ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت

ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت

 

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

 

صفحات: 170

 

ظہور امام مہدی کے مسئلہ میں بہت سے لوگوں نے ٹھوکر کھائ ہے۔ بعض وہ ہیں جو حضرت عیسٰیؑ اور امام مہدی کو ایک ہی شخصیت قرار دیتے ہیں ‘ بعض وہ ہیں جو آنحضرت  کی اس پیشگوئی کا مصداق حضرت عمر بن عبد العزیز کو ٹھراتےہیں‘ ایک گروہ ایسا ہے جو اپنے امام منتظر محمد بن حسن عسکری کو مہدی بنانے پر تلاا ہوا ہے‘ بعض انتہا پسند وہ ہیں جو آئے دن مہدی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں اور بعض نے تو سرے سے ہی امام مہدی کا انکار کر دیا ہے۔اس طرح کے دیگر اور بھی بہت سے لوگ ہیں جو وارد شدہ احادیث پر اعتراضات کی صورت میں یا انکار کی صورت میں عوام الناس کے لیے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں مصنف﷾ نے تمام دعاوی کا محققانہ جائزہ لیتے ہوئے ان کا واضح رد کرنے کے ساتھ ساتھ درست موقف وعقیدہ’’ظہور امام مہدی۔ ایک اٹل حقیقت‘‘ کو دلائل وبراہین کی روشنی میں خوب مجلی ومنور کیا ہے۔ دلائل قرآن مجید واحادیث صحیحہ سے اور متواتر ائمہ وعلماء کا بھی تذکرہ ہے جو اس موقف کے حاملین میں سے ہیں۔ کبار اہل علم کے اقوال اور سعودی عرب کے دار الافتاء کی دائمی کمیٹی کے فتاوی جات بھی نقل کیے ہیں۔ حدیث کے رواۃ کا تعارف بھی پیش کیا گیا ہے۔۔ یہ کتاب’’ ظہور امام مہدی ایک اٹل حقیقت ‘‘ ابو عدنان محمد منیر قمر﷾  کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
کچھ اس کتاب کےبارےمیں! 11
حرف گفتنی 13
تقریظ سماحۃ الشیخ ابن باز﷫ 17
ظہورامام مہدی 22
علامات قیامت 24
علامات صغریٰ 24
علامات کبریٰ 24
امام مہدی کامختصرتعارف 26
امام مہدی کامذہب 27
امام مہدی کےبارےمیں اہل سنت کاعقیدہ 32
امام مہدی کےبارےمیں واردہ احادیث کی ’’استنادی حیثیت‘‘ایک اجمالی بیان 34
درجہ تواترکوپہنچی ہوئی حدیث متواتر 36
تواترلفظی ومعنی 38
تواترلفظی ومعنوی کی بعض مثالیں 38
احادیث مہدی کےسلسلہ میں تواترمعنوی ذکرکرنےوالےچندائمہ وعلماء 42
امام ابوالحسن محمدبن الحسین آبری﷫ 42
شیخ محمدالبرزنجی﷫ 42
علامہ سفارینی ﷫ 43
امام شوکانی﷫ 43
علامہ نواب صدیق حسن خان﷫ 44
علامہ محمدبن جعفرالکتانی﷫ 44
امام سخاوی﷫ 45
علامہ ابوالعلاءادیس﷫ 45
شیخ جسوس﷫ 45
سماحۃ الشیخ ابن باز﷫ 46
احادیث امام مہدی کوصحیح وحسن قراردینےوالےبعض ائمہ وعلماء 47
احادیث امام  مہدی کےراوی صحابہ کرام﷢ 51
اسماءبعض معروف تابعین کرام﷭ 53
احادیث امام مہدی کوروایت نقل کرنےوالےآئمہ ومحدثین اورعلماءکرام 54
ظہورامام مہدی کےحق میں لکھی گئی کتب ورسائل 59
الفتن 59
طرق احاديث المهدى 60
الملاحم وجزءفى المهدى 60
السنن الواردة فى الفتن 60
البعث والنشور 60
جزءابن كثير 61
ارتقاءالغرف 61
العرف الوردى فى اخبارالمهدى 61
القول المختصرفى علامات المهدى المنتظر 61
البرهان فى علامت مهدى آخرالزمان 62
تلخيص البيان في علامات مهدى آخرالزمان 62
المشرف الوردى فى مذهب المهدى 62
فرائدفوائدالفكرفى المهدى المنتظر 62
الاشاعة الاشراط الساعة 62
جزءصنعانى 62
البحورالزاخرة فى علوم الآخرة 62
التوضيح فيماتواترفى المنتظروالدجال والمسيح 62
عقودالدررفى تحقق القول بالمهدى المنتظر 63
تلخيض البيان فى علامات مهدى آخرالزمان 63
التصريح بماتواترفى نزول المسيح 63
الجواب المقنع،المحررفى الردعلى من طغى وتجيربدعوى ان عيسى هوالمهدى المنتظر 63
