اصحاب بدر ( تخریج شدہ ایڈیشن )
مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری
صفحات: 215
صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسرا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام نے نبی کریم ﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام تمام کے تمام عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا یہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔نبی کریم ﷺ کے ان صحابہ کرام میں سے بعض صحابہ کرام ایسے بھی ہیں جن کی جرات وپامردی،عزم واستقلال اوراستقامت نے میدان جہاد میں جان اپنی ہتھیلی پر رکھ کر بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں،اور اپنے خون کی سرخی سے اسلام کے پودے کو تناور درخت بنایا۔ صحابہ کرام کےایمان افروز تذکرے اورسوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم نے کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں ۔اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب “اصحاب بدر” ہندوستان کے نامور صاحب قلم اورمورخ محترم قاضی محمد سلیمان منصور پوریکی تصنیف ہے۔جس میں معروف روایت کے مطابق جمیع اصحاب بدر کا احاطہ کیا ہے آسان فہم انداز میں جنگ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام کے نام اور مختصر حالات زندگی کو بیا ن کیا ہے۔قاضی صاحب ایک معروف مصنف اور مورخ ہیں ۔ان کے قلم سے متعدد کتب شائع ہو کر درجہ قبولیت حاصل کر چکی ہیں۔اور سیرت نبوی ﷺ پر ان کی کتاب “رحمۃ للعالمین “ہر صاحب علم سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔(آمین ) یہ کتاب اگرچہ پہلے بھی ویب سائٹ پر موجود تھی لیکن مکتبہ اسلامیہ،لاہور کی طبع شدہ اس ایڈیشن میں تخریج کا اہتمام کیا گیا ہے اس لیے اسے بھی پبلش کردیاگیا ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 23 |
قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پور ی | 25 |
دیباچہ | 33 |
غزوہ بدر | 34 |
مجلس شوری | 37 |
میدان جنگ | 39 |
نبی کریم ﷺ کاعریش | 39 |
ملاحظہ میدان جنگ | 40 |
جنگ کے لیے صف بندی | 40 |
عریش اور دعا | 41 |
قتل ابو جہل لعنہ اللہ | 43 |
جذبات جان نثاری وجوش صداقت دین | 44 |
قیدیوں سے حسن سلوک | 45 |
مشرکین کی مردہ لاشوں سےسلوک | 46 |
اسران بدرر فدیہ | 47 |
فدہ وغنیمت کے لینے میں اشتباہ | 48 |
فضیلت اہل بدر | 49 |
فہر ست اسمائے مبارکہ شہدائے غزوہ بدر | 50 |
مجبع بن صالح | 50 |
عبیدہ بن حارث بن مطلب بن عبد مناف بن قصی | 50 |
عمیر بن ابی وقاص (مالک )بن اہیب بن عبد مناف | 50 |
عاقل بن بکیر بن عبد یالیل | 50 |
عمیر بن عمرو بن نضلہ | 51 |
عوف باعوذ ب عفراء | 51 |
معوذ بن عفراء | 51 |
حارث یاحارثہ بن سراقہ بن حارث انصاری | 51 |
یزید بن حارث یاحرث بن قیس بن مالک | 51 |
رافع بن معلی بن لوذان | 51 |
عمیر بن حمام بن جموح بن یزید بن حرام (انصاری اسلمی ) | 51 |
عمار بن زیاد بن سکن بن رافع (انصاری الاشبلی ) | 52 |
سعد بن خیثمہ الانصاری الاوسی | 52 |
مبشربن عبد المنذر | 52 |
مہاجرین | 54 |
