ضمیر کا بحران
مصنف : رئیس احمد ندوی
صفحات: 459
اہل حدیث کی دعوت یہ ہے کہ وحی الہی یعنی کتاب وسنت کو زندگی کا دستور العمل بنایا جائے اور اسی کے مطابق اپنے عقیدہ وعمل کو ڈھالا جائے اس کے بالمقابل ارباب تقلید اپنے آئمہ وفقہاء کے اقوال وآراء او راجتہادات وفتاوی کی طرف دعوت دیتے ہیں خود ان کو بھی احساس ہے کہ ان کی دعوت میں قرآن وحدیث کو اولیت حاصل نہیں ہے اب بجائے اس کے کہ یہ اپنی اصلاح کریں اوراتباع سنت کو اپنانے کی فکر کریں اگر کوئی ان کو سمجھانے کی کوشش کرے ان کے عقائد واعمال کی کمزوریوں کی نشاندہی کرے او رقرآن وسنت کی طرف رجوع کی ترغیب دے تو یہ اسی پہ سرچڑ ھ دوڑتے ہیں اور اس کے خلاف اپنے غیظ وغضب کا اظہار کرتےہیں ایسی ہی صورت حال مولانا محمد یوسف جے پوری ؒ کی کتاب حقیقۃ الفقہ کے بارے میں دیکھنے میں آئی ہے کہ اس کے جواب میں اہل تقلید کے دیوبندی وبریلوی دھڑوں نے کتابیں لکھی ہیں جن میں علمی اور سنجیدہ اسلوب اپنان کے بجائے محض الزام تراشیوں اور دشنام طرازی سے کام لیا گیا ہے زیر نظر کتاب اسی طرح کی دوکتابوں کا جواب ہے جس مین انتہائی مدلل اور علمی طریق سے اہل حدیث کا دفاع کیا ہے اور ارباب تقلید کے استدلال قلعی گھوبی گئی ہے ۔
<td width=”64″
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | ش | |
خطبہ کتاب وتمہید | 1 | |
بریلوی جماعت اوربانی بریلوی جماعت کاتعارف | 4 | |
بریلوی مفتی جلال الدین امجدی اوران کی کتاب غیرمقلدوں کے فریب | 5 | |
سلفی کتاب حقیقۃ الفقہ اوربریلوی کتاب غیرمقلدوں کے فریب کازمانہ تصنیف | 6 | |
ایضاح وتنبیہ | 7 | |
حقیقۃ الفقہ کے پہلے مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاتحقیقی جائزہ | 7 | |
اہل سنت اورمرحبئہ کاتعارف امام احمدبن حنبل کی زبانی | 9 | |
فرقہ حنفیہ بتصریح شیخ عبدالقادرجیلانی ؒ مرجئہ ہے | 11 | |
شیخ جیلانی ؒ کے بیان پربریلوی ردوقدح | 11 | |
شیخ جیلانی ؒ کی عبارت میں فرقہ بریلویہ کی مغالطہ اندازی | 13 | |
تنبیہ بلیغ | 15 | |
شیخ جیلانی کابیان کردہ اپناعقیدہ اہل سنت | 17 | |
شیخ کاعقیدہ تھاکہ ایمان گھٹتابڑھتاہے | 17 | |
بہت ساری آیات واحادیث میں ایمان گھٹنے بڑھنے کی صراحت ہے | 19 | |
فرقہ بریلویہ بتصریح خویش غیرمقلدہے | 20 | |
ایمان میں کمی بیشی کاعقیدہ رکھنے والے صحابہ (حضرت عمیربن حبیب نظمی) | 20 | |
حضرت عمرفاروق ؓایمان میں کمی بیشی کاعقیدہ رکھتے تھے | 21 | |
حضرت علی مرتضیٰ ؓ ایمان میں کمی بیشی کاعقیدہ رکھتے تھے | 21 | |
روایت علی مرتضیٰ ؓ کی تصحیح | 22 | |
حضرت جندب صحابی اوران کے ساتھی ایمان میں کمی بیشی کاعقیدہ رکھتے تھے | 23 | |
حضرت عمرفاروق ؓپوری دنیاکے مومنوں کےایمان سے ابوبکرصدیق ؓکاایمان زیادہ سمجھتے تھے | 24 | |
فرقہ بریلویہ بتصریح خویش ایما ن میں کمی بیشی والے عقیدہ کامخالف ہے | 24 | |
بقول خویش فرقہ بریلویہ عقیدہ مذکورہ رکھنے میں نیزتمام عقائدمیں غیرمقلدہے | 25 | |
فرقہ بریلویہ کے امام کوثری کی مستدل روایت سے امام ابوحنیفہ ؒ کامرجی ہوناثابت ہوتاہے | 26 | |
امام ابوحنیفہ ؒ کے استادخاص ومربی بقول خویش مرجی للمذہب تھے | 28 | |
امام ابوحنیفہ ؒ کے استادخاص اپنے استاذنخعی کومرجی بنالینے کے خواہاں تھے | 29 | |
امام ابوحنیفہ ؒ کے استاذخاص کی تبلیغ مذہب مرجئہ | 30 | |
حافظ ابن عبدالبرکیافرماتےہیں ؟ | 31 | |
امام بخاری ؒ کیافرماتے ہیں؟ | 32 | |
شیخ جیلانی کی تعریف مرجئہ | 33 | |
مصنف حقیقۃ الفقہ کی شیخ جیلانی کی موافقت میں نقل کردہ روایت | 34 | |
شیخ جیلانی کی عبارت میں تحریف کی کوشش بریلویہ ناکام ہے | 34 | |
حقیقۃ الفقہ کے دوسرے مسئلہ پربریلوی مفتی کے ردوقدح کاجائزہ | 35 | |
بریلوی مذہب میں جانوراورکم عمرلڑکی کے ساتھ جماع کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا | 38 | |
تنبیہ وایضاح | 41 | |
حقیقۃ الفقہ کےتیسرے مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 45 | |
حقیقۃ الفقہ کےچوتھے مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 47 | |
حقیقۃ الفقہ کےپانچویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 58 | |
حقیقۃ الفقہ کےچھٹے مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 59 | |
حقیقۃ الفقہ کےساتویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 62 | |
حقیقۃ الفقہ کےآٹھویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 66 | |
حقیقۃ الفقہ کےنویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 67 | |
حقیقۃ الفقہ کےدسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 69 | |
حقیقۃ الفقہ کےگیارہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 74 | |
حقیقۃ الفقہ کےبارہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 78 | |
حقیقۃ الفقہ کےتیرہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 81 | |
حقیقۃ الفقہ کےچودہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 82 | |
حقیقۃ الفقہ کےپندرہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 83 | |
حقیقۃ الفقہ کےسولہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 84 | |
حقیقۃ الفقہ کےسترہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 86 | |
حقیقۃ الفقہ کےاٹھارہویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 87 | |
حقیقۃ الفقہ کےانیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 89 | |
حقیقۃ الفقہ کےبیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 89 | |
حقیقۃ الفقہ کےاکیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 95 | |
حقیقۃ الفقہ کےبائیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 96 | |
حقیقۃ الفقہ کےتئیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 98 | |
حقیقۃ الفقہ کےچوبیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 99 | |
تنبیہ وایضاح | 101 | |
حقیقۃ الفقہ کےپچیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ | 104 | |
حقیقۃ الفقہ کےچھبیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ | 105 | |
حقیقۃ الفقہ کےستائیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ | 107 | |
حقیقۃ الفقہ کےاٹھأئیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ | 110 | |
حقیقۃ الفقہ کےانتیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ | 110 | |
حقیقۃ الفقہ کےتیسویں پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 111 | |
حقیقۃ الفقہ کےاکتیسویں بریلوی ردوقدح کاجائزہ | 112 | |
حقیقۃ الفقہ کےبتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 115 | |
تنبیہ اول وتنبیہ ثانی | 115 | |
حقیقۃ الفقہ کےتینتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 116 | |
حقیقۃ الفقہ کےچونتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 120 | |
حقیقۃ الفقہ کےپینتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 121 | |
حقیقۃ الفقہ کےچھتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 127 | |
حقیقۃ الفقہ کےسینتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 127 | |
حقیقۃ الفقہ کےاڑتیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 128 | |
حقیقۃ الفقہ کےانتالیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 130 | |
حقیقۃ الفقہ کےچالیسویں مسئلہ پربریلوی ردوقدح کاجائزہ | 130 | |
آٹھویں صدی کے ہندوستانی ولی اللہ صوفی تقلیدکوبدعت کہتے تھے | 133 | |
مذہب اہل حدیث وجماعت اہل حدیث کی وجہ تسمیہ | 134 | |
احادیث نبویہ میں ہندوستان کاذکرخیراورنبوی بشارت | 135 | |
غزوہ ہندسے متعلق نبوی بشارت بروایت ابی ہریرہ ؓ | 136 | |
غزوہ ہندسے متعلق نبوی بشارت بروایت ثوبان ؓ | 138 | |
عہدفاروقی میں غزوہ ہندوسندھ | 139 | |
امام عامرشعبی تابعی کی زبانی اہل حدیث کاذکرخیر | 140 | |
امام شعبی وخلیفہ راشدعمرفاروقی ؓکااہل الرای سے تنفر | 140 | |
اہل الرای سے حضرت ابن مسعود ؓکاتنفر | 140 | |
دونوں صحابہ سے تمام صحابہ کی موافقت | 141 | |
اہل الرای سے تنفرپرصحابہ کااجماع ،اس اجماع سے شعبی کی موافقت | 141 | |
بقول شعبی حمادبن ابی سلیمان اہل الرای میں سے نہ تھے | 142 | |
امام ابراہیم نخعی اپنے استادشعبی کی طرح اہل الرای سے نفرت رکھتے تھے | 142 | |
کیاامام ابوحنیفہ شاگردشعبی تھے؟ | 143 | |
امام ابوحنیفہ شاگردحمادبن ابی سلیمان تھے | 143 | |
عہدصحابہ میں ہندوستان پراہل حدیث حکومت قائم تھی | 144 | |
ائمہ اربعہ کے زمانہ میں ہندوستان کی اسلامی حکومت تقلیدپرست نہیں تھی | 146 | |
ترک تقلیدوالی راہ ہی صراط مستقیم ہے | 146 | |
بریلوی اصول کے مطابق امام ابوحنیفہ ؒ غیرمقلدتھے | 148 | |