اصحاب ؓ رسول ﷺ کے ایمان افروز واقعات
مصنف : خالد سراج
صفحات: 155
جب عالم دنیا میں ہر طرف شرک و کفر کی آوازیں ہر جگہ سے شروع ہوگئیں اور پوری دنیا میں بت پرستی جیسی بدترین لعنت نے دنیا والوں کو اپنے اندھیروں میں چھپالیا، انسان ذات نے اپنے کریم رب کی بندگی چھوڑدی اور درندوں جیسی زندگی گذارنے کا آغاز کردیا، جہالت اور گمراہی کی وجہ سے اپنے خدا کے رشتوں کو بھلادیا اس وقتآخری پیغمبر و ہادی بناکر دنیا میں انسان ذات کی رہنمائی کے لیے پیدا فرمایا اور نبی کو چند ساتھی دیے جنہوں نے کما حقہ نبیﷺ کی تعلیمات کو اپنایا اور عوام الناس تک دین کو پہنچانے کا سبب بنے اور اپنی عملی زندگی سے انہوں نے عوام کے لیے سبق آموز واقعات چھوڑے۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص انہی واقعات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں کبار صحابہ کرامؓ کے ایمان کو بڑھانے والے واقعات کا ذکر ہے‘ تاریخ وسیر کی کتب سے استفادہ کر کے اسے تصنیف کیا گیا ہے۔ حوالہ جات میں حوالہ دینے کا کوئی خاص اہتمام نہیں ہے ‘ ایک واقعہ بیان کرنے کے بعد اگلے واقعے کو بیان کر دیا گیا ہے جب کہ حوالہ نہیں دیا گیا اور کسی ایک آدھے کا حوالہ فٹ
عناوین | صفحہ نمبر |
سب سےپہلےنبی اکرمﷺپرایمان لانےوالے | 7 |
حضرت ابوبکرؓکوصدیق کالقب عطاہوتاہے | 8 |
حضرت ابوبکرصدیق ؓکونمازپڑھانےکاحکم | 8 |
علم وفضل میں حضرت ابوبکرصدیقؓ کامقام | 9 |
آپﷺکےرفیق سفر،ابوبکراورکوہ ثور | 11 |
حضرت ابوبکرصدیقؓ سب سےزیادہ بہادر | 12 |
دنیاکی جنگی تاریخی کاایک منفردواقعہ | 13 |
حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب اوران کی شہادت کاواقعہ | 16 |
یہ سرپرکلغی لگائےکون ہے | 18 |
شہادت | 18 |
عمرفاورقؓ کااسلام لانا | 20 |
حضرت عمرفاروقؓ کےبعض خصوصی فضائل | 20 |
فاورق اعظمؓ کی شہادت کاواقعہ | 23 |
فرشتےحضرت عثمانؓ سےحیاکرتے | 26 |
فرمان رسول ﷺاےاللہ میں عثمان سےراضی ہوں | 27 |
حضرت علیؓ کےہاتھوں عمروبن عبددوکےقتل کاواقعہ | 29 |
حضرت علیؓ قاضی کےسامنےپیش ہوتےہیں | 31 |
حضرت سلمان ؓکی تجویز | 34 |
جب حضرت سلمان فارسیؓ کوگونری ملی | 35 |
شہید نازعبداللہ ذوالجیادین | 38 |
حضرت بلالؓ کی زبان پراحداحدکاکلمہ جاری رہتاہے | 41 |
اورپھرحضرت عمرؓکی ہچکی بندھ گئی | 45 |
حواری رسول اللہ کےقاتل کوحضرت علیؓ نےجہنم کی بشارت دی | 47 |
حضرت مصعب بن عمیرپرچم اسلام بلندرکھنےوالےصحابی | 50 |
ابوعبیدہ بن الجراحؓ | 53 |
شام کی سپہ سالاری | 54 |
جب شام میں طاعون کی دباپھیلی | 55 |
عمیرؓمکہ سےمحمدﷺکوقتل کرنےجاتےہیں اورمسلمان ہوکرلوٹتےہیں | 57 |
