يايهاالذين امنوا!
مصنف : خالدہ تنویر
صفحات: 224
یوں تو قرآن پاک مکمل ہی ہدایت ہے۔ لیکن جب اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو خاص طور سے مخاطب کر کے کوئی بات کہتا ہے تو اس سے ایک طرح کی محبت کا اظہار ہوتا ہے اور دل خود بخود متوجہ ہوتا ہے کہ دیکھیں کیا بات کہی جا رہی ہے۔ عام زندگی میں بھی کسی کو نام لے کر پکارا جائے تو سننے والا پوری توجہ اور دھیان سے بات سننے کو تیار ہو جاتا ہے۔ اور خاص طور پر متوجہ کرنے کے لیے یہی انداز اختیار کیا جاتا ہے۔ چنانچہ قرآن میں بار بار اللہ تعالیٰ یا ایہا الذین اٰمنو (اے ایمان والو!) کہہ کر ہمیں بڑی محبت سے بلاتا ہے۔ اس کتاب میں قرآن کے وہ تمام مقامات یکجا کر دئے گئے ہیں جن میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہمارا نام لے کر مخاطب کیا ہے اتنی کامیاب ہدایات خاص ہمارے ہی لیے رب دو جہاں نے نازل فرمائی ہیں۔ یوں تو ہم ان ہدایات کو قرآن میں پڑھتے ہی ہیں لیکن ایک ہی جگہ ان سب ہدایات کے مجموعے کو پڑھنا ان شاء اللہ ضرور مفید ہوگا۔ساتھ ہی کچھ تشریحی
عناوین | صفحہ نمبر | |
تعارف | 3 | |
ایمان | 19 | |
اے ایمان لانےوالو ! ایمان لاؤ | 19 | |
ایمان کاتعلق باپ بھائی کے تعلق سے بالا ہے | 22 | |
عذاب سے بچانے والی تجارت | 23 | |
تقوی | 27 | |
اللہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کاحق ہے | 29 | |
سچائی او رانصاف پر قائم رہو | 32 | |
اللہ کی نعمتیں یاد کرو | 35 | |
اللہ کی جناب میں باریابی کاذریعہ تلاش کرو | 37 | |
خداترسی اختیار کرو | 40 | |
اللہ کاتقوی اختیار کرو | 42 | |
اللہ کو کثرت سے یاد کرو | 43 | |
اللہ سے ڈرو او رٹھیک ٹھیک بات کیا کرو | 45 | |
اللہ سے ڈرو اور رسول ﷺ پر ایمان لاؤ | 46 | |
اطاعت وعظمت رسول ﷺ | 49 | |
’’راعنا‘‘ نہ کہا کرو | 51 | |
اہل کتاب کی اطاعت کفر تک لے جا سکتی ہے | 53 | |
اسلام کا نظام اطاعت | 55 | |
رسول ﷺ کی اطاعت کرو | 58 | |
رسول ﷺ کی پکار پر لبیک کہو | 61 | |
رسول ﷺ کے ساتھ خیانت نہ کرو | 63 | |
نبی ﷺ کے گھروں میں بلااجازت نہ چلے آیاکرو | 65 | |
نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجو | 69 | |
نبی ﷺ کو نہ ستاؤ | 73 | |
اللہ کی اطاعت کرو اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو | 74 | |
اللہ او ررسول ﷺ سے آگے نہ بڑھو | 75 | |
اپنی آواز نبی ﷺ کی آواز سے بلند نہ کرو | 76 | |
رسول ﷺ سے علیحدگی میں بات کرنےسے پہلے صدقہ دو | 78 | |
انفاق فی سبیل اللہ | 81 | |
اللہ کی راہ میں خرچ کرو | 83 | |
اپنے صدقات کواحسان جتاکر ضائع نہ کردو | 85 | |
اللہ کی راہ میں اپنے مال کابہتر حصہ خرچ کرو | 89 | |
صبرواستقامت | 93 | |
صبر اورنماز سے مدد لو | 95 | |
صبر سے کام لو | 97 | |
دشمن کے مقابلے کےلیے تیار رہو | 98 | |
دوست دشمن میں تمیز کرو | 99 | |
پیٹھ پھیر کر نہ بھاگو | 101 | |
ثابت قدم رہو | 104 | |
رکوع اور سجد کرو | 106 | |
اللہ کی مدد کرو | 111 | |
اللہ کےمدد گار بن جاؤ | 112 | |
دعوت الی الحق | 115 | |
پورے کے پورے اسلام میں داخل ہوجاؤ | 117 | |
دین سےنہ پھرو | 118 | |
اللہ کی راہ میں کیوں نہیں نکلتے؟ | 121 | |
شیطان کی پیروی ن کرو | 123 | |
حسن معاملات | 127 | |
مال باطل طریقوں سے نہ کھاؤ | 129 | |
انصاف کےعلمبردار بنو | 131 | |
اہل کتاب کے اکثر علماءدرویش حرام مال کھاتےہیں | 132 | |
بلا تحقیق بات نہ مان لیاکرو | 134 | |
حسن معاشرت | 137 | |
زبردستی عورتوں کےوارث نہ بنو | 139 | |
بلااجازت دوسروں کے گھروں میں نہ جاؤ | 141 | |
گھروں میں جانے کےلیے اجازت لینے کے تین اوقات | 143 | |
ایک دوسرے کامذاق نہ اڑاؤ | 145 | |
گمان کرنے سے پرہیز کرو | 148 | |
گناہ کی باتوں میں آپس میں کاناپھوسی نہ کرو | 154 | |
اپنی مجلس میں کشادگی پیدا کرو | 156 | |
احکام | 159 | |
قصاص لیاکرو | 161 | |
تمہارے اوپر روزے فرض کیے گئے | 163 | |
اللہ سے ڈرو ،جو سود باقی ہے اسے چھوڑ دو | 165 | |
کسی کو قرض دو تو لکھ لیا کرو | 169 | |
سود مت کھاؤ | 175 | |
نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھو | 177 | |
بندشوں کی پابندی کرو | 179 | |
خداپرستی کی نشانیوں کی بے حرمتی نہ کرو | 181 | |
وضوء اور تیمم کاطریقہ | 187 | |
حلال کو حرام نہ کرلو | 189 | |
شراب ،جوئے اور پانسے سے بچو | 191 | |
شکار کے ذریعے ایمان کاامتحان | 192 | |
احرام کی حالت میں شکار نہ کرو | 194 | |
وصیت کے احکام | 196 | |
عدت کےاحکام | 198 | |
عام ہدایات | 201 | |
پاکیزہ چیزیں کھاؤ | 203 | |
غیروں کو اپنا راز دار نہ بناؤ | 204 | |
کافروں کی اطاعت نہ کرو | 207 | |
مسلمان کافروں کی سی باتیں نہ کریں | 209 | |
مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بناؤ | 211 | |
دین کامذاق بنانےوالوں کو اپنا رفیق نہ بناؤ | 212 | |
خواہ مخواہ سوالات نہ کیا کرو | 214 | |
اپنی فکر کرو | 216 | |
مشرکوں کو مسجد حرام کے قریب نہ آنےدو | 217 | |
منکرین حق سے جنگ کرو | 219 | |
اللہ کا احسان یاد کرو | 221 | |
ہر انسان جو کچھ کر رہا ہے اسے وہ کل ضرور دیکھ لے گا | 225 | |
اللہ کے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ | 227 | |
جوعورتیں ہجرت کرکے آئیں ان کاامتحان کرلیاکرو | 230 | |
ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر اللہ کا غضب ہے | 232 | |
ایسی بات کہتے کیوں ہو جو کرتے نہیں؟ | 234 | |
جمعہ کی اذان دی جائے تو اللہ کےذکر کی طرف دوڑو | 235 | |
مال اور اولاد کی محبت تم کو اللہ کے ذکر سے غافل نہ کردے | 236 | |
بعض بیویاں اور بعض اولادیں تمہاری دشمن ہیں | 237 | |
اپنے آپ کو ،اپنے گھر والوں کو دوزخ کی آگ سے بچاؤ | 239 | |
اللہ کے سامنےسچی توبہ کرو | 240 |