عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری جلد اول
مصنف : محمد حسین میمن
صفحات: 507
محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب صحیح بخاری ہے ،جسے امت کی طرف سے تلقی بالقبول حاصل ہے۔امام بخاریکی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ان کی تمام تصانیف میں سے سب سے زیادہ مقبولیت اور شہرت الجامع الصحیح المعروف صحیح بخاری کو حاصل ہوئی ۔جو بیک وقت حدیثِ رسول ﷺ کا سب سے جامع اور صحیح ترین مجموعہ بھی ہے اور فقہ اسلامی کا بھی عظیم الشان ذخیرہ بھی ہے ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا او ر ندرتِ استباط اور قوتِ استدلال کے حوالے سے اسے کتابِ اسلام ہونے کاشرف بخشاہے صحیح بخاری کا درس طلبۂ علم حدیث اور اس کی تدریس اساتذہ حدیث کے لیے پورے عالم ِاسلام میں شرف وفضیلت اور تکمیل ِ علم کا نشان قرار پا چکا ہے ۔ صحیح بخاری کی کئی مختلف اہل علم نے شروحات ،ترجمے اور حواشی وغیرہ کا کام کیا ہے شروح صحیح بخاری میں فتح الباری کو ایک امتیازی مقام اور قبولِ عام حاصل ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ” عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری “محترم مولانا محمدحسین میمن صاحب کی تصنیف ہے، جس کی نظر ثانی شیخ الحدیث محترم مولانا مقصود احمد سلفی صاحب نے فرمائی ہے اور اس پر تقدیم محقق العصر محترم مولانا ارشاد الحق اثری صاحب نے لکھی ہے۔ یہ کتاب صحیح بخاری کے ابواب اور احادیث میں مناسبت کا بیش بہا مجموعہ ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اوراور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
کتاب احادیث الانبیاء | |
سیدنا آدم اوران کی اولاد کی پیدائش کابیان | 20 |
باب اورحدیث میں مناسبت | 20 |
باب اورحدیث میں مناسبت | 22 |
ایک اشکال اوراس کاجواب | 22 |
جواب | 22 |
باب :زمین پر پہلی مسجد کون سی بنائی گئی | 24 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 24 |
ایک اشکال اوراس کاجواب | 25 |
جواب | 25 |
باب:(یوسف کابیان )اللہ تعالی کاارشاد مبارک ہے | 27 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 28 |
فائدہ | 28 |
سیدنا موسی کی وفات اوران کےبعد کےحالات کابیان | 30 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 30 |
باب :بنی اسرائیل کےواقعات کابیان | 31 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 31 |
کتاب المناقب | |
کسی قوم کابھانجا یاآزاد کیاہواغلام بھی اسی قو م میں داخل ہوتاہے | 36 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 36 |
نبی کریم ﷺ کے معجزات یعنی نبوت کی نشانیوں کابیان | 37 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 38 |
باب :اللہ تعالی کاسورہ بقرہ میں ارشاد ہے کہ اہل کتاب اس رسول کو اس طرح پہچان رہے ہیں | 39 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 39 |
فائدہ | 41 |
نبی کریم ﷺ کاذکر موجودہ بائبل میں | 41 |
نبی کریم ﷺ کی پیشین گوئیاں موجودہ بائبل میں | 42 |
یوحنا کی انجیل میں ہے | 42 |
نبی کریم ﷺ کےبارے میں بائبل میں مذکوردوسری بشارت | 43 |
تیسری بشارت | 43 |
چوتھی بشارت | 44 |
پانچویں بشارت | 44 |
باب :رسول کریم ﷺ کےخدام سیدنا زیدبن حارثہ ؓکےفضائل کابیان | 46 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 46 |
باب :نبی کریم ﷺ اورصحابہ کرام ؓنےمکہ میں مشرین کےہاتھ جن مشکلات کاسامنا کیا | 47 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 47 |
باب نبی کریم ﷺ اورآپ کےصحابہ کرام کامدینہ میں آنا | 48 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 48 |
کتاب المغازی | |
باب:نبی کریم ﷺ کاارشاد احدپہاڑ ہم سےمحبت رکھتاہے | 51 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 51 |
فائدہ | 53 |
باب :فتح کےدن نبی کریم ﷺ کےقیام کابیان | 54 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 55 |
حجۃ الوداع کابیان | 56 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 57 |
کتاب التفسیر | |
باب :اللہ تعالی کافرمان اورتم بر ہم نےبادل کاسایہ کیا | 61 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 61 |
باب :اللہ کافرمان اگر مقروض تنگ دست ہےتواس کےلیے آسانی مہیا ہونے تک مہلت دینا | 62 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 63 |
باب :مریم کی والدہ نےکہااے رب میں اس (مریم )اوراس کی اولاد کوشیطان مردود | 64 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 65 |
علامہ زمحشری کااعتراض حدیث پر اوراس کاجواب | 65 |
باب سورۃ الناس کی تفسیر | 68 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 69 |
ایک اشکال اور اسکاجواب | 69 |
کتاب فضائل القرآن | |
باب قرآن مجید قریش اورعرب کی زبان میں نازل ہوا | 73 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 74 |
باب قرآن مجید کودوسرے تمام کلاموں پر کس قدر فضیلت ہے؟ | 76 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 76 |
کتاب النکاح | |
