یورپ کی بیداری
مصنف : ول ڈیورانٹ
صفحات: 1043
یورپ (europe) دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ کہلاتا ہے۔یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔یورپ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ یورپ سے بھی چھوٹا واحد براعظم آسٹریلیا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے بڑا براعظم ہے جس کی آبادی 71 کروڑ ہے جو دنیا کی کل آبادی کا 11 فیصد بنتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’یورپ کی بیداری‘‘ ول ڈیو رانٹ کی تصنیف ہے جس کو اردو قالب میں یاسر جواد ڈھالا ہے۔ اس کتاب میں پیترارک اور بوکا شیو کا عہد، آوی نوین کے پوپ، میڈیچی کا عروج، ساو ونار ولا اور جمہوریہ ، اطالوی شان وشوکتاور رومن نشاۃ ثانیہ کو مفصل بیان کیا ہے۔ تاریخی لحاظ سے یہ کتاب بہت مفید ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مترجم کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
تمہید | 77 |
پہلاباب:پیتراک اوربوکاشیوکاعہد | 21 |
نشاۃ ثانیہ کابانی | 21 |
نیپلزاوربوکاشیو | 30 |
ملک الشعراء | 34 |
رینتسوکاانقلاب | 40 |
آوارہ گردمحقق | 47 |
جوتتو | 50 |
دی ڈی کیمیرون | 58 |
سینا | 67 |
میلان | 70 |
وینس اورجینو | 73 |
چودھویں صدی کی شفق | 77 |
تناظر | 81 |
دوسراباب:آوی نیون کےپوپ | 87 |
بابلی اسیری | 87 |
روم کی جانب واپسی | 98 |
عیسائی زندگی | 104 |
دوسری کتاب فلورنسی نشاۃ ثانیہ | |
تیسراباب:میڈیچی کاعروج | 111 |
آغاز | 111 |
مادی بنیادیں | 115 |
کوسیموبابائےملت | 119 |
انسان دوست | 125 |
فن تعمیربرونیلسکوکاعہد | 138 |
سنگ تراشی | 143 |
کبرٹی | 143 |
ڈوناٹیلو | 145 |
لوقاڈیلاروبیا | 150 |
مصوری | 153 |
ماساشیو | 153 |
فراآنجےلیکو | 158 |
فرافلیپولپی | 161 |
متفرق | 164 |
چوتھاباب سنہری دور | 169 |
پیئروال جوتوسو | 169 |
لودینتسوکی نشونما | 170 |
عالیشان لوریتسو | 176 |
ادب پولیشان کاعہد | 182 |
فن تعمیراروسنگ تراشی ویروکیوکاعہد | 195 |
مصوری | 201 |
گیرلانڈایو | 201 |
بوٹی چیلی | 206 |
لورینتسوکی موت | 212 |
پانچواں باب:ساورونارولااورجمہوریہ | 216 |
پیغمبر | 216 |
ریاست کار | 224 |
شہید | 229 |
جمہوریہ اورمیڈیچی | 242 |
دروانقلاب میں آرٹ | 244 |
تیسری کتاب الطالوی شان وشوکت | |
چھٹاباب میلان | 255 |
پس منظر | 255 |