عقد استصناع سے متعلق بعض مسائل

عقد استصناع سے متعلق بعض مسائل

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 622

 

عقد استصناع سے مراد یہ ہے کہ کسی سے آرڈر پر سامان تیار کروانا۔منجملہ مالی معاملات میں سے ایک اہم ترین صورت عقد استصناع کی ہے۔اس کے بارے میں اگرچہ نصوص میں بھی اشارات ملتے ہیں، لیکن فقہاء کے بیان کے مطابق اس کی اصل بنیاد عرف وعادت اور تعامل ہے۔یوں تو استصناع بھی عقد معاوضہ ہی کی ایک شکل ہے، لیکن اس عقد کا امتیازی پہلو یہ ہے کہ سلم کی طرح یہ بھی بیع معدوم کی ممانعت سے مستثنی ہےاور مزید ایک اہم بات یہ ہے کہ اس میں عوضین کو ادھار رکھا جا سکتا ہے۔اس لئے معاملات میں اس عقد کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، موجودہ دور میں اسلامی مالیاتی ادارے اس کو تمویل و استثمار کی ایک شکل کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” عقد استصناع سے متعلق بعض مسائل ” ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کےتیئسویں فقہی سیمینار مؤرخہ1 تا 3 مارچ  2014ء بمطابق 28 ربیع الثانی تا یکم جمادی الاول  منعقدہ جامعہ علوم القرآن جمبوسر گجرات انڈیا میں عقداستصناع کے  بارے میں پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
پہلا باب : تمھیدی  امو ر 13۔90
سو النامہ 15
تجا ویز 17
تلخیص  مقا لا ت 18
عر ض مسئلہ 26
سو ال نمبر  5۔6 81
دو سرا با ب: تفصیلی مقا لات 91۔446
لو کل  اور بین  الا قو امی  ما کیٹ  میں عقد استصنا ع  کے مسا ئل 93
عقد استصناع شر یعت  اسلامیہ کی نظر میں 111
عصر حا ضر میں عقد  استصناع  کی شکلیں  اور ان کے احکام 122
عقد استصنا ع  کے مسا ئل   وا حکام 134
عقد استصنا ع ۔ احکام و مسا ئل 142
عقد استصناع  عصر  حا ضر کے تنا ظر  میں 150
عقد استصناع۔تحقیق و تطبیق 161
عقد استصناع   ۔ احکام و مسا ئل 176
عقد استصناع   سے متعلق بعض  مسا ئل 184
عقد استصناع  سے متعلق بعض  جدید مسا ئل 192
عقد استصناع   فقہ اسلامی  کی رو شنی  میں 200
عقد استصناع  ۔۔ احکام و مسا ئل 210
عقد استصناع اور اسلا می  بنکو ں  میں ا سکی را ئج صو رتیں 227
عقد استصناع   عہد حا ضر  کے تنا ظر  میں 236
عقد استصناع   اور موجود ہ عہد  میں اس کی تطبیق 247
عقد استصناع   کی حقیقت  اور اس سے متعلق  شر عی  مسا ئل و احکام 258
عقد استصناع  کی حقیقت  اور اس کے اصول  و ضو  ابط 266
عقد اسعصناع  کی کچھ  جدید شکلیں 277
عقد استصنا ع  ۔ حقیقت ضر ورت اور حکم 285
عقد استثصناع  کے مسا ئل  عصر ی تنا صر میں 303
استصناع  سے متعلق  مسا ئل و احکام 311
دور جدید  میں عقد  غاستصناع  کے بعض  مسا ئل 320
عقد استصنا ع  سے مربوط  چند مسا ئل 329
استصنا ع  کے چند مسا ئل 344
استصنا ع اور جدید شکلیں 357
عقد استصناععر  جدید  کے تنا ظر میں 377
عقد استصناع ۔ ایک تحقیقی  جا ئزہ 385
عقد استصناع کی شر عی حیثیت 397
عقد استصناع کے احکام 410
آرڑ ر سے متعلق  چند مسا ئل  واحکام 419
عقد استصناع سے متعلق  بعض مسا ئل 430
عقد استصناع۔مر احل  و مسا ئل 438
تیسرا باب :مختصر تحریریں 447۔598
عقد استصناع  کے احکام 449
عقد استصناع  کے احکام  و مسا ئل 452
عقد استصناع کا حکم 454
عقد استصناع   کے  احکام 460
عقد استصناع   ۔ احکام مسا ئل 464
عصر حا ضر  نئی شکل  اور ان کے احکام 469
عقد استصناع   کے مسا ئل  دور حا ضر میں  کے تنا ظر میں 475
عقد استصناع   کے مسا ئل 482
عقد استصناع   کے مسا ئل 489
عقد استصنا ع سے مر بوط  مسا ئل و احکام 495
عقد استصنا ع سے متعلق چند احکام 500
عقد استصنا ع سے متعلق چندمسا ئل 505
عصر حا ضر  میں  میں  استصناع  کی  جدید شکلیں اور ان کے احکام 510
عصر حا ضر  میں  میں  استصناع کے بعض  نئی  شکلیں اور ان کے احکام 517
عقد استصنا ع اور اس کی شر عی حیثیت 520
عقد استصنا ع اور اس کے چند مسا ئل 524
عصر حا ضر  کے تنا ظر  میں عقد   استصناع کے مسا ئل 528
استصنا ع ۔ احکام ومسا ئل 532
عقد استصنا ع سے متعلق مسا ئل 538
عقد استصنا ع کے احکام 544
عقد استصنا ع۔ اسلامی  قانون  کی رو شنی  میں 550
عقد استصنا ع  کے مسا ئل 555
استصنا ع کے مسا ئل 565
عقد استصنا ع سے متعلق مسا ئل 570
عقد استصنا ع  کے مسا ئل 575
کن چیزوں میں عقد استصناع  د رست  ہے 575
استصناع کے شر ائط  و ضوابط 581
دور حا ضر  میں عقد استصناع  کی ضرور ت و تقا ضے 587
عقد استصناع  کے مسا ئل 594
چوتھا باب : اختیامی  امو ر 599۔660
منا قشہ 601

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like