زندگی اور وقت

زندگی اور وقت

 

مصنف : ابو محمد عزیر یونس السلفی المدنی

 

صفحات: 182

 

ہم سب اس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ وقت ہی زندگی ہے اور زندگی ہی وقت ہے ۔ اور ان دونوں کا عطا کرنے والا صرف اور صرف اللہ تعالى ہے۔فرمان باری تعالى ہے: ﴿الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ ﴿٢﴾…الملك یعنی جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تم لوگوں کو آزمائے کہ تم میں سے کون بہتر عمل کرتا ہےاور وہ غالب بخشنے والا ہے۔ لہذا ہم سب اپنے انمول بیش قیمت اوقات کو ضائع کرکے اپنی زندگی ضائع نہ کریں۔اور یہ قطعی طور پر جان لیں کہ یہ زندگی ہمارے پاس اللہ کی طرف سے امانت ہے۔ ہمیں جس طرح امانت میں بغیر اس کے مالک کی اجازت کے کوئی تصرف کرنے کا حق نہیں حاصل ہوتا ہے ۔اسی طرح ہمیں اپنی زندگی میں اپنی مرضی کے مطابق تصرف کرنے کا حق حاصل نہیں ہے کہ ہم جس طرح چاہیں اپنی زندگی گذاریں ۔ لہذا ہمیں اسی طرح اپنی زندگی گذارنی ہے جس طرح اللہ ارو اس کے رسول نے حکم دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’زندگی اور وقت‘‘ابو محمد عزیز یونس السلفی المدنی کی ہے۔ جس میں وقت کی اہمیت ، اقسام اور اس کے متعلقہ مسائل کو قرآن و سنت ،اقوال صحابہ اور اقوال تابعین و تبع تابعین کی روشنی میں بیان کیا گیا ہےنیز وقت کی اہمیت کے پیشِ نظر عربی اشعار کو بھی قلمبند کیا گیا ہے۔آخر میں ضیاع وقت کے اسباب کو بیان کرتے ہوئے اصلاحی پہلوؤں کو عیاں کیا گیا ہے۔لہذا ہر ایک مسلمان کے لئے اس کا مطالعہ بہت ضروری ہے تا کہ وقت کی اہمیت کو جان کر وقت کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکے اور وقت کو کارآمد بنایا جائے اور اپنی زندگیوں میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے مستحق بن جائیں۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ المولف 11
تمہید 13
کونسی دولت اہم ہے 16
جس کااللہ بھلاکرے 16
ضیاع وقت موت سےزیادہ نقصان دہ ہے 17
سب سےبڑانادان شخص 18
وقت ضائع کرنےوالاناشکراہے 19
ہرچیزوقت کی مرہون منت ہے 21
وقت کی اقسام 22
پہلی قسم 23
دوسری قسم 23
دنیااورآخرت سےغفلت 25
دنیاسےغفلت لیکن آخرت کےلیے بیداری 26
دنیاکےلیےبیداری اورآخرت سےغفلت 28
زندگی اورشمع 31
باب اول:اہمیت وقت قرآن کی روشنی میں
پہلامقام 33
دوسرامقام 34
تیسرامقام 35
چوتھامقام 36
پانچواں مقام 37
چھٹامقام 39
ساتواں مقام 39
آٹھواں مقام 40
دسواں مقام 42
گیارہواں مقام 45
باب دوم:ہمیت وقت احادیث کی روشنی میں
پہلی حدیث 47
دوسری حدیث 49
تیسری حدیث 50
چوتھی حدیث 52
پانچویں حدیث 54
چھٹی حدیث 56
ساتویں حدیث 59
آٹھویں حدیث 61
نوویں حدیث 63
دسویں حدیث 65
