یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟

یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟

 

مصنف : محمد اشفاق حسین

 

صفحات: 504

 

شرک کا لغوی معنی برابری جبکہ شرک کی واضح تعریف جو علماء کرام نے کی ہے وہ یہ ہے کہ اَللہ تعالیٰ کے کسی وصف کو غیر اللہ کیلئے اِس طرح ثابت کرنا جس طرح اور جس حیثیت سے وہ اَللہ تعالیٰ کیلئے ثابت ہے ،یعنی یہ اِعتقاد رکھنا کہ جس طرح اَللہ تعالیٰ کا علم اَزَلی، اَبدی ، ذاتی اور غیر محدود ومحیطِ کل(سب کو گھیرے ہوئے)ہے ،اِسی طرح نبی اورولی کو بھی ہے اور جس طرح اَللہ تعالیٰ جملہ صفاتِ کمالیہ کا مستحق اور تمام عیوب ونقائص سے پاک ہے ،اِسی طرح غیر اللہ بھی ہے تو یہ شرک ہو گا اور یہی وہ شرک ہے جس کی وجہ سے اِنسان دائرۂ اِسلام سے خارِج ہو جاتا ہے اور بغیر توبہ مرگیا تو ہمیشہ کیلئے جہنم کا اِیندھن بنے گا۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺ نے اپنی احادیث مبارکہ میں جس قدر شرک کی مذمت اور توحید کا اثبات کیا ہے اتنا کسی اور مسئلے پر زور نہیں دیا ہے۔سیدنا آدم ؑ سے لے کر نبی کریمﷺ تک ہر رسول و نبی نے اپنی قوم کو یہی دعوت دی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟”محترم محمد اشفاق حسین حیدر آبادی کی کاوش ہے، جس میں انہوں نے لوگوں میں پائے جانے والے مختلف قسم کے شرکیہ نظریات وافکار مثلا بشریت انبیاء،حیات النبی ﷺ،علم غیب سماع موتی،ندائے غیر اللہ،مشرکین کے معبودوغیرہ جیسی شرک کی اقسام کی قباحت اور حرمت کو بیان کیا ہے،اور مشرکین کے دلائل کا دو ٹوک اور مدلل رد فرمایا ہے۔ اللہ تعالی مولف کی ان کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تفصیلات کتاب
انتساب
ایک اہم وضاحت
مقدمہ کتاب 29
تعارف وتمہید :عظمت اولیاء یاعشق بتاں؟ 29
باب (1)توحید یا شرک جلی؟ 37
فہرست مضامین باب (1) 37
کیاحضور دلو ں کاحال جانتےہیں ؟ 37
یہ رہنمائی نہیں ۔ رہزنی ہے 44
مولانا احمد رضا خاں بریلوی کے مشرکانہ عقائد 45
کن اولیاء کی شان ہے ؟ 46
دماغ کا بت خانہ 49
محکمہ حاجت روائی 49
شرک ہی شرک 50
کافر بقلم خود 51
مجھےبتا توسہی اورکافری کیا ہے؟ 52
کلمہ گو مشرکین 53
یہ نام نہاد عاشقان رسول اور محبان شیخ جیلانی 56
بریلوی شریعت کاکعبہ اور ریاض الجنہ 57
زیارت قبول کےغیر شرعی آداب 59
آداب ایک تا چھ 59
چند متفرق گمراھیاں 62
ایک غیر شرعی عمل کا بابرکت ہونا 63
درگاہ کی جھاڑواورمٹی بھی مبارک 64
شرعی نظراور غیر شرعی اورجاہلانہ نظر کا فرق 65
اندھی عقیدت کاجاہلی تماشہ 66
مشرکانہ دھماکے 67
بریلوی شریعت کےانڈےبچے 70
ایک اور مشرکانہ اورقبر پرستانہ دھوم 72
عرس اور شرک کی ایک نئی شکل 75
بریلوی مسلک بدعی ہےنا کہ سنی 77
شرک او رگمراہی کی آخری حدیں 78
کچھ بدعت کے بارے میں 80
ہر بدعت کے لیے نہی کا مطالبہ جاہلانہ ہے 82
فکر وعمل کاتضاد 83
ترک عمل بھی سنت ہے 84
ایک جاہلانہ اور شرپسندانہ الزام 85
غیر علمی مطالبہ 86
بدعت حسنہ بھی گمراہی ہے 86
مولانا مفتی سید ضیاء الدین نائب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ 88