امام مہدی کےبارےمیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہکی رائے 68
علامہ ابن قیمکی تحقیقات دقیقہ 70
پہلاقول 70
اس کاجواب 70
ثانیا 71
دوسراقول 72
اس کاجواب 72
تیسراقول 74
ان کےدلائل 74
قرآن کریم میں امام مہدی کی طرف بعض اشارات 77
پہلامقام 78
امام طبری﷫ 78
امام قرطبی﷫ 78
امام ابن کثیر﷫ 79
امام شوکانی﷫ 79
دوسرامقام 79
شیخ سیدشبلنجی ﷫ 79
ظہورامام مہدی سےمتعلقہ احادیث 81
امام مہدی کانبیﷺکی آل اورحضرت فاطمۃ الزہراؓکی اولادسےہونا 82
امام مہدی کےخدوخال اورعدل اونصاف 84
امام مہدی کانام دولدیت اورکنیت 87
تردیدشیعہ 89
مدت عہدامام مہدی 91
وضاحت 94
امام مہدی کےساتھ لطف الہیٰ اورکرامات کاظہور 95
شرح 96
امت محمدیہ علی صاحبہاالصلاۃ والسلام کاامتیازامام مہدی کی اقتداءمیں حضرت عیسی﷤کانمازاداکرنا 108
حضرت عیسی﷤ کی امامت 113
چنددیگراحادیث وآثارامام مہدی 115
صحیحین میں امام مہدی کااشارہ تذکرخ 119
ایک عجیب نکتہ بجھارت حضرت عیسی﷤ نبی وصحابی 121
لمحہ فکریہ 123
احادیث مہدی کےبارےمیں کباراہل علم کےاقوال 124
امام عقلی(ت323ھ( 124
علامہ حسن بن علی البربہاری(ت329ھ) 124
امام ابوالحسین احمدالمناوی(ت336ھ) 125
امام ابن حبان(ت354ھ) 125
امام ابوالحسن محمدبن حسین الآبری 126
امام خطابی (ت388ھ) 127
امام بیہقی (ت458ھ) 127
قاض عیاض(ت544ھ) 128
امام سہیلی 128
امام ابن الاثیرالجزری 128
معروف مفسرقرآن امام قرطبی وحاکم (ت671ھ) 129
شیخ الاسلام ابن تیمیہ وابن قیم 129
مفسرشہیرامام ابن کثیر 129
شاررح بخاری حافظ ابن حجرعسقلانی 130
علامہ ابن حجرہبتمیی مکی 131
علامہ ملاعلی قاری 131
شیخ محمدالبرزنجی(ت1103ھ) 132
شیخ الصبان 133
شیخ شبلنجی  133
امام سفارینی 133
شیخ الاسلام المجددمحمدبن عبدالوہاب 135
امام شوکانی 135
علامہ محدث ابواالطیب نواب صدیق حسن خان والی بھوپال 136
ابوالطیب علامہ شمس الحق عظیم آبادی 136
شیخ محمدبن جعفرالکتانی(ت345ھ) 137
علامہ ابوالعلاءادریس بن محمدالعرقی الحسینی المحدث الناقد 137
علامہ ابوعبداللہ محمدالجسوس 137
علامہ شیخ محمدالعربی الفاسی 137
علامہ محقق ابوزیدعبدالرحمن بن عبدالقادرالفاسی 138
شیخ محمدحبیب اللہ شنقیطی 138
مفسرقرآن علامہ شیخ محمدامین شنقیطی 139
ملاعلی قاری 139
شیخ علامہ محمدبشیرالسبسوانی 139
شیخ حسین محمدمخلوف سابق مفتی مصروممبرجماعۃ کبارالعلماءبالازہر 140
سماحۃ الشیخ ابن باز 140
علامہ البانی 141
الاستاذسعیدحوی 141
شیخ سلیم الہلالی وزیاوالدبیج 142
شذرات ازمقالہ سماحتۃ الشیخ عبدلعزیزبن باز 143
علامہ شیخ ابن باز کی تائیدوتعلیق 145
سعودی عرب کےدراالافتاءکی دائمی کمیٹی کافتوی 149
فتوی نمبر1615سوال نمبر11 149
فتوی نمبر2844 150
فتوی نمبر7664 151
احادیث مہدی پرطعن اوراس کی حقیقت 152
علامہ ابن خلدون کاطعن 152
اس طعن کی اصل حقیقت 153
علامہ ابن خلدون کااہل علم کی طرف سےعلمی تعاقب 154
علامہ ابن الصلاح 154
امام نووی 155
حافظ ابن حجرعسقلانی 155
شیخ محمد بن جعفرالکتانی 156
علامہ ابن قیم 156
اساطین علم 157
علامہ نواب صدیق حسن خان 158
علامہ شمس الحق عظیم آبادی 158
شیخ محمد العرب المعغربی 158
شیخ محمد حبیباللہ شنقیطی 159
علامہ احمد شاکر 159
ابوالفضل الغماری واحمدالغماری 160
شیخ حمودبن عبداللہ التویجری 160
ڈاکٹرعلامہ عبدالمحسن حمدالعباد 161
علامہ شیخ البانی 162
الشیخ ابن باز 163
علامہ ابن بازکانعرہ حق 164
کتابیات 165

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment