امثال الحدیث؛ احادیث نبویہ سے تمثیلات و تشبیہات کا مجموعہ

امثال الحدیث؛ احادیث نبویہ سے تمثیلات و تشبیہات کا مجموعہ

 

مصنف : قاری محمد دلاور سلفی

 

صفحات: 240

 

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے اپنے برگزیدہ رسولوں اور پیغمبروں کو مبعوث فرمایا جو گمراہی اور جہالت میں ڈوبی ہوئی بنی نوع کو صراط مستقیم سے ہمکنار کرتے۔ سید الانبیاء ختمی المرتبت حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو قرآن جیسا عظیم معجزہ اور جوامع الکلم سے نوازہ۔ آپﷺ نے امت کی خاطر مشکلات و مصائب کو خندہ پیشانی سے قبول کیا اور عرب جیسے بادیہ نشینوں کو ایک ایسا مثالی معاشرہ بنایا جس کی نظیر دنیا کا کوئی اور مذہب نہیں پیش کرنے سے قاصر ہے۔ اللہ رب العزت نے اپنی پاک کلام میں بھی لوگوں کو انتہائی آسان فہم انداز میں مثالوں کے ساتھ صراط مستقیم کی ترغیب و تہدیب فرمائی ہے اور یہی طریقہ و اسلوب پیارے نبی اکرمﷺ نے اپنے صحابہ کے لیے اپنایا۔ نبی کریمﷺ نے امثال کے ساتھ احکام واضح کیے کیونکہ مثال کی صورت میں بیان کی گئی بات نہ صرف دلچسپی کا باعث ہوتی ہے بلکہ مخاطب کو جلد ذہن نشین ہو جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “امثال الحدیث” قاری محمد دلاور سلفی حفظہ اللہ کی منفرد اور سود مند تصنیف ہے۔ کتاب کی تفہیم و تخریج فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ نے کی ہے جن کی شخصیات کاعلمی و ادبی حوالوں میں ایک معتبر نام ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت و استقامت عطا فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کلام محمد ﷺ کامنفرداسلوب 13
امثال الحدیث 16
قرآن پڑھنے والے اورنہ پڑھنے والے کی مثال 16
قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے والے کی مثال 17
صرف کالاخضاب لگانے والوں کی مثال 17
نیک مومن کستوری بیچنے والے کی طرح 18
روزہ رکھنے والے کی مثل ثواب 18
میں نے تجھے دنیا اوراس کی مثل دے دیا 19
راہنمائی پراسی کی مثل اجرا(1) 21
راہنمائی پراسی جیسا اجرا(2) 22
مومن کی مثال کھیتی کی مانند ہے 22
مومن کی طرح ہے وہ درخت جس کےپتے نہیں جھڑتے 24
میری اورتمہاری مثال توبالکل حضرت ابویوسف ﷩ کی ہے 24
اعضاء کی ساخت نمایاں کرنے والی عورتوں کی مثال 31
خوشبو لگا کرنکلے والی عورتوں کی مثال 32
مومن مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے 32
مسلمان مسلمان کےلیے مثل اخی 33
احد پہاڑ کی مثل 34
سورہ بقرہ اورسورہ آل عمران مثل سائبان 36
اے اللہ میراخلاق خلق کردے 36
ایمان اورنفاق کی مثال 36
میرےعلم کی مثال 37
دین کی مثال 38
میں (محمدﷺ)کی مثال 39
میری مثال اورتمہاری مثال 39
میری مثال اوران تمام انبیائے کرام کی مثال (1) 40
میری مثال اورتمام انبیائے کرام کی مثال (2) 40
نبی ﷺ اوردوسرے انبیاء کی مثال(3) 41
حوض کےپیالوں کی مثال 41
تم بھی پہلوں کی مثل ہلاک ہوجاؤگے 42
حوض کوثر کی چوڑائی کی مثال 42
حوض کے برتن 43
ہواؤں کی مثل سخاوت 43
