انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد پنجم
انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد پنجم
مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی
صفحات: 489
ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
فتنوں کابیان | |
پہلی فصل | 17 |
فتنوں کےاثرات | 17 |
فتنوں کےبعدکیاہوگا؟ | 19 |
فتنوں سےپہلےپہلے | 21 |
فتنوں سےبچنےکی کوشش | 21 |
مختلف فتنوں کابیان | 23 |
دوسری فصل | 24 |
امت کی باہمی خونریزی قیامت تک جاری رہےگی | 25 |
خلافت راشدہ کی مدت | 25 |
مختلف فتنوں کابیان | 26 |
فتنوں کاسامناکس طرح کیاجائے | 27 |
فتنوں سےکون بچارہےگا؟ | 29 |
فتنوں کی حشرسامانیاں | 29 |
تیسری فصل | 32 |
امت مسلمہ میں سب سےپہلافتنہ | 34 |
شورش کےانسداداوراصلاح کی آخری کوشش | 44 |
مفسدین کوفہ کی رضاجوئی | 45 |
تحقیقاتی وفود | 45 |
انقلاب کی کوشش | 46 |
خلافت سےکنارہ کشی کامطالبہ | 46 |
محاصرہ | 47 |
باغیوں کوحضرت عثمانکی فہمائش | 47 |
جاں نثاروں کےمشورے اوراجازت طلبی | 48 |
شہادت کی تیاری | 48 |
شہادت | 49 |
حضرت عثمانکاماتم | 49 |
خلاصہ | 51 |
حضرت عبداللہ بن زبیرکی شہادت | 59 |
حرم کامحاصرہ | 60 |
سامان رسدکااختتام اورعبداللہ بن زبیرکےساتھیوں کی بےوفائی | 60 |
حضرت اسماءؓسےمشورہ اوران کاشجاعانہ جواب | 60 |
شہادت | 61 |
حجاج کی شقاوت لاش کی بےحرمتی اورحضرت اسماءؓکی بہادری | 62 |
تدفین | 62 |
امیرمعاویہکی آخری تقریراورعلالت | 64 |
یزیدکووصیت | 65 |
اپنےمتعلق وصیتیں | 65 |
وفات | 65 |
جنگ جمل | 66 |
جنگ جمل | 66 |
صلح کی دعوت | 70 |
معرکہ صفین | 71 |
پانی کےلیے کشمکش | 71 |
میدان جنگ میں مصالحت کی آخری کوشش | 72 |
آغازجنگ | 72 |
خارجی فرقہ کی بنیاد | 75 |
تحکیم کانتیجہ | 75 |
خوارج کی سرکشی | 77 |
معرکہ نہروان | 77 |
مصرکےلیے کشمکش | 78 |
بغاوتوں کااستیصال | 79 |
امیرمعاویہکاجارحانہ طریق عمل | 80 |
کرمان وفارس کی بغاوتوں کااستیصال کرنا | 80 |
فتوحات | 80 |
حجازاورعرب کےقبضہ کےلیے کشمکش | 81 |
حضرت حسن کےاخلاق وعادات | 83 |
استغناءبےنیازی | 83 |
آپ نےخلافت فوج کی کمزوری اورمسلمانوں کی خونریزی سےبچنےکےلیے چھوڑدی؟ | 84 |
شہادت حضرت حسن بن علی | 85 |
جنازہ پرجھگڑا | 86 |
مدینہ میں ماتم | 86 |
گمسان کی لڑائیوں کابیان | |
پہلی فصل | 88 |
اہل ایمان کےدرمیان خوفناک لڑائی | 88 |
علامات قیامت کابیان | 91 |
قیصرہ وکسریٰ کی ہلاکت وبربادی | 93 |
نبی کریمﷺکی چھ پیش گوئیاں | 95 |
مسلمانوں اورعیسائیوں کےدرمیان ایک بڑی جنگ | 102 |
قیامت کی ایک نشانی | 103 |
دوسری فصل | 105 |
قرب قیامت کےواقعات | 105 |
رسول کریمﷺ کی پیش گوئیاں | 107 |
تیسری فصل | 110 |
فتنوں کابیان | 110 |
قیامت کی بعض اہم نشانیوں کابیان | |
پہلی فصل | 112 |
علامات قیامت کابیان | 112 |
نہرفرات سےسوناچاندی نکلنا | 113 |
دوسری فصل | 115 |
مصیبتوں کےاسباب | 116 |
امام مہدی کی آمد | 117 |
تیسری فصل | 120 |
امام مہدی حضرت حسن کی نسل سےہوں گے | 121 |
قیامت سےپہلے ظاہرہونےوالی نشانیون اوردجال کابیان | |
علامات صغریٰ | 123 |
علامت کبریٰ وظہورحضرت امام مہدی | 124 |
دجال | 125 |
خلافت ججباہ | 127 |
خسف | 127 |
آفتاب مغرب سےطلوع ہوگا | 127 |
حبشہ والوں کاغلبہ | 128 |
جنوبی جانب سےآگ نمودارہوگی | 128 |
پہلی فصل | 128 |
قیامت کی دس نشانیاں | 128 |
جب ایمان لانےکاکوئی فائدہ نہ ہوگا | 132 |
سورج کاعرش الہیٰ کےنیچےسجدہ کرنا | 133 |
دجال کافتنہ سب فتنوں سےبڑاہوگا | 136 |
دجال کاتباہ کاریاں | 137 |
معجزات | 141 |
ایک مردمومن کادجال سےساما | 143 |
دجال مدینہ طیبہ میں دخل نہیں ہوسکےگا | 144 |
نبی کریمﷺ کاایک خواب | 148 |
دوسری فصل | 148 |
دجال کےبرابرمیں | 148 |
ابن صیادکابیان | 153 |
دوسری فصل | 157 |
عیسیکےآسمان سےاترنےکابیان | |
پہلی فصل | 159 |
آئیں گے | 159 |
تیسری فصل | 160 |
قرب قیامت کابیان اوریہ کہ جوشخص فوت ہوگیااس کی قیامت قائم ہوگی | |
پہلی فصل | 161 |
قیامت کاواقعہ ہونایقینی امرہے | 161 |
قیامت کاعلم صرف اللہ تعالیٰ کوہے | 161 |
دوسری فصل | 162 |
تیسری فصل | 162 |
قیامت بدترین (کافروں )لوگوں پرقائم ہوگی | |
ٰپہلی فصل | 163 |
قیامت کی سختیاں کن کےلیے | 163 |
جب قیامت قائم ہوگئی | 164 |
قیامت کےاحوال جنت وجہنم اورصورپھونکےجانےکابیان | |
پہلی فصل | 166 |
زمین اللہ کی مٹھی میں | 166 |
حقیقی بادشاہی اللہ کےلیے ہے | 166 |
دوسری فصل | 168 |
مشکل کی ہرگھڑی میں یہ کہاجائے | 168 |
تیسری فصل | 168 |