ذرا سوچئے!
مصنف : صغیر نعمانی
صفحات: 155
اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔وحی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے۔اسلام ہر انسان کی فلاح وبہبود اور کامیابی کی ضمانت دیتا ہے۔ہر انسان فطری اور طبعی طور پر کامیابی چاہتا ہے اور ناکامی سے دور بھاگتا ہے۔لیکن ایک عام انسان اس حقیقت سے ناواقف ہے کہ آخر اسے یہ کامیابی ملے گی کہاں سے۔ہر انسان اپنی عقل وفکر کے گھوڑے دوڑا کر کامیابی تک پہنچنا چاہتا ہے۔کوئی مال میں کامیابی تلاش کر رہا ہے تو کوئی دکان مکان میں اور کوئی سلطنت اور حکومت ،لیکن تاریخ انسانیت گواہ ہے کہ ان میں سے کسی بھی چیز میں کامیابی نہیں ہے۔کامیابی صرف اور صرف اسلام کے مطابق زندگی گزارنے میں پنہاں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “ذرا سوچئے!”اسی فکر اور جذبے کے تحت لکھی گئی ہے جس میں کامیاب زندگی کے راز بتلائے گئے ہیں۔ یہ کتاب کسی ایک کی بجائے متعدد لوگوں نے خیر خواہی کے جذبے سے مرتب کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان تمام مرتبین اور معاونین کو جزائے خیر سے نوازے اور تمام مسلمانوں کو اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
پیش لفظ | 1 | |
عقل احادیث نبویﷺ کےآئینے میں | 6 | |
مجھے ضرور پڑھیں | 11 | |
دعا | 12 | |
نعت رسول مقبول | 13 | |
بسم الله الرحمٰن الرحيم کی فضیلت | 14 | |
فاقہ تنگدستی اور بیماری کے اسباب | 15 | |
وضو کےبارے | 16 | |
وضو میں بسم اللہ چھوڑنے پروعید | 17 | |
جمعہ کے بارے میں | 18 | |
فاقے کےبارے میں | 21 | |
قرض کے بارے میں | 22 | |
مسلمانوں کو کھانا کھلانے کے بارے میں | 24 | |
عاشورہ کا روزہ | 26 | |
قربانی کے بارے میں | 27 | |
حج کے بارے میں | 30 | |
رمضان میں عمرہ | 32 | |
حیا کی اہمیت | 33 | |
سر کی حفاظت | 35 | |
شرک سے اجتناب | 35 | |
زبان کی حفاظت | 36 | |
جھوٹ | 38 | |
تاجر متوجہ ہوں | 42 | |
پردے کے احکامات | 43 | |
گانا بجانا فقہاء کی نظر میں | 48 | |
حلال مال کےبارے میں | 50 | |
مال طیب کے ثمرات | 52 | |
تاجروں کو خوشخبری | 54 | |
بیوی کے حقوق | 55 | |
شوہر کے حقوق | 58 | |
لباس کے بارے میں | 63 | |
باریک کپڑے پہننے پر وعید | 64 | |
اثمد کا سرمہ | 67 | |
مل کر کھانے کی ترغیب | 67 | |
شراب کے بارے میں | 69 | |
گناہوں کےبارے میں | 70 | |
والد کے بارے میں | 71 | |
والدین کے بارے میں | 72 | |
قطع رحمی کے بارے میں | 74 | |
یتیم کی کفالت | 76 | |
نرمی اور بردباری | 76 | |
غسل میت اور جنازے میں شرکت | 78 | |
زکوٰۃ نہ دینے پر عذاب | 81 | |
حافظ کے والدین کے اعزاز | 82 | |
جنت کے بارے میں قرآن | 83 | |
جنت کے بارے میں احادیث | 84 | |
جہنم کی ہولناکیاں | 87 | |
جسم کے ہر جوڑ پرصدقہ | 90 | |
ایصال ثواب | 91 | |
بھائی بہنوں کےحقوق | 91 | |
یتیم سےمحبت | 92 | |
اولاد کےحقوق | 92 | |
لڑکیوں کی پروش | 94 | |
اولاد صالح | 95 | |
اللہ والوں کی باتیں | 95 | |
روزی میں برکت | 101 | |
مسواک کی فضیلت | 101 | |
استخارے کا طریقہ | 102 | |
دعائے استخارہ | 104 | |
دو انمول خزانے | 105 | |
دنیا سے دل نہ لگانا | 110 | |
دنیا کی محبت | 111 | |
کسی سنت کی احیاء | 112 | |
وصیت نبی رحمت | 112 | |
قرآن کی عظمت | 113 | |
سورۃ فاتحہ | 114 | |
سورۃ بقرہ | 115 | |
سورۃ کہف | 116 | |
سورۃ یسین | 116 | |
سورۃ واقعہ | 116 | |
سورۃ ملک | 117 | |
سورۃسجدہ | 117 | |
سورۃ التکاثر | 117 | |
سورۃ اخلاص | 118 | |
معوذتین | 118 | |
آیۃ الکرسی | 119 | |
سورۃ بقرہ کی آخری آیتیں | 120 | |
سورۃ آل عمران کی آخری آیتیں | 120 | |
سورۃ حشر کی آخری آیتیں | 121 | |
آیات شفاء | 121 | |
شوال کےچھ روزے | 123 | |
عرفہ کا روزہ | 124 | |
رمضان المبارک | 125 | |
فضائل درود شریف | 127 | |
چوتھے کلمے کی فضیلت | 129 | |
قرض کا ثواب | 129 | |
قرض دار کو مہلت دینا | 130 | |
سود کا گناہ | 130 | |
مقروض کےہدیہ سے احتیاط | 130 | |
سود کا وبال | 130 | |
استعفار | 131 | |
کھانے کے آداب | 132 | |
تہجد کے وقت اللہ کی طرف سے ندا | 134 | |
بری مو سے بچنے کا نبوی نسخہ | 135 | |
پانچ کلمات | 136 | |
خوش نصیب صحابی | 137 | |
دعا کی قبولیت کے لیے عمل | 137 | |
رزق میں برکت کے لیے | 137 | |
وضو کی دعا | 138 | |
ستر پوشی | 138 | |
روزی میں برکت کا نسخہ | 139 | |
جمعہ کی نماز کے بعد | 139 | |
انار کا دانہ | 139 | |
نیند اگر نہ آئے تویہ دعا پڑھیں | 140 | |
دل کی بیماری کے لیے | 140 | |
پڑوسی کے حقوق | 141 | |
غریب پڑوسی کا دعویٰ | 142 | |
دو قدم اللہ کو پسند ہیں | 142 | |
غصہ | 143 | |
ہنسنا اور ہنسانا | 143 | |
حضور کی نصیحت | 143 | |
تواضع کا اعلیٰ درجہ | 144 | |
تواضع اعلیٰ درجے کی اخلاقی صفت ہے | 145 | |
صدقے سے مال بڑھتا ہے | 145 | |
تین چیزوں سے عجلت | 145 | |
تین آدمی عذاب کے مستحق | 146 | |
اللہ تین آدمی مبعوض رکھتا ہے | 147 | |
غیبت کی بدبو | 147 | |
اعوذ باللہ کی فضیلت | 148 | |
صدقہ کی اہمیت | 148 | |
مسجد کے متعلق احکام | 149 | |
گالم گلوچ | 152 | |
خاتمہ کی دعا | 153 | |
دعائیں | 154 | |
دعائیں | 155 | |