انبیائے کرام ؑ انسائیکلوپیڈیا
انبیائے کرام ؑ انسائیکلوپیڈیا
مصنف : ڈاکٹر ذو الفقار کاظم
صفحات: 992
اللہ تعالیٰ جل شانہ، کا جب ارادہ ہوا۔ کہ اس رنگا رنگ کائنات کو معرض وجود میں لا کر اس میں اشرف المخلوقات انسان کو پیدا کر کے اسے اس جہان رنگ و بو کی سرداری کا تاج پہنائے ۔ اور اس کائنات کو اس کی خدمت کے لئے تابع و مسخر کر دے اور اس دنیا کی تعمیر و تزئین اس کے سپرد کر دے۔اس بات كو الله تعالیٰ نے قرآن مجید میں بیان کیا ہے کہ ﴿هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ﴿٢٩﴾…البقرۃ وہ ذات ہے جس نے سب کچھ جو زمین میں ہے سب تمہارے لئے پیدا کیا ہے…۔مزيد انسانوں کی رشد و ہدایت کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو بھیجا۔جن میں سے بعض انبیاء اور ان کی ازواج کے تذکرے ہمیں قرآن مجید،سیرت اور تاریخ کی کتب میں ملتے ہیں ۔زیرِ تبصرہ کتاب ’’انبیاء کرام انسائیکلو پیڈیا‘‘ ڈاکٹر ذزالفقار کاظم کی ہے جو کہ انبیائے کرام سے متعلق بھرپور معلومات پر مبنی سوالا جوابا لکھی جانے والی سب سے مفضل ، مستند اور ضخیم کتاب ہے۔ اس کتاب میں تقریبا 36 انبیائے کرام کا ذکر مبارک، ان کی اقوام کے بارے میں معلومات قرآن و سنت اور دیگر تواریخ و تفسیر سے مدد لیتے ہوئے فراہم کی گئی ہیں۔ امید ہے یہ کتاب طلباء اور ریسرچ کرنے والے کے لئے انتہائی کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔
عناوین | صفحہ نمبر |
نبوت کیاہے؟ | 9 |
انبیاءکراماورقرآن | 23 |
انبیاءکراماوراحادیث | 39 |
انبیاءکراماوردیگرمذاہب | 47 |
اللہ کےسفیر | 121 |
سیدناحضرت آدم | 123 |
سیدناحضرشیث | 170 |
سیدناحضرت ادریس | 173 |
سیدناحضرت نوح | 187 |
سیدناحضرت ہودعلیہ السلام | 230 |
سیدناحضرت صالح | 250 |
سیدناحضرت ابراہیم | 274 |
سیدناحضرت لوط | 242 |
سیدناحضرت اسماعیل | 273 |
سیدناحضرت اسحاق | 400 |
سیدناحضرت یعقوب | 408 |
سیدناحضر ت یوسف | 422 |
سیدناحضرت شعیب | 490 |
سیدناحضرت ایوب | 508 |
سیدناحضرت موسی وہارون | 538 |
سیدناحضرت خضر | 636 |
سیدناحضرت دانیال | 645 |
سیدناحضرت یوشع | 648 |
سیدناحضرت حزقیل | 657 |
سیدناحضرت الیاس | 660 |
سیدناحضرت شعیا | 667 |
سیدناحضرت ارمیا | 670 |
سیدناحضرت الیسع | 673 |
سیدناحضرت ذوالکفل | 675 |
سیدناحضرت شموئیل | 686 |
سیدناحضرت داؤد | 693 |
سیدناحضرت سلیمان | 714 |
سیدناحضرت یونس | 752 |
سیدناحضرت عزیر | 771 |
سیدناحضرت زکریا | 774 |
سیدناحضرت یحییٰ | 783 |
سیدناحضرت لقمان | 791 |
سیدناحضرت ذوالقرنین | 796 |
سیدناحضرت مریم عیسی | 796 |
سیدناخاتم الانبیاءحضرت محمدﷺ | 837 |
دیگرمذاہب کےرہنما | 989 |
اہل مذہب کوقرآن کی دعوت | |
پیش لفظ | 5 |
اہل مذاہب کوقرآن کی دعوت | 7 |
انسانوں کی ہدایت کےلیے انبیاءکرام کی بعثت | 8 |
انبیاءتمام قوموں میں بھیجےگئے | 11 |
جملہ انبیاءایک ہی دین کےعلم بردار تھے | 12 |
انبیاءکی مشترک دعوت | 15 |
حضرت موسی کی دعوت | 16 |
حضرت عیسیکی دعوت | 20 |
مذہبی صحف کی مشترک تعلیمات | 21 |
اہل مذاہب کااختلاف | 24 |
اختلاف کابنیادی سبب | 25 |
یہودکی تحریفات وتلبیسات | 30 |
نصاری کی تحریفات | 38 |
خاتم النبیین حضرت محمدﷺکامشن | 41 |
آپﷺکاکوئی انوکھےرسول نہیں ہیں | 45 |
قرآن اللہ کی غیرمحرف کتاب | 48 |
گزشتہ مذہبی کتابوں کی تصدیق کرنےوالا | 53 |
اصل تعلیمات کامحافظ اورتحریفات کامصلح | 56 |
کلمہ سواءکی دعوت | 60 |
اپنےمذہب کی حقیقی تعلیمات پرعمل کرو | 64 |
اسلام تمام انبیاءکادین ہے | 68 |
جملہ پیغمبروں اورکتابوں پرایمان مطلوب ہے | 78 |
تمام مذہبی گروہوں سےایک ہی مطالبہ | 80 |
کتابیات | 83 |