انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد سوم
انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد سوم
مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی
صفحات: 630
ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
حرم مکہ کی حرمت کابیان | |
اللہ تعالیٰ کی ہرآفتوں سےبچائےرکھے | 21 |
پہلی فصل | 23 |
حرم کادرخت کاٹناجائزنہیں | 24 |
حرم میں اسلحہ کی نمائش جائزنہیں | 24 |
حرم میں بغیراحرام داخل ہونےکابیان | 25 |
بیت اللہ پرایک لشکرحملہ کرےگااس کاانجام | 25 |
دوسری فصل | 27 |
مکۃ المکرمہ کی فضیلت | 27 |
تیسری فصل | 28 |
مدینہ منورہ کےحرم ہونےکابیان | |
اللہ تعالیٰ اس کوہربلاسےمحفوظ رکھے | 30 |
مدینہ منورہ کی فضیلت | 31 |
مدینہ کےلیےآپﷺ کی دعا | 33 |
مدینہ میں وباءنہیں | 33 |
مدینہ میں سکونت اختیارکرنےکابیان | 33 |
مدینہ کانام اللہ نےطابہ رکھاہے | 34 |
مدینہ میں میل کچیل کونکال کرباہر کرتاہے | 35 |
دجال مدینہ میں داخل نہ ہوسکےگا | 36 |
مدینہ کےباشندوں سےفریب سےاجتناب کابیان | 36 |
مدینہ سےرسول اللہ کی محبت | 36 |
احدپہاڑسےرسول اللہ کی محبت | 37 |
دوسری فصل | 37 |
مدینہ میں فوت ہونا | 39 |
فرشتےمدینہ کےپیرادارہوں گے | 40 |
تیسری فصل | 40 |
رسول اللہﷺ کی مدینہ کےلیے برکت کی دعا | 40 |
وادی عقیق میں نمازکی فضیلت | 41 |
بیچنے اورخریدنےکابیان | |
تجارت کےفائدے | 43 |
اصول تجارت کی توضیح | 46 |
تجارت اوررسول اللہﷺ کااسوہ حسنہ | 49 |
حلال روزی کمانےاورتلاش کرنےکابیان | |
پہلی فصل | 50 |
حلال کمانےکی ترغیب | 50 |
حلال وحرام میں تمیزکابیان | 51 |
کتےکی خریدوفروخت منع ہے | 54 |
شراب مردارخنزیراوربتوں کی خریدوفروخت حرام ہے | 55 |
کتےاوربلی کی تجارت ممنوع کام ہے | 55 |
سینگی پراجرت دینا | 55 |
دوسری فصل | 56 |
حرام کمائی کی وعید | 57 |
شک والی تجارت سےاجتناب کرناچاہیے | 57 |
شراب کےکاروبار کی حرمت | 59 |
گانابجانےکی اجرت کابیان | 60 |
تیسری فصل | 61 |
قرآن مجیدپراجرت کابیان | 61 |
بجوکی خریدوفروخت | 62 |
کاہن کی کمائی | 64 |
لین دین اورمعاملات مین نرمی کرنےکابیان | |
پہلی فصل | 66 |
خریدوفروخت مین قسم نہیں کھائی چاہیے | 67 |
دوسری فصل | 68 |
متقی تاجرکی فضیلت | 69 |
بیع اورخیارکابیان | |
دوسری فصل | 72 |
سودکابیان | |
پہلی فصل | 74 |
ردی کھجورکےبدلے اچھی کھجورخریدنا | 75 |
ایک غلام کےبدلے دوغلام خریدنا | 77 |
غیرمعلوم مقدارکےبدلے مقداروالی چیزبیچنےکابیان | 77 |
دوسری فصل | 78 |
خشک کھجورکےبدلےتازی کھجورکی خریدوفروخت | 79 |
جانورکےبدلےگوشت بیچنا | 79 |
جانورکےبدلےادھارجانورکی خریدوفروخت | 80 |
تیسری فصل | 81 |
سودادھارمیں بےنقدمیں نہیں | 81 |
سودکاگناہ | 81 |
سودی کاروبارسےبرکت اٹھ جاتی ہے | 82 |
سودکےکاروبارکرنےوالےپرنبی ﷺ کی لعنت کابیان | 83 |
قرض پہ ہدیہ لیناکیساہے | 84 |
ناجائز تجارتوں کابیان | |
پہلی فصل | 87 |
مخابرہ:محاقلہ،مزابنہ کابیان | 88 |
کھیتی کی پیداوارہونےسےبہلے فروخت کرنا | 90 |
کچےپہل کی خریدوفروخت | 91 |
مال کو قبضہ میں لینےسےبہلے بیچنےکابیان | 93 |
بیع پہ بیع کابیان | 93 |
بازارآنےسےپہلے قافلوں کوملنا | 94 |
بھاؤپہ بھاؤکرنا | 95 |
شہری کادیہاتی کامال بیچنا | 96 |
حبل الحبلۃ کو فروخت کرنےکی ممانعت | 98 |
سانڈھ کی جفتی کابیان | 98 |
بچےہوئے پانی کی خریدوفروخت | 98 |
دھوکہ دہی کی ممانعت | 99 |
دوسری فصل | 99 |
خریدوفروخت میں غیرمعلوم استثناء کابیان | 99 |
انگورو کوسیاہ ہونےسےپہلے بیچنا | 100 |
غیرموجودچیزکی خریدوفروخت | 102 |
ایک سودےمیں دوسودے کرنا | 103 |
تیسری فصل | 107 |
با ب مشروط بیع کےبارےمیں | |
پہلی فصل | 108 |
ولاءکی خریدوفروخت | 111 |
دوسری فصل | 111 |
خریدنےاوربیچنےوالےمیں اختلاف ہوتوکیاکیاجائے | 112 |
ناپسندیدہ بیع کو توڑنےکابیان | 112 |
بیع سلم اوررہن کابیان | |
پہلی فصل | 115 |
دوسری فصل | 116 |
پیمانےاوروزن کااعتبار کیسےکیاجائے | 117 |
گرانی کےخیال سےغلہ روکنےکابیان | |
پہلی فصل | 120 |
ذخیراندوزی کرنا | 120 |
دوسری فصل | 120 |
تیسری فصل | 121 |
افلاس)اورمہلت دینےکابیان | |
پہلی فصل | 123 |
فرض دارکو مہلت دینےکی ممانعت | 124 |
افاہہ | 126 |
مقروض کاقرض اداکرنےکابیان | 127 |
قرض شہیدسےبھی معاف نہیں | 128 |
دوسری فصل | 129 |
قرض سےپاک شخص کوجنت کی ضمانت | 132 |
قرض ادانہ کرناکبیرہ گناہ | 132 |
حرام کوحلال اورحلال کوحرام کرنےوالی شرط جائزنہیں | 132 |
تیسری فصل | 133 |
وزن میں زیادہ کون | 133 |
شرکت اوروکالت کابیان | |
پہلی فصل | 137 |
دوسری فصل | 136 |
امانت اداکرنےکابیان | 138 |
تیسری فصل | 139 |
غصب اورعاریت کابیان | |
دوسری فصل | 144 |
بنجرزمین کوآبادکرنےوالاا س کامالک ہے | 144 |
تجارت میں ظلم نہ کرنےکی ترغیب | 144 |
جانورکھیت کی فصل کو نقصان پہنچائےتو | 146 |
بقدرضرورت بغیراجازت دودھ پینا | 147 |
بغیراجازت باغ سےکھانا | 148 |
ادھاری چیزضائع نہ ہوجائےتو | 148 |
تیسری فصل | 149 |
کسی کی زمین پرناحق قبضہ کرنےکی سزا | 149 |
شفع کابیان | |
پہلی فصل | 151 |
دوسری فصل | 152 |
ہمسایہ شفعہ کازیادہ حق دارہے | 153 |
شریک شفعہ کازیادہ حق دار ہے | 153 |
تیسری فصل | 154 |