گیارہویں حدیث 65
بارہویں حدیث 67
تیرہویں حدیث 68
باب سوم:وقت کےمتعلقہ مسائل
اسلامی سال کےبارہ مہینے 71
جمعہ کادن 2
قدرکی رات 72
زمانےکوبراکہنا 73
ستاروں اورمہینوں پراعتقاد 73
نمازوں کےاوقات 75
ممنوعہ اوقات 77
مستثنی نمازیں 78
دعاکی قبولیت کےاوقات 79
فرض نمازوں کےبعد 80
اذان اوراقامت 80
اذان کےوقت اورحالت جنگ میں 81
ہررات میں ایک گھڑی 81
جمعہ کےدن ایک گھڑی 82
وقت تحصیل اورحفظ کےاوقات 82
نوعمری کےزمانےمیں 83
سحری کاوقت 83
مغرب اورعشاءکادرمیانی وقت 83
حصول علم کی ابتدائی عمر 84
باب چہارم:اہمیت وقت اوراقوال سلف:فصل اول:اقوال صحابہ
معاذبن جبل﷜کاقول 86
ابودرداء﷜کاقول 86
عبداللہ بن مسعود﷜کاقول 88
علی بن ابی طالب﷜کاقول 89
ابوموسی الاشعری﷜کاقول 90
ابوہریرہ ﷜کاقول 90
فصل ثانی:اقوال تابعین
ابومسلم خولانی ﷫کاقول 90
مسروق بن اجدع﷫کاقول 91
احنف بن قیس﷫کاقول 91
سعیدبن جبیر﷫کاقول 92
مورق عجلی﷫کاقول 92
عون بن عبداللہ﷫کاقول 92
حسن بن یساربصری﷫کاقول 93
محمدبن سیرین ﷫کاقول 96
سلمۃبن دینار﷫کاقول 96
وہیب بن ورد﷫کاقول 97
فصل ثالث:اقوال تبع الاتباع ومن بعدہم
داؤدالطائی ﷫کاقول 97
شقیق بن ابراہیم ازدی﷫کاقول 97
محمدبن ادریس شافعی ﷫کاقول 97
حاتم الاصم﷫کاقول 98
ذوالنون ﷫کاقول 99
یحییٰ بن معاذرازی﷫کاقول 99
ابویزیدبسطامی﷫کاقول 100
جنیدبغدادی ﷫کاقول 100
خلیدبن عبداللہ﷫کاقول 101
ابوسعیدخزاز﷫کاقول 101
ابراہیم بن شیبان﷫کاقول 102
یزیدرقاشی﷫کاقول 102
احمدبن مسروق طوسی﷫کاقول 103
ابن الفرجی﷫کاقول 103
عبداللہ بن منازل﷫کاقول 103
ابوقاسم نصرابازی﷫کاقول 103
احمدبن عاصم انطاکی﷫کاقول 104
بعض حکماءکےاقوال 104
عامربن قیس تابعی کاقول 105
باب پنجم:اہمیت وقت اوراعمال سلف:فصل اول:اعمال صحابہ
عثمان بن عفان﷜ 108
ابوہریرۃ عبدالرحمن بن صخردوسی﷜ 108
شدادبن اوس﷜ 108
عبداللہ بن عمر﷜ 109
فصل ثانی:اعمال تابعین
مسروق بن اجدع﷫ 110
احنف بن قیس﷫ 111
عمربن عبدالعزیز﷫ 111
سعیدبن مسیب﷫ 112
حسن بن یسار﷫ 112
عطاءبن ابی رباح﷫ 113
عمروبن دینار﷫ 113
فصل ثالث:اعمال تبع الاتباع ومن بعدہم
سلیمان بن طرخان﷫ 114
سفیان بن سعیدثوری﷫ 115
حمادبن سلمۃ بن دینار﷫ 116
علی حسن ابناءصالح﷫ 116
وکیع بن جرح کوفی﷫ 117
محمدبن ادریس شافعی﷫ 117
احمدبن حنبل﷫ 118
ہنادبن سری ﷫ 118
محمدبن نصرمروزی﷫ 119
باب ششم:اہمیت وقت اورعربی اشعار
یحییٰ بن ہبیرۃ ﷫ 121
یزیدرقاشی﷫ 121
علی بن ابی طالب﷜ 121
وغیرہم 124
باب ہفتم:ضیاع وقت کےاسباب
معصیت اورنافرمانی 149
موت کو بھولنا 153
غیراللہ کی محبت 158
رزق حلال کافقدان 165
بری صحبت 169
زندگی کےلیےزہرقاتل اعمال 172
آریاپار 174
المصادرومراالمرجع 177

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment