ارکان ایمان قرآن و حدیث کی روشنی میں

ارکان ایمان قرآن و حدیث کی روشنی میں

 

مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی

 

صفحات: 187

 

اللہ  تعالیٰ اور اس کے فرشتوں اور  اس کی کتابوں اور اس کے رسول کی تصدیقات  ارکان ایمان ہیں۔قرآن مجیدکی  متعدد آیات بالخصوص سورۂ بقرہ کی ایت 285 اور  حدیث جبریل اور دیگر احادیث میں اس کی صراحت موجود  ہے  ۔لہذا اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں اور اس  کی کتابوں اوراس کی طرف سے بھیجے  ہوئے رسولوں کو   تسلیم کرنا اور یوم حساب پر یقین کرنا کہ وہ آکر رہے گا اور نیک  وبدعمل کا صلہ مل کر رہے  گا۔ یہ پانچ امور ایمان کے بنیادی ارکان ہیں ۔ان کو ماننا ہر مومن پر واجب ہے ۔زیر نظر کتاب  ’’ارکان ایمان‘‘مولانا عبد الرحمن عاجز مالیرکوٹلوی کی تصنیف  ہے جس میں   انہو ں آیات  واحادیث کی روشنی میں  ارکانِ ایمان کو تفصیل سے پیش کیا  ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی کاوش کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو عوام الناس  کےلیے   نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 10
حرف ا ول 11
ان آیات کی تفصیل جن کی تفسیر و تشریح اس کتاب ( ارکان ایمان ) میں درج کی گئی ہے ، اللہ پر ایمان 13
فرشتوں پر ایمان 14
کتابوں پر ایمان 15
رسولوں پر ایمان 15
ارکان ایمان 17
ارکان ایمان 18
ایمان امن سے مشتق ہے اور خوف کی ضد ہے 20
ایمان کی دو قسمیں ، جلی اور خفی 20
ایمان اور اس کی حقیقت 21
ایمان اعتقاد اور عمل کا نام ہے 21
حقیقی ایمان کے لیے دو چیزیں شرط ہیں 22
اعضائے بدن کاعمل 22
قلب مومن قلب سلیم ہوتا ہے 23
قبول حق 23
قلب مومن قبول حق کے لیے بخوشی ہمہ اوقات مستعد ہوتا ہے 24
دعوت ایمان کو قبول کرنا اور اس میں زیادتی کی تمنا 24
مومن ہمیشہ یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کا ایمان بڑھتا رہے 25
پہلا اسلامی عقیدہ الایمان باللہ 25
اللہ پر ایمان اور اس پر استقرار 26
اللہ تعالیٰ پر ایمان کا مطلب 29
آثار قدرت دیکھر کر بھی قادر مطلق پر ایمان نہ لانا 30
آسمانوں اور زمین میں مومنین کے لیے نشانیاں ہیں 31
لوگ کب ایمان لائینگے ؟ 32
جن کے دل بیمار ہیں وہ غفلت ہی میں رہتے ہیں ایمان نہیں لائے 35
علم ایمان اور واجبات ایمان 35
ایمان پر بعض علمی دلائل عقلی قاعدے 36
اللہ تعالیٰ مخلوق کے ہر فعل میں مشابہت سے پاک ہے 38
عقل اللہ تعالیٰ پر ایمان لائی ہے لیکن اس کے تصور سے عاجز ہے 39
اللہ تعالیٰ کے وجود پر شیطانی وسوسہ 39
اللہ کے بارے میں شیطانی وسوسہ سے پناہ مانگو 41
موذیین ( پناہ مانگنے والی دو سورتیں ) 41
شیاطین جن و نس کے خطرناک وسوسوں کا مؤثر ترین علاج 42
رات کو سونے کے وقت رسول اللہ ﷺ کا عمل 43
شیطانی حملہ ( وسوسہ ) کے موقع پر اللہ سے پناہ مانگو 45
نفس کا کام برائی کی طرف لے جانا ہے مگر جس کی اللہ حفاظت فرمائے ، 48
انسان کو اس کے اندر کے نفس کا شیطان بھی بہکاتا ہے 48
پناہ مانگنے کے سلسلہ میں بعض دعائیں 51
غنیچے غنیچے کی زبان پر ہے حکایت تیری 52
