اشرف الانشاء اردو شرح معلم الانشاء جلد اول

اشرف الانشاء اردو شرح معلم الانشاء جلد اول

 

مصنف : ابو حمزہ محمد شریف

 

صفحات: 235

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” اشرف الانشاء اردو شرح معلم الانشاء “دو جلدوں پر مشتمل  محترم مولانا ابو حمزہ محمد شریف صاحب کی کاوش ہے ، جس میں انہوں نے عربی گرائمر کی مشہور ترین کتاب ” معلم الانشاء”  کا اردو ترجمہ اور شرح پیش کی ہے۔عربی زبان وادب سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے ایم اے عربی اور فاضل عربی کے نصاب میں داخل ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
الدرس  الاول …..مفرد 5
  الدرس   الثانی … نکر ہ و مععر فہ 8
الدرس  الثا لث …. مر کب 12
الدرس   الرابع…. مر کب  تو صیفی 14
الدرس   الخامس ….  مر کب اضافی 27
الدرس   السادس  … مر کب تام 39
الدرس   السابع… جملہ  فعلیہ 51
الدرس الثامن  …. فعل کی قسمیں  ’ ما ضی ’  مضا رع ’امر نہی 58
الدرس   التا سع.. فعل مضا رع 64
الدرس  التا سع … فعل مستقبل 71
الدرس   العا شر .. فعل  مجہو ل نا ئب  فا عل 75
الدرس  الحادی  عشر  (1).. ما ضی بعید  وما ضی   استمراری 83
الدرس   الحادی  عشر  (2)ما ضی استمر اری  منفی 90
الدرس   الثا نی عشر  (1) … فعل امر 96
الد رس  الثانی .. ..(2) فعل نہی 101
الدرس  الثا لث …مبتدا  ء کی خبر  جب  کہ جملہ  یا شبہ  جملہ ہو 106
الدرس   الرابع عشر …. قد کے ساتھ  فعل ما ضی  کی تا کید 116
الدرس   الرابع عشر …. (2) فعل مضارع کی  تاکید  ’’ قد’’  اور لام  تاکید کےساتھ 119
الدرس   الخامس العشر  … ب٭لمہ  لما   و لن  کے ساتھ  فعل  نفی 122
الد رس الساد س   عشر … فعل مستقبل   مثبت  کی تا کید 130
الد رس  السابع عشر  (1)…. ادوات  الاستفہام  . 149
الد رس  السابع عشر (2)…. استفہام و نفی ایک ساتھ 158
الد رس  الثامن  عشر (1) ادوات   الشرط 166
الد رس  الثامن  عشر (2) ادوات   الشرط غیر جازمہ 173
الدرس  التا سع  عشر …اسم مو صول 178
الدر س  العشرون ….. نو ا سخ جملے 183
الد رس الحادی  العشر ون… افعال  نا قصہ 190
الد رس الثانی  العشرو ن….ما ولا المشبھتان  بلیس 201
الدر س الثالث والعشرون … لا ئے نفی  جنس 206
الدر س الرایع    والعشر ون… افعال  المقا ربہ  والر جاء والشرو ع 211
الد رس  الخا مس  والعشرون … حروف  جارہ 219
رسا لہ من طالب  الی ابیہ 224
رد الوالد  علی  رسالتہ  ولدہ 226
الرسالہ  الالی  الی العم 229
 الر سالت الثانیہ  االی  الام 230
الر سالت  الثالثہ   الاخ الصغیٰر 231

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like