مجھ پروحی توگھنٹی کی جھنکار کی مثل آتی ہے 44
چہرے اورختم نبوت کی مثال 45
مہرنبوت کی مثال 45
اے عائشہ ؓ تیری اورمیری مثال 46
سدرۃ المنتہیٰ کے پھلوں کی مثال 50
پانچ مثل پچاس 54
جیسے گھنگریالے بالوں والے ہیں 57
حضرت علی ﷜ کی مثال 58
اہل بیت کی مثال 59
صراط مستقیم کی مثال 60
نبی کریم ﷺ کی مثال بیان کرو 61
آپ ﷺ کی مثال ایک سردار جیسی ہے 62
پانچ چیزوں کی مثال 64
پانچواں نمازوں کی مثال 66
میری امت کی مثال 67
امید ہے اوریہ موت کی مثال 67
تمہاری اوریہودہ نصاری کی مثال 67
آدمی مثل کان ہیں 68
کیاعالم مثل جاہل ہے؟ 69
عالم دین کی فضیلت 71
علم بے عمل کی مثا ل 71
روزے کے ثواب کی مثال 72
رمضان میں عبادت کرنے والے کی مثال 73
تم میریی مثل نہیں ہو 73
یہ تو سال بھر روزے رکھنے کی مانندہے 74
رضائے الہی کی خاطر روزہ رکھنے والے کی مثال 75
وہ توروشنی مثل بادل تھی 75
قرآن سے خالی دل کی مثال 76
کلام اللہ کی مثال 78
ہرنیکی دس کی مثل 79
اس کی مثل تورات میں ہےنہ انجیل میں 79
قاری قرآن کی مثال 80
لوہے کہ مثل دل کوبھی زنگ لگ جاتاہے 81
بآواز بلند اورآہستہ قرآن پڑھنے والے کی مثال 81
خرچ کرنا گناہ کواس طرح مٹا دیتاہے جیسے 82
منافق کی مثال 84
وہ سائبان کی طرح ہوجاتاہے 84
ایک دل کہ مانند 85
دل کی مثال 86
انبیاء توچراغ کی مانند روشن تھے 86
نئی نویلی دولہن کی طرح سوجا 89
شریعت اسلامی کی مثال 89
میری مثال (یعنی محمد ﷺ کی ) 90
احکام الہی کی مثال 91
مجھے قرآن اوراسکی مثل دیا گیاہے 91
قرآنی امثال سے عبرت حاصل کرو 92
اللہ تعالی نے ایک مثال بیان فرمائی ہے 93
زکوۃ نہ دینے والوں کامال مثل سانپ 94
اگرمیرے پاس احد پہاڑ کی مثل سونا ہوتاتو 95
بخیل اورصدقہ دینے والے کی مثال 96
موت کےوقت صدقہ کرنے وا لے کی مثال 97
بخیل لوگوں کےلیے ایک مثال 97
صدقے کاثواب مثل پہاڑ 101
صدقہ واپس لینے والے کی مثا ل 101
مریض کےگناہ پتوں کی مانند جھڑتے ہیں 102
اس سے توگناہ ختم ہوجاتے ہیں 102
ثواب برابرملتاہے 103
شہید کی مثل ثواب ملے گا 103
مثل انبیاء آزمائش 104
وہ تواونٹ کی مثل ہے 105
وہ گناہوں سے پاک ہوگیا 105
بخارکوبرامت کہو 106
بیمار کودعا 107
وہ تومثل شہید ہیں 107
اک مسافر کی طرح رہو 109
وہ مثل خوشبو نکلتی ہے 110
گویا کہ ان کے چہرے آفتاب ہیں 111
اے میرے اللہ میرے گناہ دھوڈال جیسے 117
دنیاکی اہمیت مچھر کے پر جتنی بھی نہیں 119
جیسے تم میں سے کوئی آدمی سمندر میں 119
حافظ قرآن کی مثال 119
دنیا میں اس طرح رہو گویا پردسی ہو 120
جیسا وہ کہتا ہے ویسا ہی کہو 120
وہ بجو کی شکل ہوگا 121
جس کی رات بھی دن کی طرح روشن ہے 121
اس کوبھی اس کے مثل دیجیے 122
مجھے اتنا بخار ہوتاہے جتنا تمہارے دوآدمیوں کو 123
شہید کی مثل اجر 124
اے اللہ کے رسول ﷺ طاعون کیاہے؟ 125
جیسے تونے ابراہیم ﷤ پررحمت نازل فرمائی 125
زیادہ بلاء میں مبتلاکون ہوتاہے 126
گناہ کواس طرح مٹا دیتاہے جیسے پانی آگ کو 127
حضرت داؤد ﷤ کی مثل روزے رکھو 128
ایسے ہوجائیں جیسے کٹے ہوئے سر 131
ان کے سرسے چاندی کے دانوں کی مانند قطرے گریں گے 132
