انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد اول
انوار المصابیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد اول
مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی
صفحات: 745
ادلہ شرعیہ اور مصادر شریعت کے تذکرے میں قرآن کریم کے بعد حدیث رسول ﷺ کا نمبر آتا ہے۔یعنی قرآن کریم کے بعد شریعت اسلامیہ کا یہ دوسرا ماخذ ہے۔حدیث کا اطلاق رسول اللہ ﷺ کے اُمور،افعال اور تقریرات پر ہوتا ہے۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اس منصب کے مطابق (جو اللہ پاک نے عطا کیا) توضیح وتشریح کی اور اس کے اجمالات کی تفصیل بیان فرمائی ،جیسے نماز کی تعداد اور رکعات،اس کے اوقات اور نماز کی وضع وہیت،زکوۃ کا نصاب،اس کی شرح،اس کی ادائیگی کا وقت اور دیگر تفصیلات،قرآن کریم کے بیان کردہ اجمالات کی یہ تفسیر وتوضیح نبوی،امت مسلمہ میں حجت سمجھی گئی اور قرآن کریم ہی کی طرح اسے واجب الاطاعت تسلیم کیا گیا۔یہی وجہ ہے کہ نماز زکوۃ کی یہ شکلیں عہد نبوی ﷺ سے آج تک مسلم ومتواتر چلی آرہی ہیں۔اس میں کسی نے اختلاف نہیں کیا۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ انوار المصابیح شرح مشکوٰۃ المصابیح‘‘ شیخ الحدیث مولانا عبد السلام بستوی کی ہے ۔مولانا صاحب اس کتاب کو الگ الگ پاروں میں شائع کر رہے تھےجیسے ہی ایک پارہ ہوتا شائع کر دیتے ۔ گیارہ پارے ہوئے تھے کہ اللہ رب العزت کا بلاوا آ گیا اور یہ نا مکمل رہ گیا تھا ۔ تاہم بعد میں کچھ حصے پر فصیلۃ الشیخ مبشر احمد ریانی صاحب نے تحریج و نظر ثانی کا کام کیا۔ اور فصلیۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی کی تین جلد میں شائع شدہ مشکوٰۃالمصابیح کی تحقیق کو بھی اس نسخہ پر اردو قالب میں نقل کر دیا گیا ہے ۔اور ساتھ ساتھ اس کتاب میں احادیث کے عنوانوں کو بھی درج کر دیا گیا ہے تا کہ احادیث کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ اس کتاب پر جن جن لوگوں نے محنت کی ہے ان کی محنت قبول فرمائے اور ان کے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
مولاناعبدالسلام بستوی | 32 |
مقدمہ امام تبریزی | 31 |
اعمال نیتوں کےساتھ ہیں | 33 |
ایمان کاباب | |
پہلی فصل | 39 |
حدیث جبرائیل ایمان کی بنیادی خصوصیات | 39 |
اسلام کی بنیادکن چیزوں پرہےظ | 44 |
ایمان کی اعلیٰ اورادنی شاخ | 45 |
مسلمان کےاوصاف | 46 |
نبی کریمﷺ سےمحبت کی علامت | 47 |
ایمان کےبنیادی تقاضے | 49 |
مومن کون؟ | 49 |
اخروی نجات نبی کریمﷺ پرایمان سےمشروط ہے | 50 |
دوسرے اجرکےحق دارخوش نصیب | 50 |
کافروں سےجہادکب کیاجائےگا | 51 |
مسلمان کی پہچان | 52 |
ایک اعرابی کےسوال جواب | 53 |
استقامت فی الدین | 53 |
اسلام کیاہے؟ | 54 |
وفد عبدالقیس کوایمانیات کی تعلیم | 55 |
نبی کریمﷺ کن باتوں پربیعت لیتےتھے؟ | 56 |
عورتوں کونصیحتیں | 59 |
ابن آدم کااللہ تعالیٰ کوجھٹلانا؟ | 60 |
اللہ تعالیٰ اوربندوں کاایک دوسرے پرحق | 62 |
