کرنے کا حکم | 35 |
نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور ہاتھ کہاں باندھے جائیں اقوال فقہاء | 36 |
ثناء میں کیا پڑھا جائے اقوال فقہاء | 38 |
تعوذ کی شرعی حیثیت موضع تعوذ تعوذ کے الفاظ | 39 |
تسمیہ | 41 |
تعوذ ،تسمیہ ،آمین سرا کہی جائے یا جہرا قوال فقہاء ودلائل | 41 |
قرات فاتحہ وضم سورہ رکن ہے یا نہیں اقوال فقہاء ودلائل | 43 |
امام اور مقتدی کے لیے آمین کہنے کا حکم اقوال فقہاء ودلائل | 44 |
امام اور مقتدی دونوں آمین سرا کہیں گے، اور آمین کا صحیح تلفظ | 46 |
رکوع میں جاتے ہوئے تکبیر کہنا | 47 |
رکوع کی کیفیت اور رکوع کی تسبیح | 48 |
امام رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے سمع اللہ لمن حمدہ ہے اور مقتدی ربنا لک الحمد کہےاقوال فقہاء ودلائل | 49 |
قومہ کا حکم، سجدہ میں جانے اور اس سے اٹھنے کا طریقہ اور جلسہ کا حکم، اقوال فقہاء ودلائل | 51 |
سجدہ کی کیفیت | 53 |
ناک اور پیشانی پر سجدہ کرنے یا کسی ایک پر اکتفا ء کرنے کاحکم اقوال فقہاء ودلائل | 54 |
پگڑی کے بل پر اور فاضل کپڑے پر سجدہ کرنے کا حکم | 56 |
دونوں بازوں کو سجدہ میں کشادہ رکھے | 56 |
سجدے میں پیٹ کو رانوں سے دور رکھے | 57 |
پاؤں کی انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف رکھے | 57 |
سجدہ کی تسبیح | 58 |
عورت کے لیے سجدہ کا طریقہ | 59 |
سجدہ سے اٹھ کر دوسرے سجدہ میں جانے کا طریقہ جلسہ کا حکم اقوال فقہاء ودلائل | 59 |
سجدہ سے قیام کی طرف جانے کا طریقہ | 60 |
دوسری رکعت مکمل کرنے کی کیفیت | 61 |
رفع یدین کا حکم اقوال فقہاء ودلائل | 62 |
قعدہ میں بیٹھنے کی ہیئت | 63 |
تشہد ابن مسعودؓ | 64 |
قعدہ اولی میں مقدار تشہد پر اضافہ نہ کرے | 67 |
آخری دو رکعتوں کے پڑھنے کا طریقہ | 67 |
قعدہ اخیرہ قعدہ اولی کی مانند ہے | 68 |
تشہد کی شرعی حیثیت اقوال فقہاء ودولائل | 69 |
ماثورہ منقولہ دعاؤں کے پڑھنے کا حکم | 71 |
لوگوں کے کلام کے مشابہ ادعیہ سے اجتناب کرے | 71 |
دائیں بائیں سلام پھیرنا اسلام میں نیت کس کی کرکے | 72 |
مقتدی سلام میں امام کی نیت بھی کرے گا یا نہیں | 73 |
منفرد سلام میں کس کی نیت کرے اقوال وفقہاء | 74 |
امام سلام میں ملائکہ اور مقتدیوں دونوں کی نیت کرے | 74 |
فصل فی القراءۃ | 75 |
جہری قراءت کن نمازوں میں ہوگی منفرد کے لیے جہر کا حکم | 76 |
سری قراءت کن نمازوں میں ہوگی امام مالک کا نقطہ نظر | 77 |
امام جمعہ اور عیدین میں جہر قراءت کرے دن اور رات کے نوافل میں جہر کا حکم | 78 |
جہری نماز کی قضا میں بھی جہر ا قراءت ہوگی | 78 |
عشاء کی پہلی دور رکعت میں سورت ملائی فاتحہ نہیں پڑھی یا فاتحہ پڑھی اور سورت ساتھ نہیں ملائی تو اس کے لیے کیا حکم ہے | 79 |
فاتحہ اور سورت جہرا پڑھے | 81 |
جہر اور اخفاء کی تعریف | 82 |
کم سے کم قراءت کی وہ مقدار جس سے نماز درست ہو جائے اقوال فقہاء ودلائل | 83 |
حالت سفر کی نماز میں قراءت کا حکم | 84 |
ظہر کی نماز میں قراءت کی مقدار | 86 |
عصر اور عشاء میں اوساط منصل کی قراءت مغرب میں قصار منصل کی قراءت | 86 |
فجر کی پہلی رکعت دوسری رکعت کی نسبت لمبی ہو | 87 |
ظہر کی دو رکعتیں برابر ہوں یاکم زیادہ اقوال فقہاء | 88 |
قرات کے لیے سورۃ معین کرنے کا حکم | 89 |
قراءت خلف الامام کی شرعی حیثیت اقوال فقہاء ودلائل | 89 |
امام کی قراءت کے وقت مقتدی کے لیے حکم | 91 |
باب الامامۃ | 93 |
جماعت کی شرعی حیثیت | 93 |
منصب امامت کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟ | 94 |
علم بالسنتۃ میں سب برابر ہوں تو مستحق امامت کون ہے؟ | 95 |
علم اور قراءت میں سب برابر ہوں تو مستحق امامت کون ہے؟ | 96 |
علم قراءت تقوی میں سب برابر ہوں تو مستحق امامت کون ہے؟ | 96 |
غلام دیہاتی فاسق اور نابینے کی امامت کا حکم | 97 |
امامت کے لیے کن امور کی رعایت کا خیال رکھنا ضروری ہے | 98 |
عورتوں کی تنہا جماعت کا حکم | 98 |
ایک مقتدی ہو تو امام کے دائیں جانب کھڑا ہو | 98 |
دو مقتدی ہوں تو امام مقدم ہو جائے | 100 |
مردوں کے لیے عورت اور بچے کی اقتداء کا حکم | 100 |
صفوں کی ترتیب کیسے ہوگی؟ | 102 |
مسئلہ محاذات | 103 |
امام نے محاذی عورت کی امامت کی نیت نہ کی ہو تو اس کا حکم | 104 |
محاذات کی شرائط | 106 |
عورتوں کے لیے جماعت کی نما میں شرکت کا حکم | 107 |
بوڑھی عورتوں کے لیے جماعت میں شرکت کا حکم اقوال فقہاء | 107 |
طاہرہ کے لیے مستحاضہ کی اقتداء کا حکم | 109 |
قاری کے لیے امی اور کپڑے پہننے والے کے لیے ننگے کی اقتداء کا حکم | 109 |
متوضین کے لیے متیمم کی اقتداء کا حکم اقوال فقہاء | 109 |
غاسلین کے لیے ماسح کی اقتداء کا حکم | 110 |
قائم کے لیے قاعد کی اقتداء کا حکم | 111 |
مؤمی کے لیے مومی کی اقتداء کا حکم | 111 |
راکع اور ساجد کے لیے مؤ می کی اقتداء کا حکم | 112 |
مفترض کے لیے منتفل کی اقتداء کا حکم | 112 |
سترہ گاڑھنے کا اعتبار سے ڈال دینا اور خط کھنچنا کافی نہیں | 150 |
نماز سترہ کی عدم موجودگی میں گذرنے والے کو دفع کرے | 150 |
فصل | 151 |
مکروہات نماز | 151 |
نماز میں کپڑے بدن سے کھیلنا اور عبث کام مکرو ہ ہے | 151 |
کنکریوں کو پلٹنے کا حکم | 152 |
نماز میں انگلیاں چٹخانا اور کھوکھوں پر ہاتھ رکھنا مکروہ ہے | 152 |
نماز میں سلام کاجواب دینے کا حکم | 154 |
نماز میں چار زانو بیٹھنے اور بالوں کو گوندھنے کا حکم | 155 |
نماز میں کپڑے کو سمیٹنا اور سدل کرنا مکروہ ہے | 156 |
نماز کے سامنے مصحف یا تلوار لٹکی ہوئی ہو ئی تو کوئی حرج نہیں | 158 |
تصویر والے بچھونے پر نماز پڑھنا مکروہ نہیں | 159 |
سرکٹی یا سرمٹی تصویر کے حکم میں نہیں | 161 |
نماز تصویر والے تکیے یا بچھونے پر ہو تو نماز مکروہ نہیں | 162 |
تصویر والے لباس میں نماز مکروہ ہے | 162 |
غیر ذی روح کی تصاویر مکروہ نہیں | 163 |
دوران نماز موذی جانوروں کے مارنے کا حکم | 163 |
نماز میں آیات اور تسبیحات کا شمار کرنا مکروہ ہے | 164 |
خارج نماز کے مکروہات کا بیان | 165 |
بیت الخلاء میں فرج کے ساتھ استقبال قبلہ اور استد بار قبلہ مکروہ ہے | 165 |
مسجد کی چھت پر وطی پیشاب پاخانہ مکروہ تحریمی ہے | 166 |
مسجد کا دروازہ بند کرنا مکروہ ہے | 167 |
مسجد کو چونے لکڑی سونے کے پانی کے ساتھ منقش کرنے کا حکم | 168 |
باب النوافل | 178 |
سنن اور نوافل کا بیان سنن موکدہ اور غیر موکدہ کی تعداد رکعات | 178 |
دن اور رات کے نوافل کی تعداد رکعات | 181 |
قراءت کا بیان فرائض میں قراءت کا حکم امام شافعی کا نقطہ نظر ودلائل | 184 |
فرائض کی آخری دور رکعتوں میں قرات کا حکم | 186 |
نوافل میں قراءت کا حکم | 186 |
باب العیدین | 312 |
عید الفطر مقرر ہونے کا راز | 313 |
عید قربان کے مقرر ہونے کا وجہ | 313 |
عیدین میں مسنون اعمال | 314 |
صدقۃ الفطر کی ادائیگی کا وقت | 315 |
عید گاہ میں عید کی نماز سے پہلے نفل پڑھنے کا حکم | 317 |
نماز عید کا وقت | 317 |
عید کی نماز کا طریقہ | 318 |
تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کا حکم | 321 |
نماز کے بعد عیدن کے خطبے دئیے جائیں | 321 |
منفرد کے لیے عید کی نماز قضاء کرنے کا حکم | 322 |
عید الاضحیٰ کے مستحبات | 323 |
راستہ میں جہرا تکبیر کہنے کا حکم | 323 |
کسی مانع کی وجہ سے پہلےد ن عید نہیں پڑھی تو دوسرے دن یا بھر تیسرے دن پڑھ لیں | 324 |
اہل عرفہ کے ساتھ مشابہت کا حکم | 324 |
فصل فی تکبیرات التشریق | 325 |
تکبیرات تشریق کا بیان تکبیرات تشریق کا آغازکب ہوگا اور اختتام کب ہو گا | 325 |
تکبیر تشریق کہنے کا وقت | 327 |
باب صلوۃ الکسوف | 328 |
سورج گرہن کی نماز کا طریقہ | 329 |
لمبی اور سرا قراءت کرنے کا حکم | 330 |
نماز کے بعد دعا کا حکم | 323332 |
امام جمعہ صلوۃ الکسوف کی امامت کرے | 332 |
چاند گرہن میں جماعت کا حکم | 332 |
باب الاستسقاء | 333 |
نماز استسقاء کی جماعت کا حکم | 334 |
صاحبین کا نقطہ نظر | 334 |
جہرا قراءت کا حکم | 335 |
نماز استسقاء میں خطبہ کا حکم | 336 |
قبلہ رخ ہو کر دعا کرنے کا حکم | 336 |
باب صلوۃ الخوف | 337 |
صلوۃ الخوف پڑھنے کا طریقہ | 337 |
امام مقیم ہو تو نماز کا کیا طریقہ ہے | 339 |
حالت نماز میں قتال کا حکم | 340 |
سواری پر نماز پڑھنے کا حکم | 340 |
باب الجنائز | 341 |
میت پر نماز جنازہ پڑھنے کی وجہ | 341 |
نماز جنازہ کے فرض علی الکفایہ ہونے کا راز | 342 |
قریب المرگ کو کس ہئیت پر لٹایا جائے | 342 |
فصل فی الغسل | 343 |
میت کو غسل دینے کا طریقہ | 343 |
اعضاء سجدہ پر خوشبو لگانے کا حکم میت کو کنگھی کرنے ناخن اوربال کاٹنے کاحکم | 347 |
فصل فی التکفین | 348 |
مرد کے لیے مسنون کفن | 348 |
دو کپڑوں پر اکتفاء کرنے کا حکم | 349 |
کفن لپیٹنے کا طریقہ | 349 |
عورت کا مسنون طفن | 350 |
کفن پہنانے کا طریقہ | 351 |
کفن کا خوشبو لگانے کا حکم | 351 |
فصل فی حمل الجنازۃ | 362 |
جنازہ اٹھانے کا بیان جنازہ اٹھانے کا طریقہ | 362 |
قبر میں رکھنے سے پہلے بیٹھنے کا حکم | 364 |
فصل فی الدفن | 365 |
فدن کا بیان قبر لحد بنائی جائے یا شق | 365 |
قبر میں رکھنے والا کونسی دعا پڑھے اور کیا عمل کرے | 366 |
قبر میں پکی اینٹ لکڑی لگانے کا حکم | 367 |
باب الشہید | 368 |
شہید کی تعریف | 368 |
حربیوں باغیوں اور ڈاکوں کے ہاتھوں ہونے والے کا حکم | 370 |
جنبی شہید کو غسل دینے کا حکم اقوال فقہاء | 370 |
ارتثات کی تعریف | 373 |
شہر میں پائے جانے والے مقتول کے غسل کا حکم | 374 |
حد اور قصاص میں قتل ہونے والے کو غسل دینے اور اس پر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم | 375 |
باب الصلوۃ فی الکعبۃ | 376 |
کعبہ میں فرائض نوافل ادا کرنے کا حکم اقوال فقہاء | 376 |
کعبہ میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم | 377 |
مسجد حرام میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا طریقہ | 378 |
کعبۃ اللہ کی چھت پر نماز پڑھنے کا حکم امام شافعی کا نقطہ نظر | 378 |