آئمہ اربعہ (ابوحنیفہ،مالک،شافعی اور احمدرحمہم اللہ )کا عقیدہ

آئمہ اربعہ (ابوحنیفہ،مالک،شافعی اور احمدرحمہم اللہ )کا عقیدہ

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن

 

صفحات: 79

 

دین اسلام کے چار بڑے ٹکڑے کرنے والوں کیلئے عبرت آمیز کتاب۔  چار مشہور اماموں کے عقائد کا مدلل بیان۔  دور حاضر کے مقلدین اپنے اماموں کے عقائد  مثلاً توحید، تقدیر، ایمان وغیرہ کی مد میں اپنے اماموں سے کس قدر اختلاف رکھتے ہیں، اس کا اندازہ اس کتاب کو پڑھ کر ہی لگایا جا سکتا ہے۔ مقلدین حضرات کا دعوٰی ہے کہ جس بات پر چاروں امام متفق ہو جائیں وہ اجماع کے درجے میں جا پہنچتی ہے۔ آئیے دیکھیں کہ عقائد کے معاملات جن میں چاروں امام متفق ہیں، کیوں ان کی تقلید کرنے والے ان اجماعی معاملات میں اختلاف کا رویہ اپنائے بیٹھے ہیں۔ ایک روشن اور راہنما تحریر
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ ::
پہلا مبحث :یہ بیان کہ اصول دین میں ائمہ اربعہ کا عقیدہ ایک ھے ::
دوسرا مبحث: امام ابوحنیفہ کا عقیدہ ::
الف – توحید کے بارے میں ان کا قول ::
ب – تقدیر کے بارے میں ان کا قول ::
ج – ایمان کے بارے میں ان کا قول ::
د – صحابہ کے بارے میں ان کا قول ::
ھ – دین میں کلام و خصوصیات سے ان کی ممانعت ::
تیسرا مبحث : امام مالک بن انس کا عقیدہ : ::
الف – توحید کے بارے میں ان کا قول ::
ب – تقدیر کے بارے میں ان کا قول ::
ج – ایمان کے بارے میں ان کا قول ::
ھ – دین میں کلام و خصوصیات سے ان کی ممانعت ::
چوتھا مبحث : امام شافعی کا عقیدہ ::
الف – توحید کے بارے میں ان کا قول ::
ب – تقدیر کے بارے میں ان کا قول ::
ج – ایمان کے بارے میں ان کا قول ::
د – صحابہ کے بارے میں ان کا قول ::
ھ – دین میں کلام و خصوصیات سے ان کی ممانعت ::
پانچواں مبحث : امام احمدبن حنبل کا عقیدہ : ::
الف – توحید کے بارے میں ان کا قول ::
ب – تقدیر کے بارے میں ان کا قول ::
ج – ایمان کے بارے میں ان کا قول ::
د – صحابہ کے بارے میں ان کا قول ::
ھ – دین میں کلام و خصوصیات سے ان کی ممانعت ::
خاتمہ ::
فہرست و مصادر و مراجع ::
فہرست موضوعات ::
::

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like