عورت چراغ خانہ یا شمع محفل
عورت چراغ خانہ یا شمع محفل
مصنف : محمد اسلم زاہد
صفحات: 67
اسلام ایک پاکیزہ دین اور مذہب ہے ،جو اپنے ماننے والوں کو عفت وعصمت سے بھرپور زندگی گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔ایک مسلمان خاتون کے لئے عفیف وپاکدامن ہونے کا مطلب یہ کہ وہ ان تمام شرعی واخلاقی حدود کو تھامے رکھے جو اسے مواقع تہمت و فتنہ سے دور رکھیں۔اور اس بات میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے کہ ان امور میں سے سب سے اہم اور سرفہرست چہرے کو ڈھانپنا اور اس کا پردہ کرنا ہے۔کیونکہ چہرے کا حسن وجمال سب سے بڑھ کر فتنہ کی برانگیختی کا سبب بنتا ہے۔امہات المومنین اور صحابیات جو عفت وعصمت اور حیاء وپاکدامنی کی سب سے اونچی چوٹی پر فائز تھیں،اور پردے کی حساسیت سے بخوبی آگاہ تھیں۔ان کا طرز عمل یہ تھا کہ وہ پاوں پر بھی کپڑا لٹکا لیا کرتی تھیں،حالانکہ پاوں باعث فتنہ نہیں ہیں۔ اسلام ایک غیرت وحمیت پر مبنی ایک پاکیزہ مذہب ہے جو عورت کو گھر کی ملکہ قرار دیتا ہے اور بلا ضرورت اس کے گھر سے نکلنے کو ناپسند کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب”عورت چراغ خانہ یا شمع محفل”محترم مولانا محمد اسلم زاہد صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں عورت کو چراغ خانہ بننے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے شمع محفل بننے سے منع کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمان ماؤں اور بہنوں کو عفت وعصمت کا مجسمہ بننے اور پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 7 |
انتساب | 9 |
آیات قرآنی اورپردہ | 10 |
پردہ ہربالغ مسلمان عورت پرفرض ہے | 10 |
جلباب کےمعنی کیاہیں؟ | 11 |
دلوں کی پاکیزگی پردے سےہے | 12 |
نگاہوں اورزینت کی حفاظت پردے سےہے | 13 |
بے پردگی جہالت ہے | 14 |
پردے کی مخالفت کاانجام | 15 |
بے پردگی سے شیطان کامقصد | 15 |
آواز کےفتنے سےبچاؤ | 15 |
عورت کاحقیقی اخلاق کیاہے | 16 |
احادیث رسول اللہ ﷺ اورپرد | 17 |
ریاکاری بےپردہ عورتیں جنت سےدور | 17 |
خوشبواورزیور سےفتنہ پردازی پھیلانے والی | 17 |
غیر محرم کی تنہائی سےپرہیز | 18 |
عورتیں بھی غیر محرموں کونہ دیکھیں | 19 |
دل کاپردہ یاچہرے کا | 20 |
سب سے بڑی عالمہ کاپردہ | 20 |
شیطان کاتیر | 20 |
شوہر کےبھائی سے پردہ | 22 |
نماز کےلیے بھی گھر سےنہ نکلو | 22 |
صرف اشد ضرورت میں نکلو | 23 |
پردہ حقائق واقعات کی روشنی میں | 24 |
آنکھ کاپردہ | 24 |
شرعی پردہ تکمیل ایمان کاذریعہ ہے | 24 |
دوپٹہ آنسوؤں سےترہوجاتا | 25 |
دیدار الہی سےمحرومی | 27 |
بے پردگی کاانجام | 28 |
میں نے اپنا بیٹا گنوایا ناکہ حیا ء | 29 |
میں دیوث ہوں کیونکہ | 31 |
گھڑ قبر اورشوہر عورت کےمحافظ | 32 |
منہ میں پانی | 33 |
بیماریوں کی آماجگاہ | 35 |
اہل مغرب کی عیاری بھی دیکھ | 36 |
یہ گھر جوبہہ رہا ہے کہیں تیرا گھر نہ ہو | 36 |
جب ایمان کی بہارۂآئی | 37 |
ذرائع ابلاغ کیاکہتے ہیں | 37 |
پردہ ایک اعزاز ہے | 38 |
مسلمانوں کالباس باعزت ہے | 38 |
حجاب اورمنی اسکرٹ کامطلب | 39 |
پردہ تحفظ احترام اوراکرام | 40 |
عورت کاسب سے پہلاحق | 40 |
یورپ کے نعرہ حقوق نسواں کی حقیقت | 40 |
بنت اسلام جاگ ذرا | 41 |
پردہ کن سے اورکیوں ہے | 43 |
معالج کہاں تک دیکھ سکتاہے | 44 |
آواز کا پردہ کیسے | 45 |
دل کی لذتوں سےبچاؤ کیسے | 45 |
خط فون اورآنکھوں کےرابطے | 46 |
لباس زیور اورمیت | 46 |
یہ بے ریش لڑکے اورہجڑے | 47 |
نوکرنا بینا استاد اورگھرسے باہر والی عورتیں | 47 |
لباس کوبغیر ضرورت نہ اتارے | 48 |
کن عورتوں سےنکاح کرنا حرام ہےاورپردہ واجب نہیں | 48 |
عقل اورنقل کافیصلہ | 49 |
ایک جہالت کی اصلاح | 50 |
بدنظر حرام ہونے کی چاروجوہات | 50 |
پہلی وجہ | 50 |
دوسری وجہ | 52 |
تیسری وجہ | 52 |
چوتھی وجہ | 53 |
پانچویں وجہ | 53 |
شیطانی وساوس اورا ن کےجوابات | 54 |
بچپن میں ساتھ رکھنے سے پردہ معاف نہیں ہوتا | 54 |
وسوسہ :بوڑھوں سے پردہ کی زیادہ ضرورت نہیں ہے | 55 |
بوڑھی عورتوں کاپردہ | 55 |
وسوسہ : بزرگوں سے پردہ کی ضرورت نہیں ہے | 56 |
دسوسہ :مدت تک بے پردہ رہنے سے | 57 |
وسوسہ :اچانک نظر پڑجانے سےپردہمعاف ہوجاتا ہے | 58 |
شرعی پردہ بہت آسان ہے | 58 |
شرعی پردہ کےلیے الگ مکان ضروری نہیں | 59 |
شرعی پردہ کاآسان طریقہ | 59 |
مردوں کو بھی اختیار رکھنا چاہیے | 61 |
گھر میں شرعی پردہ کروانے کےطریقے | 62 |
پڑھ کرسنانا کیوں مفید رہتاہے | 63 |
جن مردوں سےچہرو اورزینت چھپانا فرض ہے | 64 |