اسباب نزول قرآن اردو

اسباب نزول قرآن اردو

 

مصنف : ابو الحسن علی بن احمد الواحدی النیسابوری

 

صفحات: 459

 

قرآن  کریم آخری الہامی  کتاب اور عالمی وابدی سرڈچشمۂ ہدایت کی حیثیت سے پڑھنے سمجھنے اور معاشرے میں اس کے قوانین  کے اطلاق کے سلسلے  میں جس اہتمام کاتقاضا کرتا ہے وہ کسی طرح محتاج بیان نہیں ہے ۔ اس سلسلے  میں جاننا ضروری ہے کہ  قرآن کریم معاشرے میں اصلاح کے تدریجی طریق کار کے پیش نظر مختلف حالات میں نازل ہوتا رہا ۔ ا ن مخصوص حالات اور واقعات کی واقفیت  ہر مسلمان  فر د بالخصوص  ہر مبلغ کے لیے  از بس ضروری ہے ۔اس سلسلے میں  امت کےعلماء  کرام  نے  پوری کوشش کی ہے  اور آیات قرآنی کے شان نزول کو تفصیل  کےساتھ محفوظ کیا ہے ۔انہی مستند کتب اور مآخذ میں سے زیر  نظر  کتاب ’’اسباب  نزول القرآن‘‘  ہے جو امام ابو الحسن علی بن احمد بن محمد الواحدی کی تصنیف ہے ۔ جس میں قرآنی آیات کے اسباب یعنی  شان نزول کا  احاطہ کیاگیا ہے۔اللہ تعالی مصنف  مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو  شرف قبولیت سے  نوازے اور اس طالبان ِعلوم نبوت کےلیے  نفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
نزول قرآن کے آغاز کا بیان 12
الفاتحہ 18
البقرہ 19
آل عمران 88
النساء 133
المائدہ 175
الانعام 200
الاعراف 212
الانفال 217
التوبہ 228
یونس 252
ہود 253
یوسف 257
الرعد 259
ابراہیم 263
الحجر 266
النحل 266
بنی اسرائیل 272
الکہف 286
مریم 289
طہ 292
انبیاء 294
الحج 296
المومنون 300
النور 303
الفرقان 319
الشعراء 324
النمل 327
القصص 331
العنکبوت 327
الروم 331
لقمان 332
السجدہ 336
الاحزاب 338
سبا 339
فاطر 342
یس 349
الصافات 352
ص 353
الزمر 354
المومن 357
حم السحدہ 358
الشوری 359
الزخرف 361
الدخان 362
الجاثیہ 363
الاحقاف 368
محمد 382
الفتح 384
الحجرات 386
ق 389
الذاریات 392
الطور 399
النجم 401
القمر 405
الرحمن 406
الواقعہ 409
الحدید 413
المجادلہ 416
الحشر 418
الممتحنہ 420
الصف 423
الجمعۃ 425
المنافقون 426
التغابن 428
الطلاق 431
التحریم 432
الملک 434
القلم 436
الحاقہ 437
المعارج 438
نوح 439
الجن 439
المزمل 441
المدثر 442
القیامۃ 442
الدھر 443
المرسلات 444
النباء 444
النازعات 445
عبس 446
التکویر 447
الانفطار 448
المطففین 449
الانشقاق 450
البروج 451
الطارق 452
الاعلی 452
الغاشیہ 453
الفجر 454
البلد 455
الشمس 455
اللیل 456
الضحی 456
الم نشرح 457
التین 457
العلق 457
القدر 457
البینہ 457
الزلزال 457
العادیات 457
القارعہ 457
التکاثر 457
العصر 457
الہمزہ 457
الفیل 458
قریش 457
الماعون 457
الکوثر 457
الکافرون 457
النصر 457
اللہب 457
الاخلاص 457
الفلق 457
الناس 458

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like