حضرت عمرؓحضرت عبداللہ بن حذافہ سہمی کےسرکابوسہ لیتےہیں | 59 |
حضرت زبیرؓکی شجاعت کاایک واقعہ | 61 |
حضرت ابوہریرہ کابھوک برداشت کرنےکاواقعہ | 64 |
حضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓکااسلام لانےکاواقعہ | 66 |
حضرت خالدبن ؓولیداہل حیرہ کودعوت اسلام دیتےہیں | 68 |
تمہارانام سیف اللہ کیوں ہے؟ | 69 |
حضرت عمروؓ بن جموح کےاسلام لانےکاواقعہ | 73 |
عبداللہ بن سلام اسلام لانا | 78 |
حضرت صہیب رومیؓ اورہجرت کی دشواریاں | 80 |
حضرت عیاشؓ | 81 |
ایثار قربانی کےعجیب نمونے | 83 |
روانگی اورفضیلت مرتضوی | 85 |
حضرت ابوسفیان ؓکےاسلام لانےکاواقعہ | 87 |
ابوذرغفاریؓ | 91 |
سویدبن صامت | 94 |
ایاس بن معاذ | 95 |
طفیل بن عمرودوسی | 96 |
ضمادازدی | 98 |
جب حضرت سعیدؓبن عامرحمص کےامیرمقررہوئے | 99 |
حضرت عمیرؓبن سعدکےحالات معلوم ہونےپرحضرت عمرفاورق کی آنکھیں نم ہوگئیں | 102 |
جب عشق دیوانگی کی شکل اختیار کرتاہے | 107 |
حضرت ابوالدرداءؓکااسلام لانےکاواقعہ | 109 |
جب حضرت زیدؓحضورﷺکےلیے ڈھال بنے | 111 |
اٹھارہ سالہ حضرت اسامہ لشکرامیرمقرہوتاہے | 113 |
کیاتم نےبلال ؓکی تین دفعہ کی منادی نہیں سنی | 115 |
حضرت سعدؓکی مدینہ سےمحبت | 117 |
جب حضوراکرم ﷺ حضرت سعدبن ابی وقاص کی جان نثاری پرخوش ہوئے | 118 |
حضرت مقدادؓ بن عمردودھ پینےکاایک دلچسپ واقعہ بیان کرتےہیں | 120 |
عبداللہ بن انیس کاکارنامہ | 123 |
ہجرت حبش اورحضرت جعفرؓکی تقریر | 125 |
دربارمیں حضرت جعفرؓکی تقریراسلام پر | 125 |
اللہم اجرنی مین النار | 129 |
حضرت سعدؓ بن معاذکی شہادت | 129 |
غزوہ خندق کایک اروایمان افروزاقعہ | 130 |
انصارکی شان ایثار | 131 |
رسول اللہﷺ کی تلوار | 132 |
اللہ تعالیٰ نےاسلام سےہماری عزت بڑھائی | 133 |
یہی وہ انصاف ہے | 134 |
کعبےکی کنجی میرےہاتھ میں ہوگی | 134 |
دنیاوی لذات کی حقیقت | 135 |
حضرت ابوایوب کیاشرف | 136 |
عبداللہ بن عوف یااش | 136 |
قصیدہ بانت سعاد | 138 |
حضورﷺکےساتھ کفارکاسب سےزیادہ سخت برتاؤ | 139 |
اللہ کےراستےمین پہرہ داری کرنےوالون کےلیے حضورﷺکی دعا | 140 |
جان بچاکرکیاکروں گا | 141 |
حضورﷺ کی دعاسے فاقہ سےنجات ملتی ہے | 142 |
حضرت علیؓ حضورکی سیت بیان کرتےہیں | 143 |
بہترین پیادہ | 145 |
رسول اللہﷺحضرت عامرؓکےلیے دعائےمغفرت کرتےہیں | 146 |
ہم دونوں رات بھربھوکےرہیں گے | 148 |
یہی چادرمیراکفن بنے | 148 |
جان لو،جان لو | 149 |
تمہاراسوال بہت بڑاہے | 150 |
عمل | 150 |
کالےسعدؓکی شادی عرب کےمعززسردارکی خوبصورت بیٹی سےہوتی ہے | 151 |