سلام میں اضافہ الفاظ کہنا 89
بدعت کا خاصہ 91
مولانا احمد رضا خاں بریلوی کاحقیقی روپ 92
شبلی کی کتابین زندیقیت کی بہار 93
علماء اہل حدیث اور ان کے پیرو 93
مسٹر جناح ، بدترین کمینہ ، کافر 94
مولانا حسن نظامی ڈبل کافر 94
مجلس احرار کے ناپاک کتے 95
کفر میں سگے بھائی 95
بریلوی مغلظات بیک نظر 97
امام احمدرضا۔ ایک مظلوم مصلح یاظالم مسلمان؟ 99
جامعہ نظامیہ کی کافر گری 101
شرک نیکیوں کوبرباد کرتاہے 102
بعطائے الہٰی کا شیطان شوشہ 103
ایک حدیث کی صحیح تشریح 105
امت محمدیہ میں شرک کےامکانات 107
عقیدہ شرک کی نزاکت 109
روزنامہ رہنمائے دکن کےمضمون کا تجزیہ 110
خواجہ کی دین یا امتحان میں ناکامی ؟ 112
مشرکانہ بد اعتقادی کا ایک اور واقعہ 113
بے نظری بھٹو بھی ولی اللہ اور حاجت روا 114
دومشرکانہ دعائیں 117
شرک خالص کااعلیٰ ترین نمونہ 118
بارگاہ محبوب اللہ قدس سرہ العزیز میں 119
مشرکانہ دعاؤں پر تبصرہ 120
مشرکین عرب سے بھی بدتر 121
رسول اللہ ﷺ کی موحدانہ دعائیں 123
سر کےاوپر سے گزر جانے والا ایک قیمتی مضمون 125
باب (2)مشرکین کےمعبود 131
فہرست مضامین باب(2) 131
حقیقت شرک سمجھنے کے لیے چند اہم باتیں 135
تحفظ توحید کی احتیاطی تدابیر 137
بدعت کی کارستانیاں 139
مشرکین کےمعبود پتھر کےبت نہ تھے 142
بے جان سے مانگنا شرک۔ جاندار سے مانگنا توحید 144
عالمانہ جہالت 145
بریلوی علماء کے درمیان اختلاف 147
مشرکین کے معبود کون تھے ؟ ( قرآنی دلائل) 148
علمائے قدیم کے بیانات 152
بریلوی علماء کا دور کی کوڑی لانا 155
بزرگ کی نہیں ، عالی شان قبر کی قدر دانی 159
شرک کے دروازوں کابند کیاجانا 162
اگر قبر نبویﷺ بریلوی طبقہ کے زیر انتظام ہوتی ؟ 163
مشرکانہ لکچر 164
ممنوعات قبور اور علمائے متقدمین 166
ایک فیصلہ کن حدیث 169
مزارات پر پھول چڑھانہ 169
اعراس اور درگاہوں کے اسفار 172
سدباب 173
سعودی عرب کےحکیمانہ اورمخلصانہ اقدامات 174
دو بڑے بریلوی علماء کا اعتراف حق 176
اےعشق مرحبا وہ یہاں تک تو آ گئے ! 177
مدعی لاکھ پہ بھاری ہے گواہی تیری! 177
مشرکین کے معبود انبیاء اور اولیاء تھے ۔ فاضل بریلوی کا فتویٰ 178
نتیجہ تحقیق 181
ایک باطل تاویل 182
علامہ محمد یحیی انصاری کے بیانات 183
ایک لمحہ فکریہ 184
پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانہ سے ! 184
دنیا میں بت پرستی کا آغاز 185
قبر نبویﷺ کی تصویر کا ایک نیا فتنہ 188
’’وہابی ‘‘حکومت کا صحابہ اور بزرگوں کی غیر شرعی قبروں کو ڈھانے کا مسئلہ 189
باب (3)مشرکین کا شرک 195
فہرست مضامین باب (3) 195
شرک کی باطل تاویل 197
ذاتی اور عطائی کا مسئلہ 198
مشرکین کا بھی تویہی عقیدہ تھا 199
باذن اللہ کا نامعقول استعمال 201
لو آپ اپنےدام میں صیاد آ گیا 204
قرآنی دلائل 206
کافر اور مشرک کا فرق 207
ایک مغالطہ کا ازالہ 212
ایک معرکہ الاراء آیت شریف 215
قرآن میں عطائی قدرتوں کا ایک عقلی اور فطری رد 216
عطائی تصرفات کا خطرناک عقیدہ 220
عیسائی مذہب میں خدا کاتصور 222
باب (4)مسئلہ سماع موتیٰ ( کیا مردے سنتے ہیں ؟ ( 225
حاجت روائی کی دولازمی صفات 227
فقہ سے دلیل 228
قرآن کےایجابی دلائل 260
قرےن کے سلبی دلائل 232
اللہ اور بندے کے صفات کا فرق 234
اہل قبول سمیع الدعا نہیں ہیں 235
دوآیات کا مفہوم شاہ ولی اللہ کے قلم سے 236
ایک اہم سوال 237
یہ تشبیہ لمحہ فکریہ رکھتی ہے 238
ایک مغالطہ کا ازالہ 240
محدود اور لامحدود میں فرق کیجیے 241
سماع موتیٰ کی استثنائی صورتیں 242
کیا کسی نے مردے کے سلام کا جواب سنا ہے ؟ 244
مردہ بات کرتا ہے ۔ زندہ سن نہیں سکتے 245
مرودوں کے لیے زندوں کی دعائیں 247
’’اسلام علیکم یا اہل قبول ‘‘ کی ایک موحدانہ تعبیر 248
زندہ اور مردہ کا عظیم فرق 249
صحابہ کرام کا معیاری ایمان 250
میدان حشر میں مشرکین کی حالت زار 252
اولیاء اللہ کا اپنےغالی عاشقوں کی مذمت کرنا 254
قاری محمد عبد الباری نظامی  کی فیصلہ کن تفسیر 255
باب (5)رسول اللہ ﷺ کےعلم غیب کی حقیقت 257
بریلوی عقیدہ 261
لوح محفوظ کی حقیقت 261
مولانا ارشد القادری کا مغالطہ 263
دو آیات سے استدلال 265
کیا حضور ﷺ اللہ کے بنائے ہوئے فرشتہ تھے ؟ 267
حضورﷺ آنےوالی وحی سےواقف نہ تھے 269
بریلوی علماء شرک کی حقیقت سےبخوبی واقف ہیں 272
حضور پیدائشی نبی نہ تھے 273
رسول اللہ ﷺ کو انبیائے سابقین کے واقعات کا علم نہ تھا 274
ایک اور حقیقت 277
حاصل تحقیق 277
ہمہ دانی کے منافی باتیں 278
حضور روح کی حقیقت سےواقف نہ تھے 280
رسول اللہ یوم قیامت سےواقف نہ تھے 280
روزنامہ رہنمائے دکن کےایک مضمون سے 284
ایک بریلوی عالم کی تقریر سے 285
مدیر رہنمائے دکن کےنام ایک مراسلہ 288
امت مسلمہ کا ایک المیہ 289
رسو ل اللہ ﷺ کی امیت 290
باب (6)حاجت روا کا خالق کائنات ہونا لازمی شرط ہے 293
کسی مخلوق اوربندہ سے دعا نہیں مانگی جا سکتی 295
بیان میں نکتہ توحید آتو سکتا ہے 297
اللہ کی تخلیق اور قدرت کا ایک منظر 301
فرشتوں کی بے اختیاری 302
وہ ہستی ۔ جس سے دعا و فریاد کی جائے 303
باب(7) کیا رسول اللہ ﷺبشر نہ تھے؟ 305
ایک نظامی عالم کا سفید جھوٹ اور غلط الزام 309
دامن کو ذرا دیکھ 309
بریلوی علماء کی عجوبہ پسندی 312
چند دو ٹوٹ اور فیصلہ کن آیات 315
اگر بریلوی علماء دور نبوی میں ہوتے 316
بریلوی دین خلاف قرےآن اور منافی توحید ہے 317
اقسام مخلوقات 319
رسول اللہ ﷺکی وفات 320
حضورؐ کی بشریت کی ایک اور دلیل 322
غیر قرآنی نکتہ سنجیاں 323
حضورؐ نور ی نہیں ۔ خاکی مخلوق تھے 324
قرآن کےنور سے مفقود عقیدہ 326
نور مبین کی تفسیر بالرائے 327
باب (8) کیا رسول اللہ ﷺ نافع و ضار ہیں ؟ 329
توبہ قبول کرنا اورہدایت دیناحضور کےاختیار میں نہ تھا 332
یہ خدا کی شان میں گستاخی کرنےوالے 337
ایک دوٹوک اور فیصلہ کن حدیث 339
کسی عقیدہ کے لیے نص قطعی درکار ہے 341
مسئلہ حیات النبی 342
عجیب و غریب ترجمہ 343
تفسیر بالرائے ۔1 343
تفسیر بالرائے ۔2 345
ایک حدیث کا غلط مفہوم 346
امام مالک کے قول کی غلط تعبیر 348
امام مالک کا موحدانہ موقف 349
بریلوی علماء کی علمی خیانتیں 351
باب (9) انبیاء کرام کی موحدانہ دعائیں 353
حضرت آدم ﷤ کی دعا۔ قرآن کی پہلی دعا 355
مروجہ طریقہ فاتحہ 356