بھاگو جس طرح شیر سے بھاگتے ہو 140
گائے کی طرح زبان لپیٹ لپیٹ کربات مت کرو 141
اس طرح ستارو ٹوٹے تو 142
وہ دوبارہ پہلے کی مثل کرتاہے 144
جس طرح تیروں کے ذریعہ 150
گائے جیسی قومیں 151
قیخپیوں جیسی زبانیں 152
آپ نے بھی ایسے ہی کیا تھا 153
وہ اس اونٹ کی مانند ہے 154
جیسے میں پہلے دودھ دھویاکرتاتھا 155
بیوہ عورت اورمسکین کی خبر گیری کرنے والے کی مثال 158
مومن توایک جسم کی مانند ہیں 158
اللہ بھی تم سے ایسے محبت رکھتاہے 161
چیونٹوں کی طرح 161
وہ گد ھے کی طرح چکر لگائے گا 162
وہ تو غیر حاضر کی طرح ہے 163
پچاس آدمیوں کےاجرکی مانند 164
بس اس بقیہ کی دن کی مانند دنیا 165
اس کی مثال موسم بہار جیسی ہے 171
جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں نے اس کی طرف رغبت کی 173
دین کی مثال 174
آخری نماز کی طرح ہرنماز پڑھ 175
اس شخص جیسے لوگوں سے بھری زمین سے بھی کہیں بہترہے 175
جس طرح تم اپنے مریض کوپانی سے بچاتے ہو 177
رزق بندے کواس طرح تلاش کرتاہے جیسے موت 178
آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں اس قدر سوراخ ہوگیاہے 179
میں نے جہنم کی مثل کوئی چیز نہیں دیکھی 181
سواونٹوں کےمانند ہے 182
کھجور کےکچراکی طرح 183
اپنی مٹھی میں انگارہ رکھنے ولےکی مانند 183
تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہوجاؤ گے 184
ہم بھی اس کی مثل فرشتوں کے پانچ لشکر   بھیجیں گے 185
جس طرح کہ جب کسی غائب شخص کاچہرہ 188
ایک توسفید مثل سنگ مرمرکے 189
فتنے تاریک رات کے ٹکڑوں کی مانند ہوں گے 191
فتنے مینہ کی طرح برس رہے ہیں 192
میری طرف ہجرت کرنے کی مانند ثواب ہے 193
فتنے جوسمندر کی موجوں کی طرح جو ش ماریں گے 193
لڑی کادھاگہ ٹوٹ جانے کی مثل 195
جس طرح کہ ان کی ماؤں کی عزت وحرمت 196
جتنی تکلیف چیونٹی کےکانٹے پرہوتی ہے 198
جہاد ہی کی مانند ہے 198
جیسے اس کے بدن میں خارداردرخت کےکانٹے ہوں 199
یہ پہلا مال مجھے اسلام لانے کےبعد حاصل ہوا 202
آگ بن کرمدعم پرشعلے برسارہی ہے 205
مجھ کوبھی دوسروں کی مثل ہی دیا 206
تمہارے مال غنیمت میں میرے لئے اتنابھی حصہ نہیں 208
دوسرے نے بھی اسی کی مثل بات کی 208
جس نے کسی عورت سے نکاح کیاہو 212
قتل شبہ عمد کی دیت قتل عمد کی دیت کی طرح 215
بس مجھے پاک کردیجیے 215
اسی کی مثل جہنم سےپینا پڑے گا 220
لوگوں کےحق میں وہی فیصلہ کرتے ہیں جو 221
مچھر کےپر کے برابر جھوٹ 223
آسمان اورزمین کےدرمیان فاصلہ ہے 224
جیسا کہ روزہ رکھنے والا 226
اللہ اس کی دعا کی مثل اسے برائی سے بچائے 226
دس گنااجر 227
وہ سرسبز ساخ کی مانند ہے 228
اگر چہ وہ دریا کے جاگ کی مانندہے 229
اس شخص کی مثل یااس سے زیادہ 230
وہ ازروئے ثواب اس شخص کی ماننند ہے جس نے 231
اسی کی مثل اللہ اکبر 232
جس طرح اس درخت کے پتے جھڑرہے ہیں 234
جتنا کہ ایک سوئی سمندر کی گر کر 234
مومن اپنے گناہوں کواس طرح دیکھتاہے جیسے 238
برائی کابدلہ اسی کی مثل ملتاہے 240

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like