فرشتوں پر ایمان 57
فرشتوں پر ایمان 58
فرشتے آدم ﷤ سے پہلے پیدا کئے گئے جیسا کہ اس آیت سے ظاہر ہے 58
فرشتوں کو مادی جسم نہیں عطا کیا گیا 59
جہنم کی آگ کیسی ہے ؟ جہنم پر انیس (19)فرشتے 62
جہنم پر سخت دل مضبوط فرشتے مقرر ہیں 63
زبانیہ فرشتے 63
فرشتوں کی قسمیں 64
لیلۃ القدر میں فرشتوں کا آسمان سے زمین پر نزول 65
الروح الامین 66
فرشتے نماز کے لیے بیت المعمور میں 70
فرشتے اللہ تعالیٰ کی عبادت سے نہ تھکتے ہیں نہ دم لیتے ہیں 71
عرش الہٰی کے اردگرد فرشتے اللہ کی حمد اور اس کی تسبیح 71
فرشتے اپنے پروردگار کی حمد کےساتھ اس کی تسبیح کر رہے ہیں 72
فرشتے اپنے رب کی حمد و ثنا میں مصروف رہتے یہں 73
سجدہ اور اس کی فضیلت 75
فرشتے مومنوں کی مدد کرتے ہیں 76
جنگ بدر میں فرشتوں کی ا مداد 77
فرشتے پروں والے ہیں ، ان کے پروں کی تعداد یکساں نہیں ہے 80
حضرت جبرائیل ؑ کے   چھ سو پر 80
فرشتے انسان کی پوری زندگی میں اس کے ساتھ رہتے ہیں 81
فرشتوں کے درجات 83
فرشتے اللہ کے حکم سے انسانی شکل بھی اختیار کر لیتے ہیں 86
فرشتوں کی پیدائش 87
ملک الموت ( موت کا   فرشتہ ) اور اس کے اعوان ( ساتھی) 88
فرشتوں کا ظالموں کی روحوں سے واسطہ 89
فرشتے بے ایمان بدکاروں کی روح کس طرح نکالتے ہیں ؟ 90
معاندین و سیاہ کار 90
موت کے وقت فرشتوں کا مارنا 91
فرشتے میدان محشر میں صف در صف 92
جب فرشتے روح قبض کرتے ہیں 93
کتابوں پر ایمان 95
الامیان بکتب اللہ 96
اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل شدہ کتابوں پر ایمان 96
توراۃ موسیٰ ﷤ پر نازل فرمائی 98
انجیل حضرت عیسیٰ ﷤ پر نازل ہوئی 98
زبور حضرت داؤد ﷤ پر نازل ہوئی 99
صحائف حضرت ابراہیم اور حضرت موسیٰ پر اتارے گئے 99
بعض کتابوں پر ایمان اور بعض کا انکار اور اس کا نتیجہ 101
قرآن مجید ایسی کتاب ہے جو پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور ان کی محافظ ہے 102
قرآن مجید کسی خاص قوم کے لیے نہیں اتارا گیا 103
قرآن کو ہم نے   اتارا ہے ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے 104
یہودیوں کی تورات میں تحریف 104
انجیل میں عیسائیوں کی تحریف 105
یہودیوں اور عیسائیوں کی شان خدا وندی میں گستاخی 106
قرآن کی عظمت 107
مسجد میں قرآن کی تلاوت 107
قرآن مجید کا معجزہ 108
قرآن چھ ، سات سال کے بچھ کے حفظ ہو جاتا ہے 109
قرآن مجید دنیا سے ہرگرز ناپید نہیں کیا جا سکتا 109
قرآن مجید کی تلاوت کا ثمر 110
قرآن پڑھنا جا اور درجات حاصل کرتا جا 111
قرآن کا ایک حرف پڑھنے کا اجر 112
سفر ختم کرنے والا اور پھر شروع کرنے والا 113
خدائی دسترخوان 114
ویران گھر 117
قرآن کو پڑھ کر بھلا دینے کی سزا 117
قرآن کب تک پڑھا جائے 118
کلام اللہ کی تمام کلاموں پر فضیلت 118
قرآ خوش آواز سے پڑھنا 119
قرآن پر عمل 120
قرآن کی حرام کردہ اشیاء کو حلال کرلینا 122
قرآن لوگوں سے مال کھانے کے لیے پڑھنا 123
قابل حسد 124
قرآن رب العلمین کی طرف سے اتارا ہوا اس کا اپنا کلام ہے 125

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like