لاالہ الااللہ کہنےوالےکےلیے خوشخبری | 63 |
اسلام سابقہ تمام گناہ مٹادیتاہے | 67 |
دوسری فصل | 70 |
جنت میں داخلہ دوزخ سےنجات | 70 |
دوستی اوردشمنی کامعیار | 72 |
مومن کےاوصاف | 72 |
تیسری فصل | 73 |
مومن پردوزخ کی آگ حرام ہے | 73 |
موحداورمشرک کاانجام | 75 |
اہل ایمان کےلیے خوشخبری | 77 |
لاالہ الااللہ جنت کی چابی | 79 |
اسلام کی برتری | 80 |
نیکی اوربرائی کاتقابل | 81 |
ایمان کی علامت کیاہے؟ | 81 |
اسلام کےبعض اوصاف | 82 |
بڑےگناہوں اورنفاق کی نشانیوں کاباب ہے | |
پہلی فصل | 84 |
چندبڑے بڑے گناہ | 85 |
بربادکرنےوالےسات گناہ | 87 |
ارتکاب کبائرکےوقت ایمان کاخروج | 87 |
منافق کی علامات | 88 |
دوسری فصل | 89 |
یہودیوں کانبی کریمﷺ سےسوالات کرنا | 89 |
ایمان کی بنیاد | 93 |
تیسری فصل | 93 |
رسول اللہﷺ کی دس باتوں کی وصیت | 93 |
وسوسہ کےبارےمیں باب ہے | |
پہلی فصل | 95 |
وسوسہ قابل مواخذہ نہیں | 96 |
ایمان کی علامت | 96 |
شیطانی وسوسہ پراللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا | 97 |
ہم زاد | 97 |
ابن آدم پرپیدائش کےوقت شیطانی حملہ | 98 |
شیطان کاروبار | 98 |
اہل عرب سےشیطان کی مایوسی | 99 |
دوسری فصل | 99 |
وسوسہ شکرکاذریعہ بھی | 99 |
شیطان اورفرشتےکاانسان پرتصرف | 100 |
تیسری فصل | 100 |
تخلیق الہیٰ کےبارےمیں شیطانی وسوسہ | 100 |
جب شیطان نمازمیں ستائے | 101 |
نمازمیں وسوسےکی پروانہ کرو | 101 |
تقدیرپرایمان لانےکاباب | 102 |
پہلی فصل | 107 |
مخلوقات کی تقدیر | 107 |
حضرت آدماورحضرت موسی کامباحثہ | 107 |
تقدیرآغالب آنا | 107 |
عمل کی اہمیت | 108 |
قسمت میں لکھاپوراہوکررہتاہے | 110 |
انسانوں کادل اللہ تعالیٰ کی انگلیوں کےدرمیان | 112 |
بچےتوفطرت پرپیداہوتےہیں | 112 |
کچھ صفات الہیٰ کابیان | 113 |
دوسری فصل | 114 |
قلم کی تخلیق | 114 |
انسان کی وہی توفیق ہےجس کےلیے پیداکیاگیا | 114 |
مسئلہ تقدیرمیں بحث ومباحثہ کی ممانعت | 116 |
تخلیق آدم | 117 |
قلب انسانی کی کیفیت | 117 |
ایمان کی کچھ علامات | |
منکرین تقدیرکاعبرت ناک انجام | |
چھ قسم کےمعلون | |
بچوں کوزندہ دفن کرنےوالا | |
تیسری فصل | |
مقدرلکھاجاچکا | |
مسئلہ تقدیرپرگفتگو ایک ناپسندیدہ امر | |
مسئلہ تقدیرپرتشکیک کفرکی علامت | |
منکرین تقدیرکےلیے سزا | |
اولادآدم کابیان | |
صحابی رسول کاآخرت کویادکرکےرونا | |
اللہ تعالیٰ کاذریت آدم کےساتھ گفتگو فرمانا | |
فطرت میں تغیرنہیں | |
رنج غم تقدیرکےتابع ہے | |
عذاب قبرکےثبوت کاباب | |
پہلی فصل | 133 |
آیت مبارکہ کامفہوم | 133 |
قبرمیں سوال جواب | 133 |
عذاب قبرکااثبات | 135 |
دوسری فصل | 136 |
منکرنکیرکےسوال اورقبرکاعذاب | 136 |
قبرسےزیادہ وحشت ناک منظرکوئی نہیں | 138 |
مسلمان بھائی کےلیے ثابت قدمی کی دعا | 138 |
کافرکےلیے عذاب قبر | 139 |
تیسری فصل | 140 |
سعدبن معاذکےلیے قبرکاتنگ اورکشادہ ہونا | 140 |
قبرکافتنہ | 140 |