باب :ایسے تنگ دست کی شادی کرانا جس کےپاس صرف قرآن مجید اوراسلام ہو | 79 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 79 |
باب :لونڈیوں کارکھنا کیسا ہے اوراس شخص کاثواب جس نےاپنی لونڈی کو آزاد کیا | 80 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 81 |
فائدہ | 82 |
سیدنا ابراہیم کےکذبات ثلاثہ | 82 |
تعریض کی دوسری دلیل | 83 |
آزاد عورت کاغلام مرد کےنکاح میں ہونا جائز ہے | 86 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 87 |
باب :پیغام چھوڑدینے کی وجہ بیان کرنا | 88 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 88 |
عقدسےقبل نکاح کاخطبہ پڑھنا | 90 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 91 |
فائدہ | 92 |
باب :ولیمہ کی دعوت اوراہرایک دعوت قبول کرنا حق ہے | 93 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 93 |
باب :عورتوں سےاچھے سلوک کرنےکے بارے میں وصیت | 96 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 96 |
باب :اللہ تعالی کافرمان مبارک عورتیں اپنی زینت شوہروں کےسواکسی پر ظاہر نہ کریں | 97 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 98 |
باب :ایک مرد کادوسرے سےیہ پوچھنا کہ کیاتم نےرات اپنی بیوی سےصحبت کی ہے؟ | 99 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 99 |
کتاب الطلاق | |
باب :میاں بیوی میں نااتفاقی کابیان اورضرورت کےوقت خلع کاحکم دیناہے | 105 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 105 |
باب :اسلام قبول کرنےوالی مشرک عورت سےنکاح اوران کی عدت کابیان | 107 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 107 |
باب :جوشخص گم ہوجائے اس کےگھر والوں اورجائیداد میں کیا عمل ہوگا | 108 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 108 |
باب :اگر طلاق وغیرہ اشارہ سےدے مثلاکوئی گونگاہو توکیا حکم ہے | 110 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 111 |
باب :وہ مطلقہ عورت جس کےشوہر کےگھر میں کسی (چور وغیرہ یاخود شوہر )کے اچانک اندر | 113 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 113 |
فائدہ :طلاق بائنہ کےبعد عورت کےلیے نہ نقطہ ہوگا اورنہ سکنہ اس مسئلے پر عمر اورفاطمہ ؓ | 115 |
باب :اللہ تعالی کافرمان عالیشان عورتوں کےلیےیہ جائز نہیں کہ اللہ تعالی نےان کےرحموں | 118 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 119 |
کتاب النفقات | |
باب :عور ت کوکپڑا معروف دستور کےمطابق دیناچاہیے | 122 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 122 |
باب :آزاد اورلونڈی دونوں ان (دودھ والیاں)ہوسکتی ہیں | 123 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 124 |
کتاب الاطعمہ | |
باب :اندھے پر کوئی حرج نہیں اورنہ لنگڑے پر کوئی حرج نہیں | 126 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 126 |
باب :ایک آدمی کاکھانا دوکوکافی ہوسکتاہے | 127 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 127 |
باب :بھٹا ہوا گوشت کھانا | 129 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 130 |
باب :چاندی کےبرتن میں کھانا کیساہے ؟ | 131 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 131 |
ایک اشکال اوراس کاجواب | 132 |
باب رومال سےصاف کرنےسے قبل انگلیوں کوچاٹنا | 133 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 133 |
انگلیوں کوچاٹنا جدید تحقیقات کی روشنی میں | 134 |
کتاب الذبائح والصید | |
باب :اس بارے میں کہ جانور کودانت ہڈی اورناخن سےذبح نہ کیا جائے | 137 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 137 |
کتاب الاشربۃ | |
باب :باذق (انگور کےشیرہ کی ہلکی آنچ میں پکائی ہوئی شراب) | 140 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 140 |
باب :اس شخص کی برائی کابیان جوشراب کانام بدل کراسےحلال کرے | 141 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 141 |
باب :کسی میٹھی چیز کاشربت اورشہد کاشربت جائز ہے | 144 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 144 |
باب:حوض سے منہ لگا کر پانی پیناچائز ہے | 145 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 146 |
کتاب المرضیٰ | |
باب :بلاؤں میں سب سےزیادہ سخت آزمائش انبیاءکرامکی ہوتی ہے | 149 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 149 |
مریض کاموت کی تمنا کرنا منع ہے | 150 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 151 |
حدیث پر ایک اشکال اوراس کاجواب | 152 |
کتاب الطب | |
باب :کون سےوقت پچھنا لگوایاجائے اور سیدنا ابو موسی نے رات کے وقت پچھتا لگوایا تھا | 155 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 155 |
باب :اثمد اورسرمہ لگانا جب آنکھیں دکھتی ہوں | 159 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 159 |
باب :جب مکھی برتن میں پڑجائے (جس میں کھانا یاپانی ہو) | 160 |
باب اور حدیث میں مناسبت | 160 |
فائدہ | 161 |