عقیدہ اہلحدیث (یحیی گوندلوی)

عقیدہ اہلحدیث (یحیی گوندلوی)

 

مصنف : محمد یحیٰ گوندلوی

 

صفحات: 402

 

اہل حدیث کوئی نئی جماعت نہیں، تمام اہل علم اس کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان کا نصب العین کتاب و سنت ہے اور جب سے کتاب و سنت ہے اس وقت سے یہ جماعت ہے، اس لیے ان کا انتساب کتاب و سنت کی طرف ہے کسی امام یا فقیہ کی طرف نہیں اور نہ ہی کسی گاؤں اور شہر کی طرف ہے۔ اصحاب اہل حدیث، اہل حدیث، اہل سنت یہ سب مترادف لفظ ہیں، اہل یا اصحاب کے معنی ” والے” اب اس کے نسبت حدیث کی طرف کردیں تو معنی ہونگے، ” حدیث والے” اور قرآن کو بھی اللہ نے حدیث کہا ہے جیسا کہ اوپر گذر چکا ہے۔اب یہ بات اچھی طرح واضح ہوگئی کہ اسلام سے مراد”قرآن و حدیث” ہے اور قرآن و حدیث سے مراد اسلام ہے۔اور مسلک اہلحدیث کی بنیاد انہی دو چيزوں پر ہے اور یہی جماعت حق ہے۔اہل حدیث مروّجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں، نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے ،بلکہ اہل حدیث ایک جماعت اور تحریک کا نام ہے۔ اور وہ تحریک ہے زندگی کے ہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا اور دوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا، یا یوں کہہ لیجئے کہ اہل حدیث کا نصب العین کتاب وسنت کی دعوت اور اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔اور اصلی اہل سنت یہی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ” عقیدہ اہلحدیث “شیخ الحدیث والتفسیر محترم مولانا محمدیحیی گوندلوی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اہل حدیث  کا عقیدہ بیان کیاہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
افتتاحیہ 9
ابتدائیہ 21
تحریک اہل حدیث کی نشاہ ثانیہ 13
تحریک کا پھیلاو 15
مخالفت 15
انگریز کی روش 16
اہل حدیث کامنہج 17
تحریک کاتیسرا دور 20
الباب الاول
قدامت اہل حدیث 23
تنازع کاحل 24
اختلا ف کی ابتداء 25
وصفی نام 26
وجہ تسمیہ اہل حدیث 28
شخصی نسبت 29
تقلید 31
اہل الرامی 33
حدیث کارد 34
فقہ سے مراد 36
قیاس سے اجتناب 37
عہد صحابہ ﷜ 42
عہد تابعین 42
عہد تبع تابعین 43
الباب الثانی
مبادیات عقیدہ 51
اصول عقیدہ 51
عقیدہ میں تقلید 55
علم الکلام 57
خواب مکاشفہ 61
ذوق ۔فراست 64
غیر نبی کاالہام 65
طریقت وشریعت 67
ایمان کی تعریف 66
ارکان 69
ہرقل وابو طالب 71
منافقین 72
نماز ایمان ہے 74
ایمان میں کمی وبیشی 75
انشاءاللہ کہنا 81
ایمان جبریل وابلیس 83
ایمان ابی بکر وابلیس 85
فائدہ 87
نوافض ایمان 87
ذات وصفات کاانکار 89
رسالت کاانکار 89
کتب سبلویہ کاانکار 89
فرشتوں کےوجود کاانکار 89
آخرت کاانکار 89
ستاروں سے بارش 89
فرائض اسلام کاانکار 90
استہزاء 92
جادو 92
کہانت 93
درجات کفر 93
کبیرہ کاارتکاب 94
جمال ایمان 96
الباب الثالث
توحید باری تعالی 97
اقسا م توحید 98
توحید ربوبیت 98
کفار کاعقیدہ 100
توحید کاعقیدہ 100
توحید الوہیت 102
دعوت انبیاء 103
عبادت کامعنی 106
اقسام 107
زبانی عبادت 111
نبی ولی کو پکارنا 111
شرکیہ وظائف 112
وسیلہ 113
الاستعاذہ 114
غیر اللہ کے نام کاسوال 120
دم 121
تعویذ 122
قسم 122
نام رکھنا 124
بدنی عبادات 127
قیام 128
رکوع ۔سجدہ 129
تعظیمی سجدہ 130
طواف 132
اعتکاف 132
مالی عبادات 134
نذر ونیاز 136
ذبح لغیر اللہ 140
اہل کامعنی 142
قربانی 144
چڑھاوا 144
چادر پوشی 146
توحید اسماء وصفات 148
صفات باری تعالی 146
تعداد صفات 150
سلف صالحین کامذہب 150
الحادذ 161
کیفیت 152
تاویل 154
تعطیل 156
تحریف 156
تشبیہ وتمثیل 159
شبہ کاازالہ 161
تفویض 163
عتزیہ 166
اقسام صفات 167
صفات کی تفصیل 168
ذات 166
نفس 169
وجہ 169
عین وبصرہ 170
سمع 171
یدان 171
کف 172
اصابع 173
ساق 174
رحل وقدم 175
قدرت واختیار 178
رحمت 183
کارساز 186
شافی 187
حرام دواء 186
اولاد کاہبہ کرنا 188
خوشی وغمی 190
زندگی وموت 190
حیات 191
علم 193
علم غیب 195
کلام 199
کلام نفسی 202
علو 204
علو کاانکار 206
خلول 207
وحدۃ کاانکار 206
استوی علی العرش 211
نزول 214
ابن تیمیہ پر الزام 217
الضحک 219
الحب والفرح 220
کراہت وغضب 221
معیت 221
حاضر وناظر 224

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like