قبرکےاندرنی مناظر | 141 |
پہلی فصل | 146 |
بدعت کارد | 146 |
بدعت گمراہی ہے | 146 |
تین بدبخت لوگ | 147 |
جنت میں جانےسےانکارکرنےوالا | 148 |
رسول کریمﷺ کی ایک مثال | 148 |
اس کانام اسلام ہے | 149 |
دنیاوی امورمیں نبی کریمﷺ کےمشورےکی شرعی حیثیت | 151 |
نبی کریم ﷺکی مثال | 151 |
گمراہ اورکج فکرون کی ایک علامت | 154 |
نبی رحمتﷺ کی ناراضی کاایک منظر | 155 |
سب سےبڑامجرم کون؟ | 155 |
جھوٹی حدیثیں بیان کرنےوالے | 156 |
اسرائیلیات کی تصدیسق یاتکذیب کی ممانعت | 157 |
جھوٹےانسان کی علامت | 158 |
ہرنبی کےلیےحواری ہوتےہیں | 158 |
نیکی اوربرائی کےبارےمیں ایک ضابطہ | 159 |
اسلام کاوصف | 159 |
ایمان مدینہ میں سمٹ جائےگا | 160 |
دوسری فصل | 160 |
نبی کریمﷺ کےخواب میں فرشتےکاآنا | 160 |
دنیاوی کروفرکےزعم میں انکارحدیث کرنےوالے | 161 |
وصیت نبویﷺ | 163 |
صراط مستقیم | 164 |
ایمان کی نشانی | 164 |
سنت زندہ کرنےکاثواب | 164 |
امت مسلمہ کی زبوں حالی | 165 |
بدعتی لوگوں کی کیفیت | 170 |
جماعت کی اہمیت | 171 |
رسول اللہﷺ کی وصیت | 171 |
جھگڑاکس قدربری چیزہے | 173 |
رہبانیت کی مذمت | 173 |
رسول اللہﷺ کی نصیحت | 175 |
تیسری فصفل | 175 |
مسلمان جماعت سےدوری کےمفاسد | 175 |
رسول اللہﷺ کےبعدہدایت کےلیے دوچیزیں | 175 |
بدعت کی نحوست | 176 |
قرآن کریم کی پیروی کااجروثواب | 177 |
صراط مستقیم کی مثال | 177 |
حضرت عمرکاتورات کامطالعہ کرنا | 178 |
کلام نبی ﷺ | 179 |
فرائض کوضائع نہ کرو | 179 |
علم کی فضیلت کےبیان میں یہ کتاب ہے | |
دعوت دین کی اہمیت | 181 |
جھوٹی روایت بیان کرنےوالا | 182 |
دین کی فقاہت | 182 |
سلیم الفطرت لوگ | 182 |
رشک کی جائزصورت | 183 |
مرنےکےبعدثواب کاسلسلہ | 183 |
مسلمان کےلیےخوشخبری | 184 |
ریاکاری کی ہلاکتیں | 185 |
علماءکےاٹھنےسےبربادی ہوگی | 186 |
روزانہ وعظ نصیحت سےگریز | 186 |
کارخیرکی طرف رہنمائی کرنےوالےکےلیے اجروثواب | 187 |
دوسری فصل | 189 |
اہل علم کی فضیلت | 189 |
حصول علم سےمومن کاجی نہیں بھرنا | 193 |
دین کی بات چھپانےوالےکےلیے وعید | 194 |
ریاکارعالم دین کاانجام | 194 |
محدثین کےلیےدعائےرسول اللہﷺ | 195 |
جھوٹی حدیث بیان کرنےپروعید | 197 |
اپنی رائے سے تفسیرکرنےپروعید | 196 |
قرآن کریم کےمفاہیم پراختلاف اورجھگڑےکی ممانعت | 197 |
قرآن کریم سات حرفوں پرنازل ہوا | 196 |
قرآنی علم یک تین اقسام | 198 |
بغیرعلم کےفتوی اورمشورہ دینےوالے کاگناہ | 199 |
حصول علم کی ترغیب | 200 |
تیسری فصل | 202 |
حصول علم کےدوران موت کی فضیلت | 202 |
علماء کی فضیلت | 202 |
دعوت دین میں حکمت | 203 |
اعمال جاریہ | 204 |
حصول علم جنت کاراستہ | 204 |
علم اروعلماءکےفضائل | 205 |
علماءکےلیے غوروفکرکی کچھ احادیث | 207 |
اچھےاوربرے علماء | 208 |
لاعلمی کااعتراف کوئی عیب نہیں | 210 |
ریاکارعلماءاورقاری | 210 |
جب علم اٹھالیاجائےگا | 211 |
غیرنفع بخش علم | 212 |