ارمغان حدیث
مصنف : محمد اسحاق بھٹی
صفحات: 275
کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے استفتادہ عامۃ الناس کےلیے انتہائی دشوار ہے ۔عامۃ الناس کی ضرورت کے پیش نظر کئی اہل علم نے مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ ارمغان حدیث ‘‘ وطن عزیز کی معروف سوانح نگار مولانا محمد اسحاق بھٹی کی مرتب شدہ ہے ۔ موصوف نے اس مجموعۂ حدیث میں آداب واخلاق اور حقوق ومعاملات سےمتعلق ایک سو احادیث مبارکہ کو متن اور ترجمہ وتشریح کے ساتھ جمع کیا ہے ۔دنیا وآخرت کی زندگی کو معطر کرنے والا احادیث رسول ﷺ کایہ ایک خوبصورت گلدستہ ہے ۔جس سے روشن خیالی کے اندھیروں سے نجات کی راہ ہموار ہوگی ۔ ان شاء اللہ
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 5 |
مقدمہ | 7 |
حروف چند | 9 |
افضل ترین اعمال | 13 |
قابل احترام لوگ | 15 |
شہرت وناموری سےبچنے کی تاکید | 17 |
اسلام کےبےمثال خوبی | 20 |
باپ کےدوست کااحترام | 23 |
بہترین آدمی | 25 |
امانت میں خیانت کی ایک قسم | 27 |
تکلیفوں سےمحفوظ رہنے کاطریقہ | 29 |
جزاک اللہ خیرا | 31 |
صغیرہ گناہوں سےبچنے کی تاکید | 33 |
آقااورملازم کےتعلقات | 35 |
انسان کی ایک کمزور | 37 |
اخوت ہمددری کابےمثال درس | 39 |
مسلمان کااحترام | 41 |
چھ باتوں پر بیعت | 43 |
مریض کےلیے درازی عمر کی دعا | 46 |
تین چیزوں پرعمل کی تاکید | 48 |
اللہ تعالیٰ کےہاں دعاکی قبولیت | 50 |
تین انتہائی اہم باتیں | 52 |
بہترین لوگ | 55 |
کھانے کےآداب | 57 |
کون کس کوسلام کرے؟ | 59 |
یتیم کی کفالت کااعزاز | 61 |
انسانی زندگی کی پانچ حالتیں | 63 |
مسلمان جسد واحد کی مانند | 66 |
تجارت میں بنیادی شرط | 68 |
ہرنیک کام صدقہ ہے | 72 |
بہترین رزق اپنے ہاتھ کی کمائی ہے | 74 |
مسکین کون ہے ؟ | 76 |
نبی ﷺ کاطریق تفہیم | 78 |
قابل رشک لوگ | 80 |
نبی ﷺ کےنزدیک مزدور کامرتبہ | 85 |
مریض کی عیادت | 87 |
دعوت قبول کرنےکاحکم | 89 |
اہل وعیال پر خرچ بہترین صدقہ | 91 |
سایہ خداوندی کےمستحق لوگ | 93 |
بنی نوع انسانی کی ہمدری کاحکم | 96 |
کھیتی باڑی کرنےکامرتبہ | 99 |
گھرمیں اتفاق کی ضرورت | 101 |
خواہشات نفس کی پیروی سےبچنا | 103 |
نبی ﷺ کےاخلاق حسنہ | 105 |
ایفائے عہد کاحکم | 107 |
حدیث جبریل میں پنہاں اسباق | 109 |
نری سےمحروم بھلائی سے محروم | 113 |
اللہ کی راہ میں خرچ کرنےکاحکم | 115 |
نوباتوں پر عمل کرنےکاحکم | 117 |
ایک اخلاقی مسئلہ | 120 |
رشوت ستانی جہنم کاداخلہ | 122 |
مسلمان کےپانچ حقوق | 125 |
ابوذرغفاری کانظریہ معاشیات | 128 |
ملک وقوم کےاصل خادم اووفادار | 131 |
سیدہ عائشہ ؓ کی علمی فضیلت | 135 |
کھانے پینے کےآداب | 146 |
اللہ کےنزدیک ناپسندیدہ لوگ | 149 |
زیادہ سوالات سےبچنے کی تاکید | 152 |
امن اورسلامتی کاراستہ | 154 |
اللہ اوربندے کاباہمی تعلق | 156 |
رسو ل اللہ ﷺکی تین نصیحتیں | 163 |
رسول اللہ ﷺ کی انیس نصیحتیں | 166 |
ہمسائے اوران کےحقوق | 168 |
نبی ﷺ کےپانچ ارشادات | 171 |
بیوہ اورمسکین کی مددکاحکم | 174 |
اسلامی حکومت کافرض | 177 |
تحائف اورعمال حکومت | 179 |
سلام کرنےکی تاکید | 181 |
براآدمی | 184 |
دومجلسیں | 186 |
خطیبوں اورواعظوں کےلیے | 188 |
کھانے کامہذبانہ کاطریقہ | 192 |
سیدہ عائشہ ؓ کاخط | 194 |
سیدنا ابوبکر سےارشاد نبی ﷺ | 197 |
السلام علیکم کہنے کےفوائد | 199 |
قابل نفرت لوگ | 202 |
شرک کی ایک قسم شگون اورفال | 204 |
نماز کےآداب | 206 |
چند معاشرتی برائیاں | 209 |
اخلاص اوراللہ کاخوف | 212 |
نیکی اورصدقے کی مختلف صورتیں | 214 |
رمضان المبارک کےتین عشرے | 217 |
دوکردار اچھا اوربرا | 219 |
آداب اخلاق کےچند ضروری پہلو | 221 |
نبی ﷺ سےمحبت کاطریقہ | 223 |
برائی کےبعد نیکی کاحکم | 226 |
جمائی کےوقت منہ پر ہاتھ رکھنا | 228 |
نبی ﷺ کی گھریلوزندگی | 230 |
اللہ اوربندے کاتعلق | 232 |
سات عالم گیربرائیاں | 238 |
چار احکام | 241 |
کھانےوالی چیز کومعیوب کہنا | 245 |
تقسیم اشیاء میں اسلامی اخلاق | 247 |
ذمے داریوں کی وسعت | 249 |
بہت بڑی برائی | 252 |
اکرام مہمان کاطریقہ | 254 |
اللہ کےنزدیک پسندیدہ اعمال | 256 |
حفاظت نظر کےفوائد | 258 |
ایک فریضہ | 264 |
عمرسیدہ لوگوں کی تکریم کاحکم | 266 |
مال دولت سےرغبت کانتیجہ | 268 |
حفاظت کامیابی کی ضمانت | 270 |