سیدناومولنا محمدرسول اللہ ﷺ | 54 |
نبی کریم ﷺ کامختصر نسب نامہ | 55 |
ابوبکر صدیق | 56 |
امیر امومین عمر فاروق | 61 |
ولادت | 61 |
قومی عہدہ | 61 |
حلیہ | 61 |
اسلام | 61 |
فاروق کاخطاب ملنا | 62 |
ہجرت مدینہ | 63 |
فضائل | 63 |
خلافت | 66 |
مدت خلافت | 68 |
شہادت | 68 |
علم عمر ُ | 68 |
سیدنا فاروق اور مرتضی کے تعلقات | 69 |
ان صحابہ کےنام جنہوں نےسیدنا عمر سے حدیث روایت کی | 75 |
ان تابعین کے نام جنہوں نے سیدنا عمر سے حدیث روایت کی | 76 |
اولیا ت عمر | 76 |
قرض | 77 |
حکومت پر عام رائے | 78 |
اسم عمر کی اہل بیت میں قبولیت | 78 |
مشاہدغزوات | 78 |
امیر المومین عثمان ذوالنور ین | 79 |
امیر المومین علی مرتضی ٰ | 80 |
حلیہ مبارک | 82 |
ارقم بن ابولارقم | 84 |
ایاس بن البکیر | 84 |
بلا ل حبشی | 85 |
حاطب بن ابی بلتعہ | 85 |
حمزہ بن عبدالمطلب | 86 |
خنیس بن حذافہ | 86 |
ربیعہ بن اکثم بن سنحبرہ الاسدی | 87 |
زاہیر بن حرام الاشجعی | 87 |
زبیر بن العوام | 88 |
زید بن خطاب القرشی العدوی | 89 |
زیادہ بن کعب بن عمر و | 89 |
سالم بن معقل | 89 |
سائب بن مظعون القرشی الحمبی | 90 |
سائب بن عثمان بن مظعون القرشی الحمبی | 90 |
سبرہ بن فاتک الاسدی | 91 |
سعدبن ابی وقاص قرشی الزہری | 91 |
سعدبن خولی ٰ | 92 |
سعید بن زید بن عمر وبن نفیل قرشی العدوی | 92 |
سلیط بن عمرو القرشی العامری | 93 |
سویبط بن مخشی الطائی | 93 |
سہل بن بیضاء القرشی الفہر ی | 94 |
سویبط بن سعد القرشی العبدری | 93 |
شجاع بن ابی وہب الاسدی | 94 |
شقران حبشی | 95 |
شماس بن عثمان بن ثرید القرشی المخرومی | 95 |
صفوان بن بیضاء القرشی الفہری | 96 |
صہیب بن سنان الرومی | 96 |
طفیل بن حارث القرشی المطلمی | 97 |
طلحہ بن عبیدا للہ القرشی التیمی | 98 |
طلیب بن عمیر بن وہب القرشی العبدری | 99 |
عاقل بن بکیر | 99 |
عامیر بن حارث الفہر ی | 100 |
عامر بن عبداللہ بن جراح القرشی | 100 |
عامر بن فہیرہ ازدی | 101 |
عبداللہ بن سراقہ القرشی العدوی | 101 |
عبداللہ بن سہیل بن عمرو القرشی العامری | 102 |
عبداللہ بن سعید القرشی الاموسی | 103 |
عبداللہ بن جحش بن رباب الاسدی | 103 |
عبداللہ بن عبدالاسد بن بلال القرشی المخزومی | 104 |
عبداللہ بن محرمہ | 105 |
عبداللہ بن مسعود الھذلی | 105 |
عبداللہ بن مظعون قرشی الحجمی | 107 |
عبیدہ بن حارث بن مطلب بن عبدمناف قرشی المطلبی | 108 |
عبدالرحمن بن عوف القرشی الزہری | 108 |
عبدیالیل بن ناشب اللیثی | 111 |
عمروبن الحارث بن زبیر القرشی الفہری | 111 |
عمروبن سراقہ القرشی العدوی | 111 |
عمرو بن ابی عمرو بن شداد القرشی الفہری | 112 |
عمرو بن ابی سرح ربیعہ القرشی الفہری | 112 |
عثمان بن مظعون القرشی الجمی | 112 |
عمار بن یاسر | 113 |
عمیر بن ابی وقاص القرشی الزہری | 116 |
عمیر بن عوف مولی سہیل بن عمرو العامری | 116 |
عقبہ بن وہب | 116 |
عوف بن اثاثہ قرشی المطلبی | 116 |
عیاض بن زہیر بن ابوشداد القرشی الفہری | 117 |
قدامہ بن مظعون القرشی الجمحی | 117 |
کثیر بن عمر و السلمی | 119 |
کناز بن حصین ابو مرثد الغنوی | 119 |
مالک بن امیہ بن عمر و السلمی | 120 |
مالک بن ابوخولی الجعفی | 120 |
مالک بن عمر و السلمی | 120 |
مالک بن عمیلہ بن السباق | 120 |
محرز بن نضلہ الاسدسی | 120 |
مدلاج بن عمرو السلمی | 121 |
مرثد بن ابو مرثد الغنوی | 121 |
مسعودبن الربیع القارب | 123 |
سیدنا مصعب بن عمیر القرشی العبدری | 123 |
معتب بن حمراء الخزاعی اسلولی | 124 |
معمر بن ابی سرح بن ابی ربیعہ القرشی | 125 |
مجیع بن صالح المہاجر | 125 |
واقد بن عبداللہ تمیمی الیر بوعی | 125 |
وہب بن محصن الاسدی | 126 |
وہب بن ابی سرح القرشی الفہری | 126 |
وہب بن سعد بن ابی سرح القرشی | 126 |
ہلال بن ابی خولی ٰ | 127 |
یزید بن رقیش | 127 |
ابو سبرہ قرشی العامری | 128 |
ابو کبشہ مولی رسول اللہ ﷺ | 128 |
ابو واقد اللیثی | 128 |
الانصار | 129 |
ابی بن ثابت الانصاری | 129 |
ابی بن کعب | 129 |
اسعد بن یزید بن فاکہ | 130 |
اسید بن حضیر بن سماک | 130 |
اسیرہ بن عمرو الانصاری انجاری | 131 |
انس بن مالک نن نضر | 131 |
انیس بن قتادہ | 132 |
انس بن معاذبن بن انس بن قیس | 132 |
انسہ مولی رسول اللہ ﷺ | 132 |
اوس بن ثابت الانصاری | 133 |
اوس بن خولی بن عبداللہ | 133 |
اوس بن صامت الانصاری | 133 |
ایاس بن ودقہ الانصاری الخزرجی | 134 |
بشر بن براء بن معرور الانصاری الخزرجی | 134 |
بشربن سعد بن ثعلبہ | 134 |
ثابت بن اقرم | 135 |
ثابت بن جذع (ثعلبہ ) | 135 |
ثابت بن خالد بن عمر و بن نعمان بن خنساءالانصاری | 135 |
ثابت بن عامر بن زید الانصاری | 136 |
ثابت بن عبید الانصاری | 136 |
ثابت بن عمرو بن زید بن عدی | 136 |
ثابت بن ہزال بن عمرو الانصاری | 136 |
ثعلبہ بن حاطب بن عمرو | 136 |
ثعلبہ بن عنمہ بن عدی | 137 |
ثعلبہ بن عمر و بن عامر | 137 |
جابر بن عبداللہ بن رباب 4 | 138 |
جابر بن عتیک الانصاری امعاوسی الاوسی | 138 |
حارثہ بن سراقہ | 138 |
حبیب بن عدی الانصاری | 139 |
خلاد بن رافع | 140 |
ربیع بن ایاس | 140 |
رفاعہ بن حارث بن رفاعہ | 140 |
رفاعہ بن رافع | 140 |
ابو لبابہ رفاعہ بن عبدالمنذر الانصاری | 141 |
رفاعہ بن عمر و بن زید الخزرجی االانصاری | 142 |
رفاع بن عمرو الجہنی | 142 |
زید بن اسلم بن ثعلبہ بن عدی العجلانی | 142 |
زیدبن وثنہ الانصاری البیاضی | 142 |
زیدبن سہل الانصاری | 142 |
زید بن عاصم المازنی الانصار ی | 143 |
زید بن دیعہ الانصاری والبیاضی | 144 |
زیادبن لبید بن ثعلیہ انصار ی الخزرجی | 144 |
سبیع بن قیس بن عیشہ الانصار ی الخزرجی | 144 |
سراقہ بن عمرو بن عطیہ الانصاری | 145 |
سفیان بن بشربن زید بن حارث الانصاری الخزرجی | 145 |
سراقہ بن کعب الانصاری | 145 |
سعد بن خولی الانصاری | 145 |
سعد بن خیثمہ الانصاری الاوسی | 146 |
سعدبن ربیع لانصاری الخزرجی | 146 |
سعدبن زید زرقی الانصار ی | 147 |
سعد بن سہل الانصار ی | 147 |
سعد بن عبید الانصاری الاوسی | 147 |
سعد مولی عتبہ بن غزوان | 148 |
سعد بن عثمان بن خلدہ الانصار الزرقی | 148 |
سیدالاوس سیدنا سعد بن معاذ الانصاری | 148 |
سعید بن سہیل الانصاری الاشبلی | 150 |