دیگر انبیاء کی دعائیں 358
کچھ وسیلہ کے بارے میں 359
اللہ کےمخلوق کے نزدیک سفارشی بنانا جائز نہیں 362
باب (10) تصرفات اولیاء کا مشرکانہ عقیدہ 365
دلائل ہی دلائل 368
استعانت بالاولیاء کا عقیدہ بےسند اور مشرکانہ ہے 370
بریلوی علماء کی مسلمانی پر ایک سوالیہ نشان 373
ایک مشرک اور موحد کے درمیان فرق 374
دوزخی گمراہی۔ شرک در شرک 375
باب (11) شرک کے رد میں چند ایجابی اور سلبی دلائل 379
انسان کمزور ہے 381
شرک کےتدریجی مراحل 382
ایجابی دلائل 385
دعا سےمتعلقہ ایک عظیم حقیقت 387
سلبی دلائل 388
باب (12) جلیل القدر علماء کرام کے بیانات 391
امام فخر الدین رازی 395
شاہ ولی اللہ دہلوی 396
علی بن عثمان ہجویری 397
مولانا عبدالسلام رحمانی 399
پروفیسر سید عطا اللہ حسینی قادری ملتانی کا تصور توحید 402
کرامات کا غیر متوازن اور نا معقول تصور 405
اس انٹر ویو کی قابل توجہ باتیں 406
حقیقت ولایت اور علامات ولی 407
تدبیر اول ۔ توحید کامل 410
حقیقت شرک ۔ ایک نظر میں 413
شرک کی معروف تین اقسام 413
شرک کی ایک جامع تعریف 414
امام ابن تیمیہ نے بھی تویہی فرمایا تھا! 415
باب (13)شرک اور قبر پرستی کی حقیقت سمجھنے چند متفرق باتیں 417
کیا خلفائے راشدین اولیاء اللہ نہیں ؟ 421
’’پیران پیر‘‘ کی شان میں احادیث ؟ 422
اولیاء کرام کےبارے میں ایک باطل تصور 427
اولیاء اللہ کےبارے میں ایک اور گمراہ خیال 428
اس آیت کا تعلق اہل قبول سے بھی نہیں 429
اہل سنت کا ایک مسلمہ عقیدہ 430
ترک دنیا او ررہبانیت 433
مجذوبیت اور برہنگی 435
تبلیغ اسلام معہ مادر زاد برہنگی! 437
مجذوب کےبارے میں فاضل بریلوی کافتویٰ 438
مراد شاہ دھوتی 439
اعراض کی فتنہ سامانیاں 440
علماء کرام سے گزارش 443
معصومانہ جذبہ کا مشرکانہ جواب 443
دین و شریعت 445
تاریخ پلٹ کر آتی ہے 448
حقیقی اہل سنت والجماعت کون؟ 449
بزرگوں کی شان میں گستاخی کامسئلہ 451
یہ خدا کی شان میں توہین کرنے والے 452
دلیل شرعی درکار ہے 453
باطل ہی نہیں ، ادھورا اور غیر متوازن عقیدہ 457
گمراہ کون؟ 458
الٹا عمل 460
مسلمانوں کے شرک کو سمجھنے ،مزید دو سوالات 462
باب (14)عقیدہ شرک کے نقصانات 465
یہ شرکیات ، کفریات ، اوہام و خرافات 467
قبوری شریعت 468
جعلی اہل سنت کی علامات 470
حق اورباطل کی ایک کسوٹی 473
اہل شرک کی پہنچان اور چند بری صفات 474
اللہ سے دوری او راس کےاولیاء سے قربت 475
نقل نویس را عقل نہ باشد 476
بریلویت کاتشدد اور جارحیت 477
بریلوی فرقہ کی کوئی فعال تنظیم نہیں 481
اور تم خوار ہوئے تارک توحید ہو کر 483
جب بتوں نے دکھ دیا تو خدا یاد آیا 488
اہل سنت او راہل بدعت کا فرق 489
عاشقان رسول کا ذوق نماز 491
اہل بدعت کی منفی اور تخریبی سرگرمیاں 492
مثبت اور تعمیری مزاج کا فقدان 494
عصری شعور کا مفقود ہونا 495
دین کےوسیع تصور تک عدم رسائی 496
بریلوی علماء کا تعلق بالقرآن 498
بریلوی علماء کی قرآن فہمی 498
گمراہی کا ایک اہم سبب ۔ دنیا 500
فرضی قبریں 501
دنیائے مذاہب کا ناقبل فہم المیہ ! 503

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Comments